- شمولیت
- مارچ 03، 2011
- پیغامات
- 4,178
- ری ایکشن اسکور
- 15,351
- پوائنٹ
- 800
محترمہ بہن ! ایسے سوالات کریں گی تو جواب کی بجائے ’’ جوابات ‘‘ آنے شروع ہوجائیں گے ۔
بہرصورت اب میری طرف سے ایک جواب لے لیں : فقہ کے بنیادی مآخذ قرآن اور سنت ہیں ۔
اگلا سوال : فقہاء سبعہ کے نام بتائیں ۔
ألا أن من لا يقتدي بأئمة + فقسمته ضيزى عن الحق خارجافقہائے سبعہ سے مراد اہل مدینہ کے سات فقیہ ہیں:
سعید بن مسیب،قاسم بن محمد،عروہ بن زبیر،خارجہ بن زید، ابو سلمہ بن عبدالرحمٰن، عبید اللہ بن عبداللہ بن عتبہ،سلیمان بن یسار رحمہم اللہ
سوال:سلسلۃ الذہب کن صحابی رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سند کو کہا جاتا ہے؟
فخذهم عبيد الله، عروة، قاسم + سعيد، أبو بكر، سليمان، خارجة