• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مروان بن حکم کے بارے میں تفصیل درکار ہے ؟

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
یہ بات بھی واضح رہے کہ ان کی خطائیں اور غلطیاں یا گناہ ان کا دفاع مراد نہیں
جو بات غلط ہے وہ غلط ہے
علی الاطلاق اگر انبیاء کے بعد ہم کسی جماعت کے دفاع کے مکلف ہیں تو وہ صرف صحابہ کرام رضوان اللہ علہیم اجمعین ہیں
ان کے بعد کسی مسلمان کی عزت کا دفاع اور ان پر تہمتوں اور الزامات کا رد ہمارے دین میں جو اہمیت رکھتا ہے اس کو مدنظر رکھ کر ان شخصیات کا دفاع کیا جاتا ہے
یہاں کسی ساتھی نے سوال کیا تھا کہ کعبہ پر حملہ ، ابن زبیر رضی اللہ عنہ کا قتل اور منجنیق سے حملہ
کیا اس کے بعد بھی اسے رحمہ اللہ کہا جائے گا؟
تو عرض ہے کہ پھر سب سے سے پہلے یہ واضح کر لیا جائے کہ رحمہ اللہ کس کے لیے کہا جا سکتا ہے ، کب کہا جا سکتا ہے اور کب یہ کسی کے حق میں کہنا حرام ہے ؟
سارے مسئلے ہی حل ہو جائیں گے
 
محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,551
پوائنٹ
304
یہ بات بھی واضح رہے کہ ان کی خطائیں اور غلطیاں یا گناہ ان کا دفاع مراد نہیں
جو بات غلط ہے وہ غلط ہے
علی الاطلاق اگر انبیاء کے بعد ہم کسی جماعت کے دفاع کے مکلف ہیں تو وہ صرف صحابہ کرام رضوان اللہ علہیم اجمعین ہیں
ان کے بعد کسی مسلمان کی عزت کا دفاع اور ان پر تہمتوں اور الزامات کا رد ہمارے دین میں جو اہمیت رکھتا ہے اس کو مدنظر رکھ کر ان شخصیات کا دفاع کیا جاتا ہے
یہاں کسی ساتھی نے سوال کیا تھا کہ کعبہ پر حملہ ، ابن زبیر رضی اللہ عنہ کا قتل اور منجنیق سے حملہ
کیا اس کے بعد بھی اسے رحمہ اللہ کہا جائے گا؟
ت
و عرض ہے کہ پھر سب سے سے پہلے یہ واضح کر لیا جائے کہ رحمہ اللہ کس کے لیے کہا جا سکتا ہے ، کب کہا جا سکتا ہے اور کب یہ کسی کے حق میں کہنا حرام ہے ؟
سارے مسئلے ہی حل ہو جائیں گے
جی صحیح فرمایا آپ نے - ایک مسلمان کی عزت سے بڑھ کر کوئی چیز نہیں- اور حسن زن کا حکم تو خود قرآن میں موجود ہے - جب کہ ہوں بھی وہ دنیا کی سب سے معتبر ہستیاں -

قرآن میں ہے کہ انسان کی جان کعبہ کی حرمت سے زیادہ قیمتی ہے - غالباً ابن زبیر رضی الله عنہ سے اجتہادی غلطی ہوئی جب کہ حکام وقت کی طرف سے اس کو بغاوت سمجھا گیا -جس پر اہل مدینہ اور ابن زبیر رضی الله عنہ کے خلاف حکومتی ایکشن لیا گیا - آگے جو کچھ ہوا قدرت کو شاید اسی طرح منظور تھا -
 
HUMAIR YOUSUF

رکن
شمولیت
مارچ 22، 2014
پیغامات
191
ری ایکشن اسکور
56
پوائنٹ
57
جی وقت نکال کر ضرور محمود شکر کا بنو امیہ کا مقدمہ پڑھوں گا - اگر لنک مل جائے تو بہت شکریہ-
@محمد علی جواد بھائی، اگر اس کتاب کا لنک آپکو مل جائے تو اسکو یہاں بھی شئیر کردیجئے گا۔ مجھے بھی اسطرح کی معلوماتی کتب پڑھنے کا بے حد شوق ہے۔ لیکن بس اردو یا انگریزی میں ہونا چاہئے، عربی بندے کی ذرا کمزور ہے۔(ابتسمامہ)
 
شمولیت
جنوری 23، 2015
پیغامات
63
ری ایکشن اسکور
31
پوائنٹ
79
جی صحیح فرمایا آپ نے - ایک مسلمان کی عزت سے بڑھ کر کوئی چیز نہیں- اور حسن زن کا حکم تو خود قرآن میں موجود ہے - جب کہ ہوں بھی وہ دنیا کی سب سے معتبر ہستیاں -

