• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

Ulama E Ikram ka Andaz E Biyan. Ma sha Allah

محمد وقاص گل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
1,033
ری ایکشن اسکور
1,711
پوائنٹ
310
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
جزاک اللہ خیرا وقاص بھائی۔ آپ نے بخوبی وضاحت کر دی۔
میری عاجزانہ سی درخواست ہے کہ ایسے معمولی مسائل پر اپنا مؤقف پیش کر کے خاموش ہو جانا بہتر ہے۔ تردید اور جواب الجواب کے چکر میں بعض اوقات وہ باتیں ہو جاتی ہیں، جن کی ابتداءاً توقع نہیں ہوتی، اور بات دور نکل جاتی ہے۔ فورم پر الحمدللہ کرنے کے لئے بہت سارے اہم کام ہیں، ان پر وقت اور توانائی صرف کرنی چاہئے۔

وایاکم۔۔
بہت اچھی اور میرے دل کی بات کی آپ نے
جزاک اللہ خیرا
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
افسوس ناک بات ہے۔ہم اتنا منفی کیوں سوچنے لگ گئے ہیں؟؟؟ذراذرا سی بات پر بحث و مباحثہ!!!
یقینا مجھے اور آپ کو برداشت کی عادت نہیں رہی۔ ۔ہم ذہنی طور پر پختہ نہیں ہوئے۔ ۔ہم دوسروں کو نصیحت تو کرتے ہیں کہ وہ آپس میں بات بات پر نہ جھگڑیں مگر خود عمل کیوں نہیں کرتے جب کہ ہم اس نیک کام پر عمل کرنے کے زیادہ حق دار ہیں!!
یہ بات درست ہے کہ لے لگا کر تلاوت کرنے میں تجوید کا خیال نہیں رکھا جاتا،اور یہ بات بھی کہ ہر شخص کا اپنا اپنا لب و لہجہ ہے۔ ۔ ہر علاقہ ایک مانوس لہجہ کو سنتا اور سمجھتاہے۔ ۔ اس میں بحث کی کیا بات ہے؟؟؟بس قرآن مجید کی تلاوت میں احتیاط برتی جائے اور باقی تقریر اپنے لہجے پر۔ ۔
اگر ہمارا یہی حال رہا تو ہم دین کو آگے نہیں پھیلا سکتے!!!
حقیقتا مجھے بہت افسوس ہوا ہے کسی کو میری بات ناگوار گزرے تو معذرت۔ ۔
تردید اور جواب الجواب کے چکر میں بعض اوقات وہ باتیں ہو جاتی ہیں، جن کی ابتداءاً توقع نہیں ہوتی، اور بات دور نکل جاتی ہے
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
دین میں ہر نئی چیز بدعت ہے،اگر افراد کو زیادہ متوجہ کرنے کے لیے آپ نبی کریم ﷺ سے بہتر کوئی چیز نکال رہے ہیں تو وہ بدعت ہی ہے۔۔
پیاری بہن!
ایک طرز سے پڑھنا بدعت نہیں۔۔ ۔
بدعت کی جامع تعریف ’’وہ کام جس کا سبب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں موجود ہو اور وہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے نہ کیا ہو‘‘
قرآن مجید کو عرب لب و لہجہ اور ترتیل میں پڑھنے کا حکم ہے مکمل تقریر نہیں۔۔ ہر عربی مقرر کا لہجہ بھی معروف عرب لہجہ جیسا نہیں۔ ۔ عرب کے دیہی علاقوں میں ہماری پنجابی طرز کی عربی ہی بولی جاتی ہے!!
بات صرف اتنی سی ہے کہ قرآن مجید کو درست انداز میں پڑھا جائے اور تقریر کا جو بھی معروف لہجہ ہو!!
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
پیاری بہن!
ایک طرز سے پڑھنا بدعت نہیں۔۔ ۔
بدعت کی جامع تعریف ’’وہ کام جس کا سبب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں موجود ہو اور وہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے نہ کیا ہو‘‘
قرآن مجید کو عرب لب و لہجہ اور ترتیل میں پڑھنے کا حکم ہے مکمل تقریر نہیں۔۔ ہر عربی مقرر کا لہجہ بھی معروف عرب لہجہ جیسا نہیں۔ ۔ عرب کے دیہی علاقوں میں ہماری پنجابی طرز کی عربی ہی بولی جاتی ہے!!
بات صرف اتنی سی ہے کہ قرآن مجید کو درست انداز میں پڑھا جائے اور تقریر کا جو بھی معروف لہجہ ہو!!
جزاک اللہ خیرا
اس پر اپنا موقف پیش کر چکی ہوں۔
 
Top