محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,823
- پوائنٹ
- 1,069
آم کی دعوت سب کے لئے !!!
کھانے پینے کی نہیں صرف دیکھنے کی؟
کہیں دیکھ دیکھ کرہی دل بھر نہ جائے!
دونوں چلیں گیں عامر بھائیویسے بھائی آپ کو آم زیادہ پسند ہے یا ملک شیک
آپ جو بھی محبت سے کھلا یا پلادیں گے ہمیں پسند آجائے گا، ان شاء اللہ!ویسے بھائی آپ کو آم زیادہ پسند ہے یا ملک شیک
جزاک اللہ خیرا اخی۔ اللہ تعالی آپ کو خوش وخرم رکھے۔ آمین۔یہ دوری بھی کتنی تکلیف دے ہے کہ ھم آپ کو دعوت فورم کی حد تک ہی دیتے ہیں - میرا فورم کے دوستوں سے ملنا کا بہت اشتیاق ہے - لیکن جوب کی مصروفیت آڑے آتی ہے یا پھر شہروں کی دوری
آمینجزاک اللہ خیرا اخی۔ اللہ تعالی آپ کو خوش وخرم رکھے۔ آمین۔
جزاک اللہ خیرا اخی۔ اللہ تعالی آپ کو خوش وخرم رکھے۔ آمین۔
آمین