• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شاہ ولی اللہ محدث دہلوی کی ایک شاہکار تصنیف : الفوز الکبیر فی اصول التفسیر

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,497
پوائنٹ
964
@خضر حیات بھائی شاہ ولی اﷲ نے کتاب کے آخر میں حرف
حروف مقطعات کے معنی بتائیں ہیں اس بارے میں اہل حدیث کا کیا مسلک ہے۔ انہوں نے جو معنی بتاہیں ہیں ۔وہ درست ہے یا نہیں
حروف مقطعات کے بارےمیں آج تک ہم نے یہی پڑھا سنا ہے کہ ان کا کوئی معنی نہیں ، بعض علماء نے اس کے معانی بیان کرنے کی کوشش کی ہے ، جو کہ درست نہیں ۔ واللہ اعلم
اور اس کے بعد کون سی اصول تفسیر کی کتاب پڑھنی چاہیے۔
اصول تفسیر سوالاً جواباً
قرآن کریم اللہ کی آخری کتاب ہے اور اس کتاب کو اللہ تعالی نے دنیا کے لیے راہنمائی بنا کر بھیجا ہے اور اس کے الفاظ کی تشریح وتوضیح کے لیے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو منتخب فرمایا-قرآن کریم کی وضاحت وہی بیان کر سکتا ہے جس پر یہ نازل ہوا-اس لیے صحابہ کرام کبھی بھی اپنی طرف سے قرآن کی تشریح نہ کرتے اور اگر کسی چیز کی سمجھ نہ آتی تو خاموشی اختیار کر لیتے-اللہ کے نبی نے جس طریقے اور صحابہ نے آپ کے طریقے کو اختیار کرتے ہوئے جس طریقے سے قرآن کی تشریح کی ہے اس کو علما نے تفسیر بالماثور کا نام دیا ہے اور جن لوگوں نے اپنی مرضی سے تفسیر کی اس کو تفسیر بالرائے کا نام دیا-اس کتاب میں مولف نے اصول قرآن اور اصول تفسیر پر بحث کی ہے جس میں مصنف نے قرآن مجید کی لغوی و اصطلاحی تعریف اور وجہ تسمیہ کا ذکر کرتے ہوئے قرآن کی امتیازی خصوصیات کو بھی بیان کیا ہے , قرآن اور حدیث قدسی کی تعریف اور ان کا فرق واضح کیا ہے اور علوم قرآن سے متعلقہ دوسری کئی بحثوں کو شامل کیا ہے جیسا کہ مکی اور مدنی سورتوں کی علامات و خصوصیات , لفظ سورت کی وجہ تسمیہ , قرآن مجید کی قراءات , ناسخ منسوخ کا بیان , حفاظت قرآن اور تدوین قرآن عہد رسالت میں بیان کرتے ہوئے اصول تفسیر میں تفسیر و تاویل کا لغوی و اصطلاحی معنی , موضوع , غرض و غایت , دونوں کے درمیان فرق , اقسام و شرائط , تفسیر قرآن کے ماخذ اور مصادر و مراجع کا ذکر کیا گیا ہے ۔
یا قران کی تفسیر پڑھنا
شروع کر دینی چاہیے
اصول تفسیر کی کتابیں پڑھنے کے بعد آپ کو اندازہ ہو جانا چاہیے کہ آپ تفسیر کی کوئی کتاب پڑھ سکتے ہیں یا نہیں ؟ یا کون سی کتاب آپ کو پڑھنی چاہیے ۔
خیر میرا جواب یہی ہے کہ آپ تفسیر قرآن پڑھ سکتے ہیں ۔
 
شمولیت
فروری 23، 2016
پیغامات
1
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
18
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میری معلومات تک یہ کتاب شاہ ولی اللہ رحمۃ اللہ علیہ نے فارسی میں لکھی ہے!
کسی کو درکار ہو تو پیش خدمت کروں!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
مکرمی و محترمی۔....!
فارسی نسخہ اگر آپ کے پاس ہے تو عنایت فرما کر ممنون فرمائیے
جزاک اللہ تعالی
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میں ان شاء اللہ اسے اپلوڈ کر کے لینک دیتا ہوں!
 
شمولیت
جولائی 01، 2017
پیغامات
401
ری ایکشن اسکور
155
پوائنٹ
47
کیا شاہ ولی اللہ دہلوی محدث کی کتاب
تحفة اثنا عشرية اردو زبان میں دستیاب یے!
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,592
پوائنٹ
791

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,764
پوائنٹ
1,207
شمولیت
جولائی 01، 2017
پیغامات
401
ری ایکشن اسکور
155
پوائنٹ
47
Top