• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سینے پر ہاتھ باندھنا

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,801
پوائنٹ
1,069
لازم نہیں کہ مجھے ہر بات کا علم ہو۔
السلام علیکم !

آپ اتنی پوسٹوں پر جواب دے رہے ہیں - بڑی حیرت ہوئی آپ کی اس بات سے کہ آپ کو اس کا علم نہیں -

اپنے علماء سے پونچھ کر بتا دے - آپ کے جواب کو انتیظار کروں گا -
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
294
پوائنٹ
165
آپ اتنی پوسٹوں پر جواب دے رہے ہیں - بڑی حیرت ہوئی آپ کی اس بات سے کہ آپ کو اس کا علم نہیں -

اپنے علماء سے پونچھ کر بتا دے - آپ کے جواب کو انتیظار کروں گا -
یہ خواہ مخوہ کی بحث اور وقت کا زیاں ہے۔ آپ اپنے علماء سے پوچھ لیں اور مجھے بھی بتا دیں اور میرے علم میں اضافہ پر مشکور ہوں۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,801
پوائنٹ
1,069
یہ خواہ مخوہ کی بحث اور وقت کا زیاں ہے۔ آپ اپنے علماء سے پوچھ لیں اور مجھے بھی بتا دیں اور میرے علم میں اضافہ پر مشکور ہوں۔
السلام علیکم !

بھائی آپ کی خواتین سینے پر ہاتھ باندھتی ہیں حدیث پیش کرنا تو آپ کے ذمے ہوا نا کہ ھمارے
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
294
پوائنٹ
165
جس کو آپ نے ”غلط“ مارک کیا ہے اس کے ہاتھ بھی سینہ پر ہی ہیں پھر وہ غلط کیوں ہے؟
جس تصویر کو آپ نے ”صحیح“ مارک کیا ہے وہ کئی صحیح احادیث کی مخالفت کے باوجود صحیح کیوں کر ہے؟
 
pakistaniboy

مبتدی
شمولیت
اپریل 11، 2015
پیغامات
7
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
9
Last edited:
Top