عبدالرحمن بھٹی
مشہور رکن
- شمولیت
- ستمبر 13، 2015
- پیغامات
- 2,435
- ری ایکشن اسکور
- 294
- پوائنٹ
- 165
محترم! کسی اور سے پوچھ لیں مجھے علم نہیں۔آپ اتنی بڑی علمی شخصیت ہے حیرت ہے آپ کے علم میں نہیں - پتا ہے تو بتا دے آپ کی بڑی عین نوازش ہو گی -
محترم! کسی اور سے پوچھ لیں مجھے علم نہیں۔آپ اتنی بڑی علمی شخصیت ہے حیرت ہے آپ کے علم میں نہیں - پتا ہے تو بتا دے آپ کی بڑی عین نوازش ہو گی -
لازم نہیں کہ مجھے ہر بات کا علم ہو۔آپ اتنی بڑی علمی شخصیت ہے حیرت ہے آپ کے علم میں نہیں - پتا ہے تو بتا دے آپ کی بڑی عین نوازش ہو گی -
السلام علیکم !لازم نہیں کہ مجھے ہر بات کا علم ہو۔
یہ خواہ مخوہ کی بحث اور وقت کا زیاں ہے۔ آپ اپنے علماء سے پوچھ لیں اور مجھے بھی بتا دیں اور میرے علم میں اضافہ پر مشکور ہوں۔آپ اتنی پوسٹوں پر جواب دے رہے ہیں - بڑی حیرت ہوئی آپ کی اس بات سے کہ آپ کو اس کا علم نہیں -
اپنے علماء سے پونچھ کر بتا دے - آپ کے جواب کو انتیظار کروں گا -
السلام علیکم !یہ خواہ مخوہ کی بحث اور وقت کا زیاں ہے۔ آپ اپنے علماء سے پوچھ لیں اور مجھے بھی بتا دیں اور میرے علم میں اضافہ پر مشکور ہوں۔
مجھے معلوم نہیں۔ آپ اس کو جتنی دفعہ چاہتے ہیں لکھوا لیں۔بھائی آپ کی خواتین سینے پر ہاتھ باندھتی ہیں حدیث پیش کرنا تو آپ کے ذمے ہوا نا کہ ھمارے
جس کو آپ نے ”غلط“ مارک کیا ہے اس کے ہاتھ بھی سینہ پر ہی ہیں پھر وہ غلط کیوں ہے؟
آپ نے جو ابن خزئمہ سے روائت پئش کی ہے اس کی مکمل سند بھی پیش کریں ۔۔ اور آخر میں جو آپ نے اپنا نوٹ تحریر فرمایا ہےوہ آپکا قیاس ہے یا کسی عالم کا فتفہ
محترم! میں نے پوچھا تھا؛