• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قاتل کی بیوی اور کاکروچ

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,412
پوائنٹ
562
ایک کاکروچ کے مرنے سے پہلے
.
.
اپنے قاتل سے آخری الفاظ !!
.
.
.
.
.
.
.
.
“مجھے مار ڈالو بزدل انسان
.
.
تم مجھ سے جلتے جو ہو
.
.
کیونکہ تمہاری بیوی
.
.
تم سے نہیں،
.
.
مجھ سے ڈرتی ہے”
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,230
پوائنٹ
425
ایک کاکروچ کے مرنے سے پہلے
.اپنے قاتل سے آخری الفاظ !!
.“مجھے مار ڈالو بزدل انسان
.تم مجھ سے جلتے جو ہو
.کیونکہ تمہاری بیوی
.تم سے نہیں،
.مجھ سے ڈرتی ہے”
چونکہ میں
جلتا نہیں ہوں
اسی لئے انکو
مارتا نہیں ہوں
بلکہ سنبھال کے رکھتا ہوں
-
-
-
-
-
-
-
-
بیوی کو ڈرانے کے لئے
کیونکہ
-
-
-
-
-
-
-
اس سے ڈرتا ہوں
 

نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,280
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
چونکہ میں
جلتا نہیں ہوں
اسی لئے انکو
مارتا نہیں ہوں
بلکہ سنبھال کے رکھتا ہوں
-
-
-
-
-
-
-
-
بیوی کو ڈرانے کے لئے
کیونکہ
-
-
-
-
-
-
-
اس سے ڈرتا ہوں
واقعی؛؛؛
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,230
پوائنٹ
425
واقعی؛؛؛
انتہائی معذرت کہ میں نے آپ کے سوال کا تعین کیے بغیر پچھلی پوسٹ میں جواب دے دیا کیونکہ میرے مندرجہ ذیل اقوال کا آپنے اقتباس لیا تھا
1۔میں جلتا نہیں
2۔کاکروچ مارتا نہیں
3۔کاکروچ سنبھال کر رکھتا ہوں
4۔بیوی کو کاکروچ سے ڈراتا ہوں
5۔بیوی سے ڈرتا ہوں
اب آپکو حیرت ان میں سے کسی پر بھی ہو سکتی تھی مگر میں نے چور کی داڑھی میں تنکا کی طرح غلطی سے آخری صورت کو متعین کر دیا حالانکہ اس میں حیرت کی کوئی بات نہیں ہونی چاہئے کیونکہ ایسا کرنے کی بھی پتا نہیں اجازت ہے کہ نہیں
جیسے کچھ مظلوم شوہروں کی تنظیم کے اجلاس میں کسی نے کہا کہ جو بیوی سے نہیں ڈرتا وہ بیٹھا رہے باقی کھڑے ہو جائیں تو صدر نہ اٹھا باقیوں نے کہا کہ اس کو صدر کیوں بنایا تو اس نے وضاحت کی کہ اصل میں میں بیوی سے یہ پوچھ کے نہیں آیا کہ ایسے موقع پر اٹھنا بھی ہے کہ نہیں
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,961
ری ایکشن اسکور
5,788
پوائنٹ
354
جن کی بیویاں اللہ سے نہ ڈریں تو ان کے شوہر ان سے ڈرتے رہتے ہیں۔اور جن کی بیویاں اللہ سے ڈریں ۔ان کے شوہروں کو ان سے ڈرنے کی ضرورت نہیں رہتی۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟​
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,230
پوائنٹ
425
جن کی بیویاں اللہ سے نہ ڈریں تو ان کے شوہر ان سے ڈرتے رہتے ہیں۔اور جن کی بیویاں اللہ سے ڈریں ۔ان کے شوہروں کو ان سے ڈرنے کی ضرورت نہیں رہتی۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟​
ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے
خواہش اور قابل استعمال نسخہ میں فرق ہے
 
Top