• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مبشر حسین لاہوری صاحب کا تعارف اور ان کے افکار میں تغیر کے متعلق علماء کے اقوال مطلوب ہیں

ریحان احمد

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2011
پیغامات
266
ری ایکشن اسکور
708
پوائنٹ
120
مبشر صاحب کا حال بھی ابو ظہبی والے قاری صاحب کی طرح ہی معلوم ہوتا ہے۔ کبھی تو اختلاف کرنے والوں کو بلاک کرتے ہیں مثلا @خضر حیات بھائی۔ یا پھر وہ کمنٹ کرنے والوں کو یہ کہہ دیتے ہیں کہ ابھی آپ باشعور نہیں ہوئے۔ یعنی سارا شعور اور فہم جیسے انہوں نے ہی سمیٹ لیا ہے اور اس سے اختلاف بھی گوارہ نہیں ہے۔
 
ہابیل

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 17، 2011
پیغامات
967
ری ایکشن اسکور
2,912
پوائنٹ
225
اللہ اکبر کبیرا
اسے ہوا کیا ؟کیا اسباب ہیں جن کی وجہ سے یہ اپنے منہج سے ہٹ گیا؟
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,767
ری ایکشن اسکور
8,514
پوائنٹ
964
مبشر صاحب کا حال بھی ابو ظہبی والے قاری صاحب کی طرح ہی معلوم ہوتا ہے۔ کبھی تو اختلاف کرنے والوں کو بلاک کرتے ہیں مثلا @خضر حیات بھائی۔ یا پھر وہ کمنٹ کرنے والوں کو یہ کہہ دیتے ہیں کہ ابھی آپ باشعور نہیں ہوئے۔ یعنی سارا شعور اور فہم جیسے انہوں نