• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا احناف کی نماز عند اللہ مقبول نہیں؟

شمولیت
ستمبر 21، 2017
پیغامات
548
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
61
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
ایک بات اور کا اضافہ کروں گا کہ یہ جناب نبی اکرم ﷺ کی تعلیمات اور احادیث کا ببانگ دہل مذاق اڑائیں تو اس وقت استہزاء انکو نہیں دکھتا.
اللہ اپنی پناہ میں رکھے، یہ آپ کیا کہہ رہے ہیں؟
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
السلام علیکم ورحمۃ اللہ

اللہ اپنی پناہ میں رکھے، یہ آپ کیا کہہ رہے ہیں؟
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جی وہی کہ رہا ہوں جو آپ کے عمل سے مترشح کو رہا ہے.
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
السلام علیکم ورحمۃ اللہ

پھر تو اصلاح کی ذمہ داری آپ پر ہے اصلاح فرمائیں۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
قرآن و حدیث پر قیاس کو مقدم نہ کریں. نبی اکرم ﷺ سے ثابت ہے کہ آپ ﷺ نے ہاتھ باندھ کر صلاۃ ادا کی ہے اسکا خلاف آپ ﷺ سے ثابت نہیں. لہذا آپ بے جا تاویل کرکے قیاس نہ کریں
 
شمولیت
ستمبر 21، 2017
پیغامات
548
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
61
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
قرآن و حدیث پر قیاس کو مقدم نہ کریں. نبی اکرم ﷺ سے ثابت ہے کہ آپ ﷺ نے ہاتھ باندھ کر صلاۃ ادا کی ہے اسکا خلاف آپ ﷺ سے ثابت نہیں. لہذا آپ بے جا تاویل کرکے قیاس نہ کریں
بھائی صحابہ کرام سے صرف اتنا ثابت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو نماز میں ہاتھ باندھے دیکھا۔ کس نماز میں اور کیوں کی توضیح نہیں ہے۔ جبکہ مالکیہ ہاتھ باندنے کی توضیح بیان کر رہے ہیں کہ تھکنے کی صورت میں سہارے کے لئے تھا۔ یہ بات عیاں ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بہت لمبا قیام فرماتے تھے خصوصا نوافل میں۔
اس تھریڈ کو شروع کرنے کا مقصد بھی یہی تھا ان کی بھی نماز عند اللہ ان شاء اللہ قبول ہے جو ہاتھ چھوڑ کر نماز پڑھتے ہیں (اہل سنت کی بات کر رہا ہوں روافض کی نہیں) جس طرح ہاتھ باندھ کر نماز پڑھنے والے امید رکھتے ہیں۔
جب ایسا ہے تو ہاتھ باندھنے کے مقام میں اس قدر لے دے کیوں؟
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
السلام علیکم ورحمۃ اللہ

