محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,859
- ری ایکشن اسکور
- 41,102
- پوائنٹ
- 1,155
لگتا ہےتنہاہی برداشت نہیں ہوتی کوئی بات نہیں آپ کےساتھ ہمنوا اور بھی ہیں پریشان مت ہوں
@محمد نعیم یونس بھائی آپ ہی اپنے بھتیجہ کا مسلہ حل کرے - نیکی کے اس کام میں
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!@محمد نعیم یونس بھائی آپ ہی اپنے بھتیجہ کا مسلہ حل کرے - نیکی کے اس کام میں
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
عامر بھائی!
میرے بھتیجا محترم ، مزاح کے موڈ میں ہیں کیونکہ یہ بات "طنزومزاح" کے زمرے میں کی گئی ہے۔ ویسے بھی ابھی موصوف کی عمر ہی کیا ہے۔۔ ابتسامہ۔۔۔
جی لیجیئے جب تک آزادی سے جیا جاتا ہے ،