• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نماز باجماعت>امام كے ساتھـ ركوع میں شامل ہونے والے کی ركعت کے شمار كا حکم

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اسلام و علیکم و رحمۃ اللہ
محترم میں نے احادیثِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم بھیجیں آپ نے ان کا رد امتیوں کے قول سے کیا۔ کیا یہ حدیث کسی نص سے ٹکراتی ہے؟ راویوں پر بحث کر کے احادیث کو ضعیف قرار دینے سے منکرینِ حدیثوں کو تو فائدہ ہوگا مسلم امہ کو نہیں۔
والسلام
بھٹی صاحب ! آپ کی طبعیت تو ٹھیک ہے؟ یہ کیا ہفوات لکھیں ہیں آپ نے؟ یہ موقف تو آج تک کسی حنفی کا بھی نہیں رہا!
کیا کوئی نیا فرقہ ایجاد کیا ہے؟
 

عامر عدنان

مشہور رکن
شمولیت
جون 22، 2015
پیغامات
921
ری ایکشن اسکور
264
پوائنٹ
142
اسلام و علیکم و رحمۃ اللہ
محترم میں نے احادیثِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم بھیجیں آپ نے ان کا رد امتیوں کے قول سے کیا۔ کیا یہ حدیث کسی نص سے ٹکراتی ہے؟ راویوں پر بحث کر کے احادیث کو ضعیف قرار دینے سے منکرینِ حدیثوں کو تو فائدہ ہوگا مسلم امہ کو نہیں۔
والسلام
جناب جب جرح تعدیل کا کوئ مطلب ہی نہیں آ پ کی نظر میں تو پھر یہ دونوں روایت بھی آ پکے نزدیق حجت ہوگی؟؟؟؟

ایک روایت میں ہے کہ سیدنا حذیفہؓ نے سیدنا ابو موسیٰ اشعریؓ کو منافق قرار دیا ۔دیکھئے تاریخ یعقوب بن سفیان الفارسی(ج۲ص۷۷۱)

اسی طرح ایک اور روایت میں ہے کہ سیدنا عائشہ ؓ نے مشہور صحابی رسول عمرو بن العاصؓ کی شدید تکذیب اور ان پر شدید جرح کی۔ دیکھئے المستدرک حاکم (ج۴ص۱۳ح۶۸۲۲)
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
294
پوائنٹ
165
جناب جب جرح تعدیل کا کوئ مطلب ہی نہیں آ پ کی نظر میں تو پھر یہ دونوں روایت بھی آ پکے نزدیق حجت ہوگی؟؟؟؟
محترم پوری روایات بمع سند ارسال فرمائیں۔ لینے کے باٹ اور اور دینے کے باڑ اور نہ رکھیں۔ مجھ سے آپ لوگ ہر ریفرینس کی سند اور حوالہ مانگتے رہے ہیں جبکہ میں صرف اس سبب سے کہ آپ لوگ علماء ہیں اس سے پہلے سے ہی مطلع ہونگے سند اور حوالہ نہیں لکھتا تھا تاکہ وقت کی بچت ہو اور اصل مقصد حاصل ہو جائے۔
والسلام
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
294
پوائنٹ
165
کیا کوئی نیا فرقہ ایجاد کیا ہے؟
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم اس کی تو آپ لوگوں نے فیکٹری لگا لی ہے ہر کسی کو مجتہد بناتے ہو ناچیز کی اس میں کیا حیثیت!
والسلام
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
294
پوائنٹ
165
ایسے شخص کو وہ رکعت دوبارہ ادا کرنا ہوگی کیونکہ جمہور سلف صالحین کا یہی مؤقف ہے
اسلام و علیکم و رحمۃ اللہ
کھودا پہاڑ نکلا چوہا وہ بھی مرا ہؤا
میں اس فورم میں اس وجہ سے شامل ہؤا تھا کہ خوب قرآن و حدیث کی بات ہوگی اور علم میں اضافہ ہوگا مگر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
والسلام
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
294
پوائنٹ
165
اسلام و علیکم و رحمۃ اللہ
محترم میری کسی جلی کٹی سے ناراض نہ ہوجئے گا میں اس کی معذرت پہلے سے ہی کر لیتا ہوں لہٰذا معاف فرما دیجئے گا۔ درخواست ہے کہ خلط مبحث کی بجائے قرآن اور سنت سے ہی سچی محبت رکھئے گا۔
وَأَمَّا مَنْ خَافَ مَقَامَ رَبِّهِ وَنَهَى النَّفْسَ عَنِ الْهَوَى (40) فَإِنَّ الْجَنَّةَ هِيَ الْمَأْوَى (41) نازعات
اور رہا وہ جو ڈرگیا اپنے رب کے سامنے کھڑا ہونے سے اور اس نے روکا اپنے نفس کو بری خواہش سے
تو بے شک جنت ہی اس کا ٹھکانا ہے
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم میری کسی جلی کٹی سے ناراض نہ ہوجئے گا میں اس کی معذرت پہلے سے ہی کر لیتا ہوں لہٰذا معاف فرما دیجئے گا۔
اس کی آپ فکر نہ کریں!
بد نہ بولے زیر گردوں گر کوئی میری سنے
ہے یہ گنبد کی صدا
جیسی کہے ویسی سنے
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
درخواست ہے کہ خلط مبحث کی بجائے قرآن اور سنت سے ہی سچی محبت رکھئے گا۔
الحمد للہ! اللہ کی توفیق سے قرآن و حدیث سے محبت ہے اس قرآن و حدیث سے محبت کا تقاضا قرآن و حدیث کے دشمنوں اور اٹکل پچّو کے پجاریوں، یعنی کہ مقلدین فقہ حنفی کے دجل و فریب و مکاری کو لوگوں کے سامنے آشکار کرکے ان مقلدین حنیفہ کے دھوکہ و فریب سے متنبہ کرنا بھی ہے!
اور الحمدللہ ہم یہ کام بھی اللہ کی توفیق سے کرتے ہیں!
 
Last edited:

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
محترم پوری روایات بمع سند ارسال فرمائیں۔ لینے کے باٹ اور اور دینے کے باڑ اور نہ رکھیں۔ مجھ سے آپ لوگ ہر ریفرینس کی سند اور حوالہ مانگتے رہے ہیں جبکہ میں صرف اس سبب سے کہ آپ لوگ علماء ہیں اس سے پہلے سے ہی مطلع ہونگے سند اور حوالہ نہیں لکھتا تھا تاکہ وقت کی بچت ہو اور اصل مقصد حاصل ہو جائے۔
والسلام
آپ تقلید کی عینک اتارو تو آپ کو وہاں حوالہ نظر آئے!
اور بھائی نے آپ کے اصول پر اعتراض وارد کیا ہے، آپ کے اصول کے مطابق سند کی حاجت ہی کیا ہے!
 
Last edited:

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم اس کی تو آپ لوگوں نے فیکٹری لگا لی ہے ہر کسی کو مجتہد بناتے ہو ناچیز کی اس میں کیا حیثیت!
الحمدللہ ! اللہ کو توفیق سے اہل الحدیث میں ہی مجتہد بنتے ہیں، اور قیامت کی دیواروں تک بنتے رہیں گے! کیوں کہ انبیاء کی میراث یعنی قرآن و حدیث کا علم اہل الحدیث کے کو ہی ملا ہے!
مقلدین تو قرآن و حدیث کے عالم نہیں ہوتے، مجتہد کیا خاک بنیں گے!
 
Top