• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اب کسی کو موبائل چارجر خریدنے کی ضرورت نہیں ! چارجر والی سرکار

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,801
پوائنٹ
1,069
اب کسی کو موبائل چارجر خریدنے کی ضرورت نہیں ! چارجر والی سرکار

الیاس قادری صاحب کی کرامات

لنک

https://www.facebook.com/saleem.noor.58/videos/1166814633332366/?pnref=story

جلد ہی بڑی بڑی موبائلز کمپنیاں باپا کے ہاتھ پر بیعت کرے گی اور اسطرح دنیائے موبائل سے چارجنگ کا کونسیپٹ اختتام پزیر ہو گا

بھائیوں ! واللہ اگر عقل بازار سے ملتی تو میں ان کو خرید کر دے دیتا - اس لئے تو تقلید اندھی ہوتی ہے
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,584
ری ایکشن اسکور
6,765
پوائنٹ
1,207
لو جی واپڈا والوں کا مسئلہ تو حل ہوگیا، اس قادری کو کسی بڑے گریڈ سٹیشن کے ساتھ باندھ دو اور پھر پاکستان میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ ختم سمجھو!!!۔۔۔۔ابتسامہ۔۔۔
 
ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
لو جی واپڈا والوں کا مسئلہ تو حل ہوگیا، اس قادری کو کسی بڑے گریڈ سٹیشن کے ساتھ باندھ دو اور پھر پاکستان میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ ختم سمجھو!!!۔۔۔۔ابتسامہ۔۔۔
پھر تو بل بھی نہیں آئے گا
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,801
پوائنٹ
1,069
پھر تو بل بھی نہیں آئے گا
الیاس عطاری کو واپڈا میں هونا چاہیے تا کہ لوڈشیڈنگ سے غریب عوام کو نجات دلاے اور بجلی بهی فری پیدا کرکے عوام الناس کی خدمت کرے اور ثواب کمائیں.
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,592
پوائنٹ
791
لو جی واپڈا والوں کا مسئلہ تو حل ہوگیا، اس قادری کو کسی بڑے گریڈ سٹیشن کے ساتھ باندھ دو اور پھر پاکستان میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ ختم سمجھو!!!۔۔۔۔ابتسامہ۔۔۔
اور
الیاس عطاری کو واپڈا میں هونا چاہیے تا کہ لوڈشیڈنگ سے غریب عوام کو نجات دلاے اور بجلی بهی فری پیدا کرکے عوام الناس کی خدمت کرے اور ثواب کمائیں.
محترم بھائیو !
آپ نے ’’ عطاری بابا ‘‘ کی کما حقہ قدر نہیں کی ۔۔۔
ان کی اصل قدر تو اس صورت ہوسکتی ہے کہ :
شریف برادران کو اس ’’ گوہر نایاب ‘‘ اور معجزاتی قسم کے پاور ہاؤس کے بارے متوجہ کیا جائے
توانائی کے سارے بحرانوں کا حل اسی بابے میں ’’ موجود ‘‘ ہے ؛
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,801
پوائنٹ
1,069
اور

محترم بھائیو !
آپ نے ’’ عطاری بابا ‘‘ کی کما حقہ قدر نہیں کی ۔۔۔
ان کی اصل قدر تو اس صورت ہوسکتی ہے کہ :
شریف برادران کو اس ’’ گوہر نایاب ‘‘ اور معجزاتی قسم کے پاور ہاؤس کے بارے متوجہ کیا جائے
توانائی کے سارے بحرانوں کا حل اسی بابے میں ’’ موجود ‘‘ ہے ؛
تو بھائی یہ کام @قادری رانا بھائی ہی کر سکتے ہیں
 
ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
اور

محترم بھائیو !
آپ نے ’’ عطاری بابا ‘‘ کی کما حقہ قدر نہیں کی ۔۔۔
ان کی اصل قدر تو اس صورت ہوسکتی ہے کہ :
شریف برادران کو اس ’’ گوہر نایاب ‘‘ اور معجزاتی قسم کے پاور ہاؤس کے بارے متوجہ کیا جائے
توانائی کے سارے بحرانوں کا حل اسی بابے میں ’’ موجود ‘‘ ہے ؛
ان کے بزرگ تو مرتے بھی نہیں ہیں ۔ہمشہ کے لیے بجلی فری
 
شمولیت
جنوری 27، 2015
پیغامات
382
ری ایکشن اسکور
137
پوائنٹ
94
رات کو میرے موبا ئل کے ساتھ بھی یہی مسئلہ پیش آیا اصل میں چارجنگ پورٹ میں کاربن آ جاتا ہے جس کی وجہ سے اگر چارجر ان پلگ بھی ہو تو یہی پتہ چلتا ہے کہ وہ چارج ہو رہا ہے،پھر میں نے پورٹ کو اچھی طرح صاف کیا تو مسئلہ حل ہو گیا۔​
لیکن! بریلوی حضرات کی تو کیا بات ہے(ابتسامہ)
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,801
پوائنٹ
1,069
دیکھو دیکھو اب عطاریوں کے بعد ایک ہندو کی کرامت جو الیاس قادری سے بڑی کرامت ہے سامنے آ گئی ۔۔۔۔ صرف دل میں سوچو اور موبائل چارج۔۔۔۔۔۔۔۔ واہ واہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عطاریوں الیاسے کو چھوڑ ہندو کے مرید بنو ۔۔۔۔۔۔ یہی معیار ہے نہ تمہارا دین پر چلنے کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Top