محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,859
- ری ایکشن اسکور
- 41,096
- پوائنٹ
- 1,155
اس سے خوبصورتی آئے گیوہ کیوں بھائی؟؟؟؟؟؟؟
اس سے خوبصورتی آئے گیوہ کیوں بھائی؟؟؟؟؟؟؟
محترم بہن! معذرت کے ساتھ! یہاں پانچ آیات کریمہ مسلسل لفظ ’قل‘ سے شروع نہیں ہو رہیں!قُل لِّمَنِ الْأَرْضُ وَمَن فِيهَا إِن كُنتُمْ تَعْلَمُونَ ﴿٨٤﴾ سَيَقُولُونَ لِلَّـهِ ۚ قُلْ أَفَلَا تَذَكَّرُونَ ﴿٨٥﴾ قُلْ مَن رَّبُّ السَّمَاوَاتِ السَّبْعِ وَرَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ ﴿٨٦﴾ سَيَقُولُونَ لِلَّـهِ ۚ قُلْ أَفَلَا تَتَّقُونَ ﴿٨٧﴾ قُلْ مَن بِيَدِهِ مَلَكُوتُ كُلِّ شَيْءٍ وَهُوَ يُجِيرُ وَلَا يُجَارُ عَلَيْهِ إِن كُنتُمْ تَعْلَمُونَ ﴿٨٨﴾ سَيَقُولُونَ لِلَّـهِ ۚ قُلْ فَأَنَّىٰ تُسْحَرُونَ ﴿٨٩﴾
وہ پانچ آیات کریمہ یہ ہیں:
قُل إِنَّما أَعِظُكُم بِوٰحِدَةٍ ۖ أَن تَقوموا لِلَّـهِ مَثنىٰ وَفُرٰدىٰ ثُمَّ تَتَفَكَّروا ۚ ما بِصاحِبِكُم مِن جِنَّةٍ ۚ إِن هُوَ إِلّا نَذيرٌ لَكُم بَينَ يَدَى عَذابٍ شَديدٍ ٤٦ قُل ما سَأَلتُكُم مِن أَجرٍ فَهُوَ لَكُم ۖ إِن أَجرِىَ إِلّا عَلَى اللَّـهِ ۖ وَهُوَ عَلىٰ كُلِّ شَىءٍ شَهيدٌ ٤٧ قُل إِنَّ رَبّى يَقذِفُ بِالحَقِّ عَلّـٰمُ الغُيوبِ ٤٨ قُل جاءَ الحَقُّ وَما يُبدِئُ البـٰطِلُ وَما يُعيدُ ٤٩ قُل إِن ضَلَلتُ فَإِنَّما أَضِلُّ عَلىٰ نَفسى ۖ وَإِنِ اهتَدَيتُ فَبِما يوحى إِلَىَّ رَبّى ۚ إِنَّهُ سَميعٌ قَريبٌ ٥٠ ۔۔۔ سورة سبأ
سوال: وہ مسلسل نو آیات کریمہ کونسی ہیں جو لفظ ’قال‘ سے شروع ہوتی ہیں؟؟!
مغرب کی نماز!سورہ شعراء آیت 23 تا 31۔
قَالَ فِرْعَوْنُ وَمَا رَبُّ الْعَالَمِينَ ﴿٢٣﴾ قَالَ رَبُّ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَمَا بَيْنَهُمَا ۖ إِن كُنتُم مُّوقِنِينَ ﴿٢٤﴾ قَالَ لِمَنْ حَوْلَهُ أَلَا تَسْتَمِعُونَ ﴿٢٥﴾ قَالَ رَبُّكُمْ وَرَبُّ آبَائِكُمُ الْأَوَّلِينَ ﴿٢٦﴾ قَالَ إِنَّ رَسُولَكُمُ الَّذِي أُرْسِلَ إِلَيْكُمْ لَمَجْنُونٌ ﴿٢٧﴾ قَالَ رَبُّ الْمَشْرِقِ وَالْمَغْرِبِ وَمَا بَيْنَهُمَا ۖ إِن كُنتُمْ تَعْقِلُونَ ﴿٢٨﴾ قَالَ لَئِنِ اتَّخَذْتَ إِلَـٰهًا غَيْرِي لَأَجْعَلَنَّكَ مِنَ الْمَسْجُونِينَ ﴿٢٩﴾ قَالَ أَوَلَوْ جِئْتُكَ بِشَيْءٍ مُّبِينٍ ﴿٣٠﴾ قَالَ فَأْتِ بِهِ إِن كُنتَ مِنَ الصَّادِقِينَ ﴿٣١﴾
وہ کونسی فرض نماز (اور اسکی کونسی رکعت) ہے جس میں اگر نمازی ملے تو اسے 4 بار تشہد میں بیٹھنا پڑے گا؟
کتب ستہ (دو صحیحین اور سنن اربعہ)سوال:صحاح ستہ کن چھ کتابوں کا مجموعہ ہے؟؟
آپ نے ابن ماجہ کو تیسرے نمبر پر لکھا ہے حالانکہ اس کا درجہ چھٹا بنتا ہے۔کتب ستہ (دو صحیحین اور سنن اربعہ)
(انس بھائی سے تصحیح کی گزارش)
۔۔۔۔۔۔
- صحیح بخاری
- صحیح مسلم
- سنن ابن ماجہ
- سنن نسائی
- سنن ابو داؤد
- جامع ترمذی
سوال:عشرہ مبشرہ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے نام؟؟۱)پہلا رکن ایک سوال پوسٹ کرے گا۔اگلا رکن اس سوال کا جواب دینے کے ساتھ ساتھ ایک نیا سوال بھی پوسٹ کرے گا۔
یاددہانی!!!
سوال:عشرہ مبشرہ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے نام؟؟