• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ہاتھ چھوڑ کر نماز

شمولیت
ستمبر 21، 2017
پیغامات
548
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
61
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
1-
ﺁﭖ ﮐﺎ ﺍﺗﺤﺎﺩ ﺗﻤﺎﻡ ﺁﭖ ﮐﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﻣﺴﻠﮏ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺩﺍﺭﯼ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ؟ ﺍﮔﺮ ﺁﭖ ﺭﻓﻊ ﺍﻟﯿﺪﯾﻦ ﮐﺮﻟﯿﮟ ﺗﻮ ﺁﭖ ﮐﺎ ﺍﺗﺤﺎﺩ ﺁﺩﮬﯽ ﺩﻧﯿﺎ ﺳﮯ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ- ﺳﺎﺭﯼ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺟﯿﺴﮯ ﻟﻮﮒ ﮨﻮﮞ ﮔﮯ ﺍﻭﺭ ﮐﮩﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺍﺗﺤﺎﺩ ﮐﮯ ﺧﻼ‌ﻑ ﮐﭽﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮔﺎ-ﺧﻮﺍﮦ ﻣﺨﻮﺍﮦ ﻣﯿﮟ ﺟﮕﮩﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﻣﻠﮑﻮﮞ ﮐﯽ ﭘﺮﯾﺸﺎﻧﯽ ﻣﯿﮟ ﭘﮍﻧﮯ ﺳﮯ ﺑﮩﺘﺮ ﯾﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺳﺎﺭﯼ ﺩﻧﯿﺎ ﺳﮯ
ﺍﺗﺤﺎﺩ ﮐﺮ ﻟﯿﮟ؟
آپ کی بات بالکل بجا کہ شائد آدھی دنیا سے تو موافقت ہو جئے مگر پاکستان کی ساری دینا (95 فی صد حنفی آبادی) سے کٹ جاؤں گا یہ بھی تو سوچیں۔ آپ دراصل یہاں کے رہائشی نہیں اس لئے آپ کو اتحاد سے دلچسپی نہیں۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2017
پیغامات
548
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
61
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
2-
بقیہ تمام تهریڈ میں تو وہ آپ کو اور احمد پربهنوی کو دعوت دے رہے ہیں ۔ تب آپ انکو سمجهائیے کہ مواضیع اور ہیں اختلاف اور ہیں صرف ادائیگئ نماز کے اختلاف ہی کیوں چهیڑتے ہیں؟
منوالیں
میرا خیال ہے کہ اس کی وضاحت میں پہلے کر چکا ہوں۔ پھر سے عرض کرتا ہوں کہ میں ان اختلافات کو ختم کرنے کو اولین ترجیح دیتا ہوں جو عام مشاہدہ میں آنے والے یعنی کسی خاص طبقہ کی پہچان بن چکے ہوں۔
ان میں سے بھی صرف ان اختلافات پر بات کرنا چاہتا ہوں جن میں افضل اور غیر افضل کا اختلاف ہے۔ جو معاملات ایسے ہیں کہ کسی طبقہ کے مطابق ان سے دستبرداری ناممکن ہے انہیں نہ تو چھیڑا ہے اور نہ ہی چھیڑنے کا ارادہ ہے۔
جن موضوعات پر بات کرنا چاہتا ہوں وہ یہ ہیں۔
ہاتھ باندھنے کا مسئلہ
آمین کہنے کا مسئلہ
رفع الیدین کا مسئلہ
یہ روزانہ کے مسائل ہیں ان کے علاوہ اور بھی ہیں مگر وہ کبھی کبھار سامنے آتے ہیں۔
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جس اتحاد کی @جی مرشد جی جی دعوت دے رہے ہیں! یہ تو زندیقیت کی دعوت ہے!
 
شمولیت
ستمبر 21، 2017
پیغامات
548
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
61
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جس اتحاد کی @جی مرشد جی جی دعوت دے رہے ہیں! یہ تو زندیقیت کی دعوت ہے!
بھئی وہ کیسے؟
اللہ تعالیٰ اپنی پناہ میں رکھے۔
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
وہ میں نے دوسرے تھرید میں بیان کر دیا ہے!
 
شمولیت
ستمبر 21، 2017
پیغامات
548
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
61
اللہ تعالیٰ زندیقیت و گمراہی سے بچائے آمین۔
اس تھریڈ میں بات ہو رہی تھی ہاتھ چھوڑ کر نماز پڑھنے والوں کی کیا نماز عند اللہ قبول ہے کہ نہیں۔ اب تک کی بحث کا خلاصہ میرے خیال میں یہ ہے کہ جو کوئی خلوص نیت سے کس طریقہ کو حق جان کر کرتا ہے وہ مستحق اجر ہے۔
سوال یہ ہے کہ اگر کوئی خلوص نیت سے اپنے کسی حق سے دستبردار ہوجاتا ہے تو کیا وہ مستحق اجر ہوگا کہ نہیں؟
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
''حق'' اور ''اپنے حق'' کے فرق کا لحاظ کیئے بغیر کسی کو دستبرداری سے اجر کی امید ہے، تو یہ ''اجر'' مقلدین لے لیں!
ہم ایسے ''اجر'' سے دستبردار ہو جاتے ہیں!
 
Top