بھائی صحابہ کرام سے صرف اتنا ثابت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو نماز میں ہاتھ باندھے دیکھا۔ کس نماز میں اور کیوں کی توضیح نہیں ہے۔ جبکہ مالکیہ ہاتھ باندنے کی توضیح بیان کر رہے ہیں کہ تھکنے کی صورت میں سہارے کے لئے تھا۔ یہ بات عیاں ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بہت لمبا قیام فرماتے تھے خصوصا نوافل میں۔
اس تھریڈ کو شروع کرنے کا مقصد بھی یہی تھا ان کی بھی نماز عند اللہ ان شاء اللہ قبول ہے جو ہاتھ چھوڑ کر نماز پڑھتے ہیں (اہل سنت کی بات کر رہا ہوں روافض کی نہیں) جس طرح ہاتھ باندھ کر نماز پڑھنے والے امید رکھتے ہیں۔
جب ایسا ہے تو ہاتھ باندھنے کے مقام میں اس قدر لے دے کیوں؟
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
پھر وہی قیاس اور اٹکل
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
پھر وہی قیاس اور اٹکل
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
عمر بھائی قیاس اور اٹکل کی کوئی تعریف کر دیجیے. کیا دنیا کی ہر معقول بات قیاس اور اٹکل ہوتی ہے؟
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
عمر بھائی قیاس اور اٹکل کی کوئی تعریف کر دیجیے. کیا دنیا کی ہر معقول بات قیاس اور اٹکل ہوتی ہے؟
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
وھی سوچ رہا تھا کہ اب تک آپ خاموش کیوں ہیں. قیاس اور اٹکل آپ خوب سمجھتے ہیں.
مجھے وضاحت کی ضرورت نہیں ہے. بیکار میں وقت کا ضیاع نہ کریں
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,410
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اس تھریڈ کو شروع کرنے کا مقصد بھی یہی تھا ان کی بھی نماز عند اللہ ان شاء اللہ قبول ہے جو ہاتھ چھوڑ کر نماز پڑھتے ہیں (اہل سنت کی بات کر رہا ہوں روافض کی نہیں) جس طرح ہاتھ باندھ کر نماز پڑھنے والے امید رکھتے ہیں۔
جب ایسا ہے تو ہاتھ باندھنے کے مقام میں اس قدر لے دے کیوں؟
عمر بھائی قیاس اور اٹکل کی کوئی تعریف کر دیجیے. کیا دنیا کی ہر معقول بات قیاس اور اٹکل ہوتی ہے؟
یہ بات اٹکل پرستوں کی نظر میں معقول ہوگی! وحی کی پیروی کرنے والوں کے لئے معقول نہیں!
کیونکہ بلا عذر غلط سنت کے خلاف طریقہ کے اللہ کے ہاں مقبول نہیں!
اور جہالت ایک عذر ہے!
فَوَيْلٌ لِّلْمُصَلِّينَ ﴿٤﴾ الَّذِينَ هُمْ عَن صَلَاتِهِمْ سَاهُونَ ﴿٥﴾ ﴿سورة الماعون﴾
پس ان نمازیوں کے لیے ہلاکت ہے۔ ﴿﴾ جو اپنی نماز سے غافل ہیں ﴿﴾
اور نماز کے سنت طریقہ سے غفلت اختیار کرنے والے بھی اسی کے مصداق ہیں!
اور غفلت میں اپنی جہالت کو دور کرنے میں غفلت بھی شامل ہے!
یعنی کہ یہ جو کہا جاتا ہے کہ '' کسی طریقہ سے بھی نماز پڑھ لو، اللہ قبول کرنے والا ہے، ہر طریقہ سے اللہ قبول کرتا ہے۔ ''
یہ لوگوں کو اپنی نمازوں سے غافل کرنے کی تعلیم ہے!
میری نماز بغیر فاتحہ کے اللہ کے ہاں قبول نہیں! کیونکہ مجھے معلوم ہے کہ فاتحہ کے بغیر نماز نہیں ہوتی!
کسی دوسرے کی قبول ہو سکتی ہے، کہ اس پر یہ امر متحقق نہ ہوا ہو!
 
Last edited:

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

یہ بات اٹکل پرستوں کی نظر میں معقول ہوگی! وحی کی پیروی کرنے والوں کے لئے معقول نہیں!
کیونکہ بلا عذر غلط سنت کے خلاف طریقہ کے اللہ کے ہاں مقبول نہیں!
اور جہالت ایک عذر ہے!
فَوَيْلٌ لِّلْمُصَلِّينَ ﴿٤﴾ الَّذِينَ هُمْ عَن صَلَاتِهِمْ سَاهُونَ ﴿٥﴾ ﴿سورة الماعون﴾
پس ان نمازیوں کے لیے ہلاکت ہے۔ ﴿﴾ جو اپنی نماز سے غافل ہیں ﴿﴾
اور نماز کے سنت طریقہ سے غفلت اختیار کرنے والے بھی اسی کے مصداق ہیں!
اور غفلت میں اپنی جہالت کو دور کرنے میں غفلت بھی شامل ہے!
یعنی کہ یہ جو کہا جاتا ہے کہ '' کسی طریقہ سے بھی نماز پڑھ لو، اللہ قبول کرنے والا ہے، ہر طریقہ سے اللہ قبول کرتا ہے۔ ''
یہ لوگوں کو اپنی نمازوں سے غافل کرنے کی تعلیم ہے!
میری نماز بغیر فاتحہ کے اللہ کے ہاں قبول نہیں! کیونکہ مجھے معلوم ہے کہ فاتحہ کے بغیر نماز نہیں ہوتی!
کسی دوسرے کی قبول ہو سکتی ہے، کہ اس پر یہ امر متحقق نہ ہوا ہو!
یہ بات تو آپ کی بالکل صحیح ہے جو آپ نے آخر میں فرمائی ہے۔
البتہ ایک چھوٹا سا سوال ہے اگر جواب عنایت کرنا پسند فرمائیں۔
امام مالكؒ حضرت سهل بن سعد الساعدي رضي الله عنه کی نماز میں ہاتھ باندھنے کی روایت خود موطا میں نقل فرمائی ہے۔ لیکن ان کے اپنے مسلک کی سب سے مشہور اور مضبوط روایت ہاتھ چھوڑ کر نماز پڑھنے کی ہے جیسا کہ ابن عبد البر اور بہت سارے معروف مالکی فقہاء نے نقل کیا ہے۔
تو کیا۔۔۔ وحی کی پیروی کرنے والوں کی نظر میں امام مالکؒ کی نماز اللہ کے ہاں مقبول ہوگی؟؟؟
 
Top