• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عبقری ریڈر

    سورة الم نشرح کا عمل

    سورة الم نشرح اکیس بار صبح و شام اول و آخر تین بار درودشریف طالب علم خود پڑھ لے یا ماں پڑھ کر دم کر دے بہت پُرتاثیر چیز ہے جس وقت بچہ پڑھنے بیٹھے تین بار سورة الم نشرح پڑھ لے ،آپ کوئی چیز مطالعہ کر رہے ہیں آپ کہتے ہیں مجھے یاد رہے تین بار سورة الم نشرح پڑھ کے وہ چیز پڑھیں وہ چیز اللہ کے فضل سے...
  2. عبقری ریڈر

    عافیت کی تلاش

    صبح ہوتی ہے انسان عافیت کی تلاش میں نکلتا ہے کہتا ہے اللہ رزق دے عافیت ولا کھانا دے عافیت والا پینا دے عافیت والا،عافیت ایک نعمت ہے جو اللہ رب العزت کی کسی کو ملتی ہے،ورنہ نعمت مل جاتی ہے عافیت نہیں ملتی چیز مل جاتی ہے اس میں عافیت نہیں ہوتی۔ جس چیز کی دعا کی مانگی لیکن عافیت نہیں تھی ،سواری...
  3. عبقری ریڈر

    مومن كے دو كام محنت اور دعا

    میرے محترم دوستو!کبھی بیٹھ کے میں اﷲ سے عرض کرتا ہوں الٰہی! تیرے بندے میرے پاس آتے ہیں۔ میں تیرے پاس بھیج دیتا ہوں، میں تیرا نام ہی تو دیتا ہوں، اے اﷲ !میرا گھر خالی تیراگھر بھرا ہوا' الٰہی! اگر میرےخالی گھر سے جائیں گے تولوگ کچھ نہیں کہیں گے اگر تیرے بھرے گھر سے خالی چلے گئے تو کیا کہیں گے؟...
  4. عبقری ریڈر

    غیر مسلوں کی عبادت گاہیں ان کے حقوق اور ہماری ذمہ داریاں

    غیرمسلوں کی عبادت گاہیں ان کے حقوق اور ہماری ذمہ داریاں آن لائن پڑھیں جزاک اللہ خیر لنک: آئن لائن
  5. عبقری ریڈر

    اپریل فول منانے کا عبرتناک انجام

    ( رابعہ قمر' لاہور) محترم قارئین السلام علیکم! یہ واقعہ میں ان لوگوں کیلئے لکھ رہی ہوں جو اپریل فول مناتے ہیں' یعنی فرسٹ اپریل کو کچھ لوگ ہر سال یہ دن مناتے ہیں شاید لوگ اس واقعے کو پڑھ کر عبرت حاصل کریں۔ ہم بھی کالج لائف میں یہ دن منایا کرتے تھے لیکن اتنا بھیانک نہیں کہ کسی کی جان چلی جائے۔ یہ...
  6. عبقری ریڈر

    تلبینہ (جَو سے تیار لاجواب نبویؐ ٹانک)

    تلبینہ (جَو سے تیار لاجواب نبویؐ ٹانک) جَو کا آٹا دو بڑے چمچ بھرے ہوئے' ایک کپ تازہ پانی میں گھولیں برتن میں دو کپ پانی تیز گرم کریں۔ اس گرم پانی میں جَو کے آٹے کا گھولا ہوا کپ ڈال کر صرف پانچ منٹ ہلکی آنچ پر پکائیں اور ہلاتے رہیں پھر اتار کر اس کو ٹھنڈا کریں ہلکا گرم ہو تو اس میں شہد حسب...
  7. عبقری ریڈر

    آب زم زم کا ایک گھونٹ

    آب زم زم کی فضیلت جاننے کے لیے درس بھی ملاحظہ فرمائیں جزاک اللہ خیر رطب ویابس سے بھرے ہوئے درس کا لنک ختم کر دیا گیا ہے۔ انتظامیہ!
  8. عبقری ریڈر

    وضو کےپانی میں شفاء ہی شفاء

    وضو کےپانی میں شفاء ہی شفاء ،،،پہلے یہاں پراحادیث مبارکہ کی روشنی میں وضو کے بچے ہوئے پانی کی فضیلت جانتے ہیں پھر ان شاء اللہ عوام الناس کے تجربات شئیر کیے جائیں گے کہ وضو کے بچے ہوئے پانی سے کس کو کیا ملا یہ پوسٹ بہت ہی اہم پوسٹ ہے اسکو ضرور پڑھیں اور فائدہ اٹھائیں اللہ تعالیٰ ہم سب کو خیر...
  9. عبقری ریڈر

    رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم کی اکثردعا

    سید نا انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں،کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اکثر دعا یہ تھی، (اللَّهُمَّ رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ) ترجمہ:اے اللہ ہمیں دنیا میں بھلائی عطا کر،اور آخرت میں بھلائی عطا کر، اور ہمیں دوزخ کے عذاب سے...
  10. عبقری ریڈر

    درسِ ہدایت۔ہفتہ وار درس سے اقتباس

    ہفتہ وار درس سے اقتباس۔حضرت حکیم محمد طارق محمود حفظہ اللہ جب دیکھتا ہوں کوئی کام نہیں بنتا اس لئے جب دیکھتا ہوں کوئی کام نہیں بنتا میں نماز نہیں پڑھتا میں نے ان سے عرض کیا کہ نماز تو پڑھنی چاہئے کہنے لگے جی کچھ ملتا ہی نہیں مجھے۔ میں نے کہا آپ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم سے زیادہ غریب ہیں کہنے لگے...
  11. عبقری ریڈر

