• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آم کی دعوت سب کے لئے !!!

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,589
ری ایکشن اسکور
6,779
پوائنٹ
1,207
کھانے پینے کی نہیں صرف دیکھنے کی؟
کہیں دیکھ دیکھ کرہی دل بھر نہ جائے!
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,102
پوائنٹ
1,155
عامر بھائی! یار یہ کیا صرف تصویریں، یہ بات تو درست نہیں یار، کم از کم انکل بڑی عمر کے ہیں ان کا تو خیال کریں۔۔۔ ابتسامہ
ویسے بھائی آپ کو آم زیادہ پسند ہے یا ملک شیک
دونوں چلیں گیں عامر بھائی
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,823
پوائنٹ
1,069
یہ دوری بھی کتنی تکلیف دے ہے کہ ھم آپ کو دعوت فورم کی حد تک ہی دیتے ہیں - میرا فورم کے دوستوں سے ملنا کا بہت اشتیاق ہے - لیکن جوب کی مصروفیت آڑے آتی ہے یا پھر شہروں کی دوری
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,589
ری ایکشن اسکور
6,779
پوائنٹ
1,207
یہ دوری بھی کتنی تکلیف دے ہے کہ ھم آپ کو دعوت فورم کی حد تک ہی دیتے ہیں - میرا فورم کے دوستوں سے ملنا کا بہت اشتیاق ہے - لیکن جوب کی مصروفیت آڑے آتی ہے یا پھر شہروں کی دوری
جزاک اللہ خیرا اخی۔ اللہ تعالی آپ کو خوش وخرم رکھے۔ آمین۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,823
پوائنٹ
1,069
جزاک اللہ خیرا اخی۔ اللہ تعالی آپ کو خوش وخرم رکھے۔ آمین۔

اللہ تعالیٰ محدث فورم کے تمام ممبران کو خوش و خرم رکھیں اور ھم سب کو کتاب و سنت پر جمع کر دے - ھم سب ایک مٹھی بن جائے - اللہ سبحان و تعالیٰ ھمارے اندر اتحاد پیدا کر دے - اور ھم سب کا خاتم ایمان پر کریں - آمین یا رب العالمین
 
Top