• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. بنیامین

    عجیب و غریب فتوی

    http://dailypakistan.com.pk/arabworld/15-Feb-2017/527293 Sent from my Redmi Note 3 using Tapatalk
  2. بنیامین

    لعان کے بارے میں ایک سوال اہل علم سے

    شوہر، بیوی پر تہمت زنا لگائے پھر گواہ پیش نہ کر سکے تو لعان ہے، لیکن اگر بیوی شوہر پر تہمت زنا لگائے یا اپنی آنکھوں سے شوہر کو حالت زنا میں دیکھے تو کیا بیوی کے لیے لعان نہیں ہے؟ دلائل سے جواب مطلوب ہے،، Sent from my Redmi Note 3 using Tapatalk
  3. بنیامین

    ایک پیچیدہ مسئلہ

    ایک شخص کی بہن کو اس کے ماموں نے گود لیا کیونکہ اس کی اپنی کوئی اولاد نہیں تھی، جب وہ لڑکی بالغ ہوئی اور نکاح طے ہوا تو اس لڑکی کے دوسرے ماموں نے حسد اور ضد کی وجہ سے یہ چاہا کہ اس کے نکاح نامہ میں اس کی اصلی شناخت، اس کے والد کا نام ہی لکھا جائے، لیکن اس کی وجہ یہ تھی کہ وہ یہ چاہتے تھے کہ وہ...
  4. بنیامین

    اجماع اور خبر واحد کے متعلق سوال

    کیا اجماع خبر واحد سے بڑھ کر ہے؟ اہل علم رہنمائی فرمائیں Sent from my MI 4W using Tapatalk
  5. بنیامین

    اس نکاح کی شرعی حیثیت کیا ہے؟

    زید، بکر اور عمرو کی سلمہ کے ساتھ ملاقات ہوتی ہے، زید اور سلمہ دونوں شرعی طور بالغ ہیں، زید نے سلمہ سے کہا ہم نکاح کریں گے، سلمہ نے کہا میں تیار ہوں، پھر زید نے خود خطبہ نکاح پڑھا، دو دوستوں بکر اور عمرو جو شرعی طور بالغ ہیں کو گواہ بنایا اور 5 ہزار مہر مقرر کر کے نکاح کیا - اس وقت زید اور سلمہ...
  6. بنیامین

    تشہد میں بیٹھنے کے طریقے

    اہل علم سے یہ استفسار کرنا ہے کہ تشہد میں بیٹھنے کے کیا کیا طریقے ہیں، تورک کے علاوہ؟ اسحاق سلفی بھائی ابن داؤد بھائی Sent from my MI 4W using Tapatalk
  7. بنیامین

    والدین کی طرف سے نکاح سے قبل طلاق ۔ ایک سوال

    زید اور سلمہ کے متعلق ان کے والدین کے درمیان یہ بات طے ہوئی کہ اگر زید نے سلمہ کے ساتھ کبھی بھی ملاقات کی یا کسی بھی طرح سے رابطہ کیا تو کبھی بھی باہم نکاح کرنے کی صورت میں سلمہ پر طلاق مغلظہ پڑے گی- اس کی شرعی حیثیت مسلک سلفی اور حنفی میں کیا ہے؟ کس مسلک میں یہ طلاق مشروع ہے،، Sent from my MI...
  8. بنیامین

    لفظ 'الدین' 'کے استعمال کے مواقع

    اہل علم سے میرا سوال یہ ہے کہ لفظ '' الدین '' قرآن مجید میں کتنے معنوں میں استعمال ہوا ہے؟ ابن داؤد بھائی اسحاق سلفی بھائی خضر حیات بھائی Sent from my MI 4W using Tapatalk
  9. بنیامین

    اہل علم سے دو سوال بابت زنا

    1- عقد شرعی سے باہر جب مرد عورت کے قبل میں وطی کرے تو، امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ زنا مراد لیتے ہیں، جبکہ امام مالک اور امام شافعی رحمھمااللہ کی تشریحات سے معلوم ہوتا ہے کہ اگر وطی دبر میں بھی کی جائے تو زنا مانا جائے گا،، کیا عورت کے منہ میں وطی بھی زنا ہی سمجھا جائے گا؟ 2-آجکل میاں بیوی oral...
  10. بنیامین

    ایک سوال کا جواب درکار ہے

    کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے مبارک دور میں ایسا کوئی واقعہ پیش آیا ہے کہ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کسی زانی کو چار گواہوں کی بنیاد پر رجم کی سزا دی ہو،،؟ Sent from my MI 4W using Tapatalk
  11. بنیامین

