عبدالرحمن بھٹی
مشہور رکن
- شمولیت
- ستمبر 13، 2015
- پیغامات
- 2,435
- ری ایکشن اسکور
- 294
- پوائنٹ
- 165
سائنس
آج کے ترقی یافتہ دور میں ہر بات کو سائنس کی کسوٹی پر جانچنے کا رحجان ہو چکا ہے۔ جس بات کی تائید سائنس سے ہو اس پر اندھا اعتماد کرتے ہیں۔ جو اس سے ثابت نہ ہو سکے اس کو قابلِ التفات نہیں سمجھتے۔ آنے والے صفحات میں سائنس پر کیئے جانے والے اس اندھے اعتماد سے پردہ اٹھایا جائے گا ۔ ان شاء اللہ