    آفحسبتم اور آذان کے کرشمات

    ایسا عمل جو پہاڑوں کو بھی ہلادے۔۔۔! میں پریشان ہوں؟، ناامیدی میرا مقدر ہے؟ ،میری خواہشات پوری کیوں نہیں ہوتیں؟،عر صہ دراز ہوا بیماریا ں میراپیچھا نہیں چھو ڑ رہیں ؟، میرا ہنستا مسکر اتاگھر کیو ں اجڑ رہا ہے ؟جنا ت میرے دشمن کیوں ہوگئے ہیں، میں نے تو ان کا کچھ نہ بگاڑا تھا۔ قارئین !ایسی ایک نہیں...
  12. عبقری ریڈر

    درس ہدایت - از حضرت حکیم محمد طارق محمود حفظہ اللہ

    موضوع ڈائونلوڈ لنک درس ہدایت
  13. عبقری ریڈر

    علمائےاہل حدیث کا ذوق تصوف

    مکمل بک عبقری کی ویب سائیٹ پر آ رہی ہے علمائےاہل حدیث کا ذوق تصوف پارٹ 1 علمائےاہل حدیث کا ذوق تصوف پارٹ 2 علمائےاہل حدیث کا ذوق تصوف پارٹ 3 علمائےاہل حدیث کا ذوق تصوف پارٹ 4 علمائےاہل حدیث کا ذوق تصوف پارٹ 5 علمائےاہل حدیث کا ذوق تصوف پارٹ 6 عبقری کی ویب سائیٹ پرآپ آن لائن پڑھ سکتے ہیں۔ ابھی...
  14. عبقری ریڈر

    جھوٹا وکیل سچا ہوتے ہی جج بن گیا

    ہمارے ایک دوست وکالت کا کام کرتے تھے' وکالت ایسا پیشہ ہے کہ جس میں عموماً دنیا جہان کے جھوٹ بولنے پڑتے ہیں۔ مگر یقین کیجئے کہ انہوں نے وکالت کاکام بھی جاری رکھا اور اپنی زندگی کا رخ بھی بدل لیا۔ ان کی بیوی لیڈی ڈاکٹر تھی۔ جب وکیل صاحب کی اہل اللہ سے نسبت ہوئی تو اللہ نے دل کی حالت بدل دی۔ کہنے...
  15. عبقری ریڈر

    محبت!!!

    ایک عورت اپنے گھر سے باہر نکلی تو دیکھا کہ تین نورانی صورت بزرگ اس کے گھر کے باہر بیٹھے تھے ۔ اس عورت نے کہا کہ میں آپ کو جانتی تو نہیں لیکن آپ لوگ پردیسی لگتے ہو اس لیے آپ لوگ اندر آجائیں اور کچھ کھا لیں ۔ ان بزرگوں نے کہا کیا تمہارا شوہر گھر میں ہے ، عورت نے جواب دیا نہیں وہ گھر پر نہیں ہے یہ...
  16. عبقری ریڈر

    محبت کی شادی کے بعد؟

    آڈیٹر عبقری کے قلم سے۔۔۔ روز بے شمار دکھی لوگ مجھے ملتے ہیں' سکھی میرے پاس کیوں آئینگے؟ میرے پاس توصرف اور صرف دکھی لوگ آتے ہیں اور آکر اپنے غم کی کہانیاں سناتے ہیں' ایک غم جو مسلسل میرے سامنے بارہا آرہا ہے وہ ہے محبت کی شادی' یہ محبت کی شادی آخر ناکام کیوں ہوتی ہے؟ اور محبت کی شادی کے بعد...
  17. عبقری ریڈر

    یہ جادو‘سحر‘مکافات ہے یا نظربد کا اثر

    چوہدری صاحب کا گھرانہ نیک سیرت' صوم و صلوٰۃ کا پابند اور خوشحال تھا' بچے زیور تعلیم سے آراستہ تھے' شہر میں ان کا ایک نام تھا۔ انہیں عزت کی نگاہ سے دیکھا جاتا تھا۔ محلے بھرمیں ان کا میل جول تھا۔ ہمارے گھر سے ان کے مراسم زیادہ تھے۔ ان کی نظروں میں ہمارے لیے الگ عزت و احترام تھا جب بھی ان کے گھر...
  18. عبقری ریڈر

    ڈاڑھی سے منہ موڑنا فطرت سے منہ موڑنا ہے

    مذہبی لحاظ سے ڈاڑھی رکھنا ضروری ہے اور معتبر دلائل سے ثابت ہے کہ ڈاڑھی رکھنا تمام انبیاء کرام علیہم السلام کی سنت اور طریقہ ہے۔ نبی آخر الزمان ﷺ نے فرمایا''دس چیزیں فطرت (یعنی سنت انبیاء) میں سے ہیں (جن میں مونچھوں کا کٹوانا اور ڈاڑھی کا بڑھانا شامل ہے۔) نیز احادیث میں ڈاڑھی کی بڑی تاکید آئی...
  19. عبقری ریڈر

    ذکرالٰہی سے غافل پرندہ

Top