• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کتّا اٹھا کے نماز پڑھنا جائز ہے

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436

کتّا اٹھا کے نماز پڑھنا جائز ہے

"اسی طرح اگر کوئی کتّے کو یا بھیڑیے کو گود میں گود میں اٹھا کر نماز پڑھے تو جائز ہے اور دباغت سے اس کی جلد پاک ہوجائے گی۔اور اس کا گوشت ذبح سے پاک ہو جائے گا جیسا شمس الائمہ حلوانی نے ذکر کیا ہے۔
ناطقی نے محمد رحمہ قللہ سے نقل کیا ہے کہ کوئی کتّے کی کھال پر ا بھیڑیئے کی کھال پر جو ذبح کیا گیا ہو، نماز جائز ہے۔"

(فتاویٰ قاضی خان بر فتاویٰ ھندیہ ج۱ ص ۲۰)

kuttay ko utha ker nimaz parhna jaiz hai.jpg

fatawa rizwya.jpg
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,823
پوائنٹ
1,069
تقلید نہیں ۔۔تحقیق
اللہ تعالیٰ ہم سب کو کتاب وسنت کو سمجھنے اور اس پے عمل کرنے کی توفیق دے۔
 
ندوی

رکن
شمولیت
نومبر 20، 2011
پیغامات
152
ری ایکشن اسکور
328
پوائنٹ
57
لولی آل ٹائم
جوترجمہ خط کشیدہ عبارت کاکیاہے۔اس پر ایک مرتبہ دوبارہ نظرثانی کرلو ،کیونکہ اآپ جیسے جاہلین جن کو صحیح عربی لکھنااوربولناتودور ترجمہ کرناتک نہیں آتا،کس منہ سے فقہ حنفی پر اعتراض کرتے ہو۔ پہلے عربی میں کچھ شدبد پیداکرو اس کے بعد اعتراض کامنہ سامنے لائو،تاکہ اعتراض کی کچھ توقیع بھی ہو۔ ورنہ یہی کہاجائے گاکہ بے حیاباش ہرچہ خواہی کن کہ عربی کی عبارت کے ترجمہ کی لیاقت تک نہیں لیکن حوصلہ ہے فقہ حنفی پر اعتراض کا۔
اس فورم سے کنارہ کشی کی وجہ یہی ہے کہ اس فورم پر ایسے جاہلین کی کثرت ہے جن کو خود اآتاجاتاکچھ نہیں،عربی عبارت سمجھنے کی صلاحیت نہیں،عربی ناموں کا تلفظ تک صحیح نہیں۔لیکن دل میں ولولے اورارمان یہی ہیں کہ فقہ حنفی پراعتراض کیاجائے ۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ گروہ ٍغیرمقلدین مین پذیرائی بھی ایسے ہی افراد کی ہے کہ جاہلین کے اعتراضات پر واہ واہ اورکیاخوب کی صدائیں بلند ہوتی ہیں ۔بہرحال ہمیں اس پر زیادہ کچھ نہیں کہناہے کہ ؎

اذاکان الغراب رئیس قوم

دوسرا مصرعہ جاننے والے جانتے ہی ہیں بیان کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔
 
چلو بھائی سب تیار ھو جاؤ ندوی صاحب صحیح ترجمہ کرنے لگے ہیں

صحیح ترجمہ کیا ہے آپ یہاں کر دیں - کیوں نہیں آپ کرتے صحیح ترجمہ تا کہ سب کو پتا چل جا ے کہ صحیح ترجمہ کیا ہے
۔​
 
ندوی

رکن
شمولیت
نومبر 20، 2011
پیغامات
152
ری ایکشن اسکور
328
پوائنٹ
57
میں توکروں گاہی !لیکن آپ کو ایک موقع دیاتھانظرثانی کا کہ اپنی غلطی کی خود تصحیح کرلیتے توبہترتھا
 
شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,024
ری ایکشن اسکور
6,267
پوائنٹ
437
لولی آل ٹائم
جوترجمہ خط کشیدہ عبارت کاکیاہے۔اس پر ایک مرتبہ دوبارہ نظرثانی کرلو ،کیونکہ اآپ جیسے جاہلین جن کو صحیح عربی لکھنااوربولناتودور ترجمہ کرناتک نہیں آتا،کس منہ سے فقہ حنفی پر اعتراض کرتے ہو۔ پہلے عربی میں کچھ شدبد پیداکرو اس کے بعد اعتراض کامنہ سامنے لائو،تاکہ اعتراض کی کچھ توقیع بھی ہو۔ ورنہ یہی کہاجائے گاکہ بے حیاباش ہرچہ خواہی کن کہ عربی کی عبارت کے ترجمہ کی لیاقت تک نہیں لیکن حوصلہ ہے فقہ حنفی پر اعتراض کا۔
اس فورم سے کنارہ کشی کی وجہ یہی ہے کہ اس فورم پر ایسے جاہلین کی کثرت ہے جن کو خود اآتاجاتاکچھ نہیں،عربی عبارت سمجھنے کی صلاحیت نہیں،عربی ناموں کا تلفظ تک صحیح نہیں۔لیکن دل میں ولولے اورارمان یہی ہیں کہ فقہ حنفی پراعتراض کیاجائے ۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ گروہ ٍغیرمقلدین مین پذیرائی بھی ایسے ہی افراد کی ہے کہ جاہلین کے اعتراضات پر واہ واہ اورکیاخوب کی صدائیں بلند ہوتی ہیں ۔بہرحال ہمیں اس پر زیادہ کچھ نہیں کہناہے کہ ؎

اذاکان الغراب رئیس قوم

دوسرا مصرعہ جاننے والے جانتے ہی ہیں بیان کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔
نہ جانے کس منہ سے عربی نہ جاننے والوں پر اعتراض کرتے ہو آپ کو تو اتنی شرم بھی نہیں آئی کہ کم ازکم اندھی تقلید کے لئے امام ہی ایسا منتخب کرلیتے جسے عربی آتی ہوتی۔ خیر اس میں آپ کا کوئی قصور نہیں جب خود ہی مقلدین نے اپنی آنکھیں پھوڑ لیں تو ایسا تو ہونا ہی تھا کہ امام عربی سے قرآن سے احادیث سے ناواقف اور اسکا بنایا ہوا مذہب فضولیات اور مضحکہ خیز فتووں کا ڈھیر۔
 
شاہد نذیرصاحب !یہ تومجھے معلوم ہے کہ آپ کی عربی دانی قابل رحم ہی نہیں بلکہ بہت کچھ ہے لیکن اندرونی جذبہ تبلیغ سے بھی مجبور ہیں۔اس لئے کچھ نہ کچھ گل افشانی گفتار کرتے رہتے ہیں کیاکیجئے۔مجھے کوئی اعتراض نہیں۔
آپ کاامام ابوحنیفہ پر اعتراض یہ ہے کہ ان کوبھی عربی نہیں آتی تھی ان کو اس میدان میں قدم نہیں رکھناچاہئئے اجتہاد اورفقہ سے دوررکھناچاہئے۔چلئے ان کو جواررحمت میں منتقل ہوئے تو صدیاں گزرچکی ہیں وہ جانیں اوران کا رب جانے۔
لیکن آپ توباحیات ہیں اورشاید عقل وشعور بھی رکھتے ہیں ۔(کتنی رکھتے ہیں وہ نہیں معلوم ،اگراتنی ہی رکھتے ہیں جتنی کہ آپ کے مراسلات اورپوسٹس سے واضح ہے تو نہایت قابل رحم ہے اورشاید میری یہ بات بھی آپ نہیں سمجھ پائیں گے) آپ خودکیوں وہ کام کرتے ہیں جس کاامام ابوحنیفہ پر اعتراض کرتے ہیں۔ ہیں،پہلے عربی زبان سیکھئے۔ قرآن وحدیث کاڈائریکٹ مطالعہ کرناسیکھئے۔ فقہاء کرام کی کتب پڑھئے۔ان کی مراد کو سمجھئے،پھرکہیں اعتراض کیجئے۔توسمجھاجائے گاکہ چلوایک شخص نے سمجھ بوجھ کر اعتراض کیاہے۔ورنہ تویہی کہاجائے گا

"جواب جاہلاں باشد خموشی"

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
میں توکروں گاہی !لیکن آپ کو ایک موقع دیاتھانظرثانی کا کہ اپنی غلطی کی خود تصحیح کرلیتے توبہترتھا

صحیح ترجمہ کیا ہے آپ یہاں کر دیں - کیوں نہیں آپ کرتے صحیح ترجمہ تا کہ سب کو پتا چل جا ے کہ صحیح ترجمہ کیا ہے
 