قرآن میں ہے کہ انسان کی جان کعبہ کی حرمت سے زیادہ قیمتی ہے - غالباً ابن زبیر رضی الله عنہ سے اجتہادی غلطی ہوئی جب کہ حکام وقت کی طرف سے اس کو بغاوت سمجھا گیا -جس پر اہل مدینہ اور ابن زبیر رضی الله عنہ کے خلاف حکومتی ایکشن لیا گیا - آگے جو کچھ ہوا قدرت کو شاید اسی طرح منظور تھا -

گستاخی معاف
لیکن محترم حسن "زن" نہیں ہوگا
بلکہ حسن "ظن" ہوگا
اگر "ز" سے لکھیئے گا تو معاملہ کہیں اور جا پہنچے گا(ابتسامہ)
 
محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,551
پوائنٹ
304
@محمد علی جواد بھائی، اگر اس کتاب کا لنک آپکو مل جائے تو اسکو یہاں بھی شئیر کردیجئے گا۔ مجھے بھی اسطرح کی معلوماتی کتب پڑھنے کا بے حد شوق ہے۔ لیکن بس اردو یا انگریزی میں ہونا چاہئے، عربی بندے کی ذرا کمزور ہے۔(ابتسمامہ)
جی ضرور
 
محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,551
پوائنٹ
304
گستاخی معاف
لیکن محترم حسن "زن" نہیں ہوگا
بلکہ حسن "ظن" ہوگا
اگر "ز" سے لکھیئے گا تو معاملہ کہیں اور جا پہنچے گا(ابتسامہ)
صحیح فرمایا آپ نے-

کمزور اردو کا فائدہ بھی ہے اور نقصان بھی -(ابتسامہ) -
 
شمولیت
دسمبر 10، 2013
پیغامات
386
ری ایکشن اسکور
137
پوائنٹ
91
تاریخ مسلمانان عالم کی مظلوم شخصیات کی فہرست اگر مرتب کی جائے تو اس میں سر فہرست
سید نا علی رضی اللہ عنہ
سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ
مروان بن الحکم رحمہ اللہ
یزید بن معاویہ رحمہ اللہ
حجاج بن یوسف رحمہ اللہ

اتنی متضاد قسم کی روایات پائی جاتی ہیں کہ ہر فکر کا حامل اپنی سوچ کے مطابق دلائل کتب سے نکال لیتا ہے صحیح اور غلط کا معاملہ تو بہت بعد میں آتا ہے بالخصوص اآخر الذکر دونوں تو ۔۔۔۔۔۔۔۔
السلام علیکم
شیخ فیض الابرار
حجاج بن یوسف کے بارے میں تو شایدصحیحین میں حدیث موجود ہے جو کہ ان کو ظالم بتا تی ہے اس حدیث کی راوی سیدہ اسماء بنت ابی بکر رضہ ہیں ، میں نے شیخ کفایت اللہ حفظ اللہ کی کتاب یزید بن معاویہ پر الزامات کا تحقیقی جائزہ کا مطالعہ کیا ہے انہوں نے بھی نہ صرف حجاج کو ظالم لکھا ہے بلکہ انہوں نے اسی حدیث کو ہی بنیاد بنا کر حجاج بن یوسف کا فاع نہیں کیا۔۔۔بلکہ الٹہ شیخ نے گلا کیا ہے کہ حجاج نے تو بہت صحابہ سے بدتمیزی کو یہاں تک کہ بہت صحابہ کو قتل کیا اس کا نام تو کوئی نہیں لیتا۔۔۔۔۔۔۔۔
میں آپ انشاء کتاب اس کا عکس دکھاون گا فی الحال گھر سے باہر ہوں۔
آپ ہی کے فورم پر یہ موجود ہے

آپ اس بارے میں کیا کہتے ہیں
 
abdullah786

رکن
شمولیت
نومبر 24، 2015
پیغامات
428
ری ایکشن اسکور
25
پوائنٹ
46
اللہ کا خوف کرو بخاری کتاب الصلاۃ میں امام کا منبر لے کر عید گاہ جانے کا بیان پڑھو اور اس پر انور شاہ کاشمیری دیوبندی کی شرح بخاری پڑھو یہ اعلانیہ طور پر بدعت کرنے والا علی رضی اللہ عنہ پر زبان دراز کرنے والا ظالم آدمی تھا حدیث کیا ختم ہو گئی نعوذباللہ حدیث پڑھو ان کے کارنامے خود سامنے آ جائیں گے۔
 
ام حماد

رکن
شمولیت
ستمبر 09، 2014
پیغامات
96
ری ایکشن اسکور
66
پوائنٹ
42
پلیز مجھے اس موضوع سے باہر نکال دیں اگر ممکن ہو تو
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top