ریحان احمد
مشہور رکن
- شمولیت
- ستمبر 13، 2011
- پیغامات
- 266
- ری ایکشن اسکور
- 708
- پوائنٹ
- 120
مبشر صاحب کا حال بھی ابو ظہبی والے قاری صاحب کی طرح ہی معلوم ہوتا ہے۔ کبھی تو اختلاف کرنے والوں کو بلاک کرتے ہیں مثلا @خضر حیات بھائی۔ یا پھر وہ کمنٹ کرنے والوں کو یہ کہہ دیتے ہیں کہ ابھی آپ باشعور نہیں ہوئے۔ یعنی سارا شعور اور فہم جیسے انہوں نے ہی سمیٹ لیا ہے اور اس سے اختلاف بھی گوارہ نہیں ہے۔