ندوی

رکن
شمولیت
نومبر 20، 2011
پیغامات
152
ری ایکشن اسکور
328
پوائنٹ
57
عربی کی ملون عبارت ہے
وکذالوصلی وفی عنقہ قلادۃفیہاسن کلب اوذئب تجوزصلاتہ
اس کا ترجمہ لولی آل ٹائم نے اپنی غیرمقلدانہ لیاقت سے یہ کیاہے
اسی طرح اگر کوئی کتّے کو یا بھیڑیے کو گود میں گود میں اٹھا کر نماز پڑھے تو جائز ہے
جب کہ عبارت
وکذالوصلی وفی عنقہ قلادۃفیہاسن کلب اوذئب تجوزصلاتہ
کاترجمہ یہ ہوگا
اورایسی ہی اگرکسی نے نماز پڑھی اوراس کی گردن کے ہار میں کتایابھیڑیاکادانت تھاتواس کی نماز جائز ہوگی

صلائے عام ہے یارادن نکتہ داں کیلئے

لیجئے میں نے تو ترجمہ کردیالیکن اس کے باوجود آپ کی جانب سے کسی مثبت رویہ کی کوئی توقع نہیں ہے کیونکہ یہی ایک شے ہے جس کی آپ کی جماعت میں بڑی کمی ہے۔
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
لولی آل ٹائم
جوترجمہ خط کشیدہ عبارت کاکیاہے۔اس پر ایک مرتبہ دوبارہ نظرثانی کرلو ،کیونکہ اآپ جیسے جاہلین جن کو صحیح عربی لکھنااوربولناتودور ترجمہ کرناتک نہیں آتا،کس منہ سے فقہ حنفی پر اعتراض کرتے ہو۔ پہلے عربی میں کچھ شدبد پیداکرو اس کے بعد اعتراض کامنہ سامنے لائو،تاکہ اعتراض کی کچھ توقیع بھی ہو۔ ورنہ یہی کہاجائے گاکہ بے حیاباش ہرچہ خواہی کن کہ عربی کی عبارت کے ترجمہ کی لیاقت تک نہیں لیکن حوصلہ ہے فقہ حنفی پر اعتراض کا۔
اس فورم سے کنارہ کشی کی وجہ یہی ہے کہ اس فورم پر ایسے جاہلین کی کثرت ہے جن کو خود اآتاجاتاکچھ نہیں،عربی عبارت سمجھنے کی صلاحیت نہیں،عربی ناموں کا تلفظ تک صحیح نہیں۔لیکن دل میں ولولے اورارمان یہی ہیں کہ فقہ حنفی پراعتراض کیاجائے ۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ گروہ ٍغیرمقلدین مین پذیرائی بھی ایسے ہی افراد کی ہے کہ جاہلین کے اعتراضات پر واہ واہ اورکیاخوب کی صدائیں بلند ہوتی ہیں ۔بہرحال ہمیں اس پر زیادہ کچھ نہیں کہناہے کہ ؎

اذاکان الغراب رئیس قوم

دوسرا مصرعہ جاننے والے جانتے ہی ہیں بیان کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔

چلو میرے بھائی میں آپ کا اپنا ترجمہ جو آپ کے دیوبند شریف کے عالم نے کیا ہے لگاتا ہوں
ہدایہ شریف سے
کتے کے بارے میں
اب یہ بتا دیں کہ کیا وہ صحیح ترجمہ کرتے ہیں یا غلط کرتے ہیں
مزے کی بات ساتھ تشریح بھی کرتے ہیں
0.jpg
1.jpg
2.jpg
3.jpg
4.jpg
5.JPG

یہ پوری کتاب کا لنک بھی لے لیں
اتنی تفصیل کے ساتھ میں نے پوسٹ لگا دی ہے اب تو مان جایئے بھائی کہ فقہ حنفی میں کتا حلال ہے اور صرف کتا ہی نہیں بلکہ جتنے درندے ہیں وہ بھی حلال ہیں صرف
انسان اور خنزیر حرام ہے.

جب امام شافعی اور امام مالک نے حدیث کو سامنے رکھتے ہوئے کتے کو نجس کہا تو انکی بھی نہیں مانی گئی اور تاویلات کی گئیں ہیں جیسا کہ آپ پڑھ سکتے ہیں.
 
Top