ابو عبدالرافع
رکن
- شمولیت
- جولائی 27، 2015
- پیغامات
- 137
- ری ایکشن اسکور
- 62
- پوائنٹ
- 56
پوسٹ نمبر57
٭ پوسٹ نمبر53 میں کھلی آفر کی، کہ
نمبر1: اگر آپ کیا لفظ اہلحدیث سے جہلاء خارج ہیں؟ اس پر صریح دلیل دے دیں، تو یہ بھی آپ کی مرضی
نمبر2: یا لفظ اہلحدیث صرف محدثین کو ہی شامل ہے، اس پر صریح دلیل دے دیں، یہ بھی آپ کی مرضی
پہلے نمبر کی بات سے سے فراری تو آپ پہلے کرچکے تھے، اب اس دوسری بات جس پر آپ بار بار اصرار کر رہے تھے، اسے بھی ثابت کرنے سے انکار کردیا۔۔۔۔لو جی ہوگیا کام ختم
ارے بھائی ہم نے کب انکار کیا کہ اہلحدیث محدثین کو نہیں کہتے؟ جاؤ فیس بک پر اور پھر یہاں پوسٹ کو کھنگالو، کوئی ایک ثبوت ہی لا دو۔ہم نے کئی بار کہا کہ یہ ہمارا موضوع ہی نہیں۔ لیکن آپ بار بار کہتے رہے کہ ہمارا موضوع ہی صرف محدثین ہی ہیں۔ اب جب صرف محدثین پر دلیل مانگی تو میرے اقرار کو لے آئے۔ میرے اقرار سے آپ نے یہ کیسے ثابت کرلیا کہ لفظ اہلحدیث محدثین کے علاوہ کسی کےلیے استعمال ہو ہی نہیں سکتا۔؟
جب آپ دونوں باتوں کو ثابت نہیں کرتے تو کیا ہم یہاں پر کھچ مارنےآئے تھے؟ عجیب بات کرتے ہیں، کہ اب دونوں باتوں کو ثابت نہیں کرونگا۔ میرے بھائی تو پھر جائیں یہاں کیا کررہے ہیں؟
٭ہمارا دعویٰ عام ہے، کہ ہر بندہ جو قرآن وحدیث پر عمل کرنے والا ہے وہ اہلحدیث ہے، آپ نے اس لفظ کو خاص کردیا صرف ایک جماعت کے ساتھ۔ تو خاص آپ نے کیا، ہم نے نہیں۔ لہذا خاص کرنے کی دلیل بھی آپ کو دینا ہوگی۔ دوبارہ مجھ سے دلیل کا مطالبہ نہ کرنا اور نہ دونگا۔خاص کی دلیل پیش کرسکتے ہیں تو کریں، ورنہ جائیں اپنا کام کریں۔ بڑے بڑے دعوے کرکے آجاتے ہیں، جب ثبوت کی باری آتی ہے تو اپنے دعووں سے ہی انکار کر جاتے ہیں۔

دوسرے نمبر پہ جواب دیتے ہوئے آپ نے کہا کہ اسے بھی ثابت کرنے کی ضرورت نہیں۔ھاھاھاھاھاھا