- شمولیت
- ستمبر 26، 2011
- پیغامات
- 2,767
- ری ایکشن اسکور
- 5,412
- پوائنٹ
- 562
بھائی جان،
شاکر بھائی یہ وڈیو میں نے دو سال پہلے دیکھی تھی یا شائد اس سے بھی پہلے ،یہاں تربیت نہیں ہوتی بلکہ کچھ اور ہی گیم ہوتا ہے،بھائی جان،
میں نے حال ہی میں اس کی کہیں ویڈیو بھی دیکھی تھی۔ جہاں تک مجھے اندازہ ہوا یہ کوئی اسٹیڈیم ہے جہاں خانہ کعبہ کا یہ ماڈل اس لئے بنایا گیا ہے تاکہ حاجیوں اور عمرہ کی ادائیگی کے لئے جانے والوں کی تربیت کی جا سکے۔ واللہ اعلم۔
شاکر بھائی! میرا نقطہ نظر آپ کے برعکس ہے، اگر مان لیا جائے یہ یہ حج اور عمرہ کی ٹریننگ کے لیے ہے تو حج اور عمرہ کرنے والوں کی تربیت کے لیے آج تک کبھی کسی نے ایسا طریقہ اختیار نہیں کیا، نا ہی یہ طریقہ اختیار کرنا درست ہے، مجھے تو یہ بھی اسلام دشمنی کی ایک کڑی لگ رہی ہے، یہ لوگ خانہ کعبہ پر کئی بار حملہ کرنے کی دھمکی دے چکے ہیں، اور مجھے یہ حرمین الشریفین کی محبت سے خالی نظر آتے ہیں۔بھائی جان،