    کیا قمر باجوہ قادیانی ہیں؟

    سوشل میڈیا پر کچھ اس طرح کی خبریں پڑھنے کو ملیں کہ نئے آنے والے سپہ سالار قادیانی ہیں ایسی خبروں میں کیا کوئی صداقت ہے؟ Sent from my SM-E700H using Tapatalk
  12. بنیامین

    اہل علم سے ایک سوال

    اگر آدمی کے کپڑے ناپاک ہوں، اور دھوتے وقت ناپاکی کی کچھ چھینٹیں آدمی کے کپڑوں پر پڑ جائیں تو کیا وہ کپڑے ناپاک ہو جائیں گے? Sent from my SM-E700H using Tapatalk
  13. بنیامین

    رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کی تکذیب کرنے والے کافر ہیں؟

    1- رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کے زمانے میں آپ کی رسالت کا انکار کرنے والے کافر ہیں؟ آیات قرآن کا حوالہ 2- کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کے بعد آپ کی رسالت کا انکار کرنے والے بھی کافر ہیں؟ آیات قرآن کا حوالہ محترم اسحاق سلفی صاحب محترم خضر حیات صاحب ابو الحسن علوی صاحب Sent from...
  14. بنیامین

    کفر اور اسلام کے درمیان فرق ، حدیث کا حوالہ درکار ہے ۔

    محمد صلی اللہ علیہ و سلم کفر اور اسلام کے درمیان فرق ہیں،، کیا یہ حدیث ہے اور اگر ہے تو اس کی تحقیق و تخریج درکار ہے،، جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاء Sent from my GT-I9190 using Tapatalk
  15. بنیامین

    سعودی عرب میں بھارت کے وزیراعظم مودی کا پرتپاک استقبال

    بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے امریکا سے واپس آتے ہوئے سعودی عرب کے دارالخلافہ ریاض کا رخ کیا جہاں سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے ان کا پرتپاک استقبال کیا اور اعلیٰ ترین سویلین اعزاز سے بھی نوازا۔ نریندر مودی اپنی وزارت اعلیٰ کے دور میں گجرات کے مسلمانوں کے قتل عام کا ذمہ دار ہے۔ وزیراعظم بننے سے...
  16. بنیامین

    ابو زر غفاری رضی اللہ عنہ کی نماز قبل از نبوت

    یہ نماز کس طرح سے پڑھی جاتی تھی، کیا اس بارے میں سلف صالحین نے کچھ بیان کیا ہے؟ جاوید احمد غامدی نے اس حدیث کو اس بات کی دلیل بنایا ہے کہ نماز قبل از نبوت محمدی بھی پڑھی جاتی تھی لہذا یہ کہنا غلط ہے کہ سنت ہی نے نماز کی تفصیلات بیان کی ہیں، اگر ایسا ہے تو پھر ابو زر غفاری رضی اللہ عنہ کی نماز...
  17. بنیامین

    اہل علم سے ایک اہم سوال

    ایک عورت مرتد ہو گئی، اور اس کا اپنے شوہر سے تعلق ختم ہو گیا، ارتداد کی وجہ سے لیکن ایک سال کے بعد یہ عورت اسلام کی طرف رجوع کرتی ہے، تو سوال یہ ہے کہ کیا وہ اپنے اس شوہر سے دوبارہ نکاح کرے گی یا سابقہ نکاح ہی کافی ہے، دوسری صورت یہ ہے کہ اگر ارتداد سے توبہ کر کے ایک سال کے بعد وہ کسی اور مرد...
  18. بنیامین

    کیا غلبہ دین عرب تک محدود تھا

    جاوید احمد غامدی نے'' لیظھرہ علی الدین کلہ" کے بارے میں لکھا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم اسلام کو صرف اس دور کے ادیان پر غالب کرنے کے لیے آئے تھے،، کیا غامدی کی یہ تاویل درست ہے؟ لیظھرہ میں ہ کا مرجع کیا ہے؟ کیا غلبہ دین صرف رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کا زمہ داری تھی یا پھر تمام...
  19. بنیامین

    کیا جنت میں جانے کے لیے ایمان بالرسالت ضروری نہیں؟

    جاوید احمد غامدی نے مجلہ مصعبی 2008-2009 کے شمارے میں ایک سوال کے جواب میں کہا کہ '' جنت میں داخل ہونے کے لیے ایمان باللہ اور ایمان بالآخرت ہی کافی ہے اور جس کا یہ ایمان ہو گا، چاہے وہ یہودی ہو یا نصرانی یا ہندو، اگر اس نے دنیا میں اچھے کام کیے ہوں گے تو وہ جنت میں داخل ہو گا،، عموماً اس بارے...
  20. بنیامین

    http://muslimdeenimahaz.com/?p=1302]

    [http://muslimdeenimahaz.com/?p=1302]] is good,have a look at it! یہ تیسویں پارہ کی تفسیر،، احسن الحدیث ہے،
Top