• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

"ایرانی کعبہ"

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,399
پوائنٹ
891
بھائی جان،
میں نے حال ہی میں اس کی کہیں ویڈیو بھی دیکھی تھی۔ جہاں تک مجھے اندازہ ہوا یہ کوئی اسٹیڈیم ہے جہاں خانہ کعبہ کا یہ ماڈل اس لئے بنایا گیا ہے تاکہ حاجیوں اور عمرہ کی ادائیگی کے لئے جانے والوں کی تربیت کی جا سکے۔ واللہ اعلم۔
 

نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,280
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
بھائی جان،
میں نے حال ہی میں اس کی کہیں ویڈیو بھی دیکھی تھی۔ جہاں تک مجھے اندازہ ہوا یہ کوئی اسٹیڈیم ہے جہاں خانہ کعبہ کا یہ ماڈل اس لئے بنایا گیا ہے تاکہ حاجیوں اور عمرہ کی ادائیگی کے لئے جانے والوں کی تربیت کی جا سکے۔ واللہ اعلم۔
شاکر بھائی یہ وڈیو میں نے دو سال پہلے دیکھی تھی یا شائد اس سے بھی پہلے ،یہاں تربیت نہیں ہوتی بلکہ کچھ اور ہی گیم ہوتا ہے،
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,102
پوائنٹ
1,155
بھائی جان،
میں نے حال ہی میں اس کی کہیں ویڈیو بھی دیکھی تھی۔ جہاں تک مجھے اندازہ ہوا یہ کوئی اسٹیڈیم ہے جہاں خانہ کعبہ کا یہ ماڈل اس لئے بنایا گیا ہے تاکہ حاجیوں اور عمرہ کی ادائیگی کے لئے جانے والوں کی تربیت کی جا سکے۔ واللہ اعلم۔
شاکر بھائی! میرا نقطہ نظر آپ کے برعکس ہے، اگر مان لیا جائے یہ یہ حج اور عمرہ کی ٹریننگ کے لیے ہے تو حج اور عمرہ کرنے والوں کی تربیت کے لیے آج تک کبھی کسی نے ایسا طریقہ اختیار نہیں کیا، نا ہی یہ طریقہ اختیار کرنا درست ہے، مجھے تو یہ بھی اسلام دشمنی کی ایک کڑی لگ رہی ہے، یہ لوگ خانہ کعبہ پر کئی بار حملہ کرنے کی دھمکی دے چکے ہیں، اور مجھے یہ حرمین الشریفین کی محبت سے خالی نظر آتے ہیں۔
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
اللہ ہی بہتر جاننے والا ہے۔
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,412
پوائنٹ
562
  1. کعبہ کا یہ ماڈل اس اسٹیڈیم میں "مستقل" نظر آرہا ہے۔ اس کا باقاعدہ طواف (تربیت کے نام پر سہی) بھی کیا جاتا ہے اور یہاں مکہ کے کعبہ کے برعکس گول صف میں نہیں بلکہ چوکور صف میں نماز ادا کی جاتی دکھائی جاتی ہے۔
  2. پاک بھارت میں بھی مختلف مواقع (جیسے "عید میلاد النبی" صلی اللہ علیہ وسلم) پر روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور خانہ کعبہ کے ماڈل تیار کئے جاتے ہیں۔ لیکن یہ سارے ماڈل عارضی ہوتے ہیں۔ ایک بھارتی چینل پر حج کی تربیت کے نام پر ایسے ہی ایک کعبہ ماڈل کے گرد عازمین حجاج کو 'طواف' کرتے دکھایا گیا تھا۔
  3. یہ تصویر میں پہلے بھی دیکھ چکا تھا، جو مجھے دوبار اس لئے ”یاد“ آئی کہ حال ہی میں عراقی شیعہ وزیر اعظم کا فرمان (جسے پاکستانی میڈیا نے شائع نہیں کیا، البتہ اس بیان پر بعض علما کا سخت ردعمل کہیں کہیں شائع ہوا ہے) سامنے آیا ہے کہ کربلا کو بھی قبلہ بنایا جائے۔ جب دن میں 5 مرتبہ کعبہ کا رُخ کرتے ہیں تو پھر کربلا کی طرف کیوں نہیں۔ وغیرہ وغیرہ (مفہومِ بیان)
 
Top