• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ہاتھ چھوڑ کر نماز

شمولیت
ستمبر 21، 2017
پیغامات
548
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
61
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم مجھے نہیں معلوم تھا کہ ایک شخص کو دیکھ کر پورے مذہب کے متعلق فتوی لگا دیا جاتا ہے!!!!
بھائی فتویٰ نہیں لگایا ابتسامہ ۔ فتویٰ سے آپ کیا مراد لیتے ہیں؟
کیا آپ کے خیال میں عرب یا دنیا میں یہ واحد ہی مالکی ہوں گے جو ہاتھ چھوڑ کر نماز پڑھ رہے تھے؟
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
السلام علیکم ورحمۃ اللہ

بھائی فتویٰ نہیں لگایا ابتسامہ ۔ فتویٰ سے آپ کیا مراد لیتے ہیں؟
کیا آپ کے خیال میں عرب یا دنیا میں یہ واحد ہی مالکی ہوں گے جو ہاتھ چھوڑ کر نماز پڑھ رہے تھے؟
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جناب من!
اسکو فتوی لگانا ہی کہا جاتا ہے. آپ ایک شخص کو دیکھ کر تمام مالکیہ کا موقف بیان کر رہے ہیں. یہ تو ایسے ہی ہے کہ کوئی ایک مسلمان کو غلطی کرتے دیکھ کر تمام مسلمانوں کے متعلق غلط رائے قائم کر لے.
کیا آپ کے خیال میں عرب یا دنیا میں یہ واحد ہی مالکی ہوں گے جو ہاتھ چھوڑ کر نماز پڑھ رہے تھے
میں نے ایسا کوئی دعوی نہیں کیا. بلکہ آپ نے از خود یہ خیال کر لیا. مزید دعوی آپ نے کیا ہے.
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
کیا پتہ دیکها بهی تها یا نہیں !؟ میں تو اس بیان کردہ واقعہ کو بهی ان ہی قصص کی طرح سمجهتا هوں جنکی دهجیاں بکهیر دی گئیں ۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2017
پیغامات
548
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
61
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
کیا پتہ دیکها بهی تها یا نہیں !؟ میں تو اس بیان کردہ واقعہ کو بهی ان ہی قصص کی طرح سمجهتا هوں جنکی دهجیاں بکهیر دی گئیں ۔
اوہ بھائی میں آپ کی عقل و فہم کے قربان جاؤں میں نے یہ بات آنکھوں دیکھی لکھی ہے۔ اس پر یا تو آپ ثبوت فراہم کریں کہ یہ جھوٹ ہے ایسا ممکن ہی نہیں یا پھر بدظنی نہ کریں۔
بدظنی گناہ ہے اللہ ہمیں اس سے بچائے آمین۔
جس بات کی دھجیاں بکھیری گئیں (ابتسامہ) اسے میں نے واضح لکھا تھا کہ کافی عرصہ پہلے کہیں پڑھا تھا۔ اس میں اور اس میں زمین آسمان کا فرق ہے میرے بھائی کاش کہ آپ کو سمجھ آگئی ہو۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
جن واقعات کا ثبوت آپ پیش نہیں کرسکے نا کر سکینگے تو فورم پر پیش ہی کیوں کیا؟
کیا ایک بار دهوکے میں ڈالنے والا دوسری بار دهوکا دینے کی کوشش نہیں کر سکتا؟ ایسے کسی حسن ظن کی توقع رکهنا فضول هے ۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2017
پیغامات
548
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
61
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
جن واقعات کا ثبوت آپ پیش نہیں کرسکے نا کر سکینگے تو فورم پر پیش ہی کیوں کیا؟
کیا ایک بار دهوکے میں ڈالنے والا دوسری بار دهوکا دینے کی کوشش نہیں کر سکتا؟ ایسے کسی حسن ظن کی توقع رکهنا فضول هے ۔
بھائی کوئی مشورہ کوئی علمی بات آپ تو پانی میں مدھانی ڈال کر بیٹھ گئے۔
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
جن واقعات کا ثبوت آپ پیش نہیں کرسکے نا کر سکینگے تو فورم پر پیش ہی کیوں کیا؟
کیا ایک بار دهوکے میں ڈالنے والا دوسری بار دهوکا دینے کی کوشش نہیں کر سکتا؟ ایسے کسی حسن ظن کی توقع رکهنا فضول هے ۔
محمد طارق عبد اللہ بھائی! غلطی ہر کسی سے ہو سکتی ہے۔ جب بندہ غلطی کا اعتراف کرلے تو اس بات کو ختم کر دینا چاہیے۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
اشماریہ بهائیجان ، میں تو اہل علم کی باتوں کو اختلاف کے باوجود احترام کا درجہ دیتا هوں ، آپ کی مان جاونگا۔ آپ مرشد جی سے صرف اتنا منوا دیں کہ آپکی صرف دو باتیں مان لیں۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
1-
ﺁﭖ ﮐﺎ ﺍﺗﺤﺎﺩ ﺗﻤﺎﻡ ﺁﭖ ﮐﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﻣﺴﻠﮏ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺩﺍﺭﯼ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ؟ ﺍﮔﺮ ﺁﭖ ﺭﻓﻊ ﺍﻟﯿﺪﯾﻦ ﮐﺮﻟﯿﮟ ﺗﻮ ﺁﭖ ﮐﺎ ﺍﺗﺤﺎﺩ ﺁﺩﮬﯽ ﺩﻧﯿﺎ ﺳﮯ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ- ﺳﺎﺭﯼ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺟﯿﺴﮯ ﻟﻮﮒ ﮨﻮﮞ ﮔﮯ ﺍﻭﺭ ﮐﮩﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺍﺗﺤﺎﺩ ﮐﮯ ﺧﻼ‌ﻑ ﮐﭽﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮔﺎ-ﺧﻮﺍﮦ ﻣﺨﻮﺍﮦ ﻣﯿﮟ ﺟﮕﮩﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﻣﻠﮑﻮﮞ ﮐﯽ ﭘﺮﯾﺸﺎﻧﯽ ﻣﯿﮟ ﭘﮍﻧﮯ ﺳﮯ ﺑﮩﺘﺮ ﯾﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺳﺎﺭﯼ ﺩﻧﯿﺎ ﺳﮯ
ﺍﺗﺤﺎﺩ ﮐﺮ ﻟﯿﮟ؟
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
2-
بقیہ تمام تهریڈ میں تو وہ آپ کو اور احمد پربهنوی کو دعوت دے رہے ہیں ۔ تب آپ انکو سمجهائیے کہ مواضیع اور ہیں اختلاف اور ہیں صرف ادائیگئ نماز کے اختلاف ہی کیوں چهیڑتے ہیں؟
منوالیں
 
Top