• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اعلانات محدث فورم سافٹ ویئر اپ گریڈ: زین فورو 1.3

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
ایڈیٹر طویل پوسٹ میں لوڈنگ لے رہا ہے۔
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
طویل پوسٹ میں انتہائی زیادہ اٹک رہا ہے۔
میں آدھی سطر لکھ کر فارغ ہو جاتا ہوں اور یہ پہلے لفظ پر کھڑا ہوتا ہے۔
البتہ مختصر پوسٹ میں اتنا نہیں اٹک رہا۔
 
اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
اقتباس میں الفاظ"اُڑے اُڑے" محسوس ہو رہے ہیں۔۔ایڈیٹر بھی کسی وقت اٹکتا معلوم ہوتا ہے!

nm.JPG
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
جن کے پاس ایڈیٹر میں لوڈنگ کا مسئلہ آ رہا ہے۔ کیا وہ احباب یہ کنفرم کر سکتے ہیں کہ ان کے پاس صفحے میں سب سے نیچے دائیں جانب "محدث اسٹائل 2" نظر آ رہا ہے یا "محدث اسٹائل 1"
نیز کیا آپ احباب گوگل کروم براؤزر استعمال کر رہے ہیں یا فائر فاکس؟

کیونکہ گوگل کروم میں محدث اسٹائل 2 کے ساتھ میرے پاس طویل ترین پوسٹس میں بھی ایڈیٹر کے اٹکنے کا کوئی مسئلہ اس وقت موجود نہیں ہے۔
ہاں ایک کام اور کیجئے کہ ایک مرتبہ محدث فورم سے لاگ آؤٹ کر کے لاگ ان کریں اور پھر بس ایک دفعہ کسی بھی ایڈیٹر میں کچھ لکھنے سے قبل Ctrl + F5 دبا دیجئے۔
 
محدث اسٹائل 2 اور گوگل کروم۔
مسئلہ موجود ہے خصوصا جب پوسٹ کے درمیان میں اقتباسات بھی لے لیے جائیں۔

لوگ آؤٹ کر کے دیکھتا ہوں۔
لیکن پھر لوگ ان ہو کر طویل پوسٹ میں لکھوں گا کیا؟؟؟
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
موبائل یوزرز اپنے براؤزر کی سیٹنگ "سنگل کالم ویو"پر کر لیں۔ اس سے کافی بہتری آئے گی۔ ان شاءاللہ!
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
محدث اسٹائل 2 اور گوگل کروم۔
مسئلہ موجود ہے خصوصا جب پوسٹ کے درمیان میں اقتباسات بھی لے لیے جائیں۔

لوگ آؤٹ کر کے دیکھتا ہوں۔
لیکن پھر لوگ ان ہو کر طویل پوسٹ میں لکھوں گا کیا؟؟؟
طویل پوسٹ کاپی پیسٹ کر لیں جناب!!
لاگ آؤٹ سے قبل Ctrl + F5 کر کے ضرور دیکھ لیجئے ایک مرتبہ۔
 
محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447

اسی طرح موبائل یوزرز بھی اپنی مفید ان پٹ سے نوازیں۔
پہلے سے تو کچھ فرق پڑ گیا ہے لیکن جب موبائل کی سیٹنگ میں جاکر ‏single column view ‎کو ‏on ‎کریں تو شکریہ وغیرہ کے بٹن شو نہیں ہوتے اور اگر اس کو ‏off ‎‏ کردیں تو بٹن شو ہوجاتے ہیں لیکن لمبائی کے حساب سے اور سکرولنگ بھی اسی طرح دائیں جانب ہو رہی ہے بائیں جانب نہیں اور موبائل سے تصاویر بھی ایڈ نہیں ہورہیں. ‏

Top