• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سنا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,589
ری ایکشن اسکور
6,779
پوائنٹ
1,207
@محمد نعیم یونس بھائی آپ ہی اپنے بھتیجہ کا مسلہ حل کرے - نیکی کے اس کام میں
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
عامر بھائی!
میرے بھتیجا محترم ، مزاح کے موڈ میں ہیں کیونکہ یہ بات "طنزومزاح" کے زمرے میں کی گئی ہے۔ ویسے بھی ابھی موصوف کی عمر ہی کیا ہے۔۔ ابتسامہ۔۔۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,823
پوائنٹ
1,069
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
عامر بھائی!
میرے بھتیجا محترم ، مزاح کے موڈ میں ہیں کیونکہ یہ بات "طنزومزاح" کے زمرے میں کی گئی ہے۔ ویسے بھی ابھی موصوف کی عمر ہی کیا ہے۔۔ ابتسامہ۔۔۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

لیکن بھائی کبھی مذاق ہی مذاق میں وہ بات ہو بھی جاتی ہے - اور ھماری تو یہی دعا ہے کہ ارسلان بھائی جلد ہی اس قید میں بند ہو جائے - تا کہ ان کو بھی پتا چل جائے کہ یہ کتنی پیاری قید ہے
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,961
ری ایکشن اسکور
5,788
پوائنٹ
354
کہیں سے سنا تھا کہ "شادی لڈو موتی چور کا کھائے بھی پچھتائے اور نہ کھائے بھی پچھتائے" جب ہر صورت میں پچھتانا ہی ہے تو بہتر ہے کہ کھا کے پچھتائے۔سنت کا ثواب بھی اور زندگی میں سکون بھی الحمدللہ۔
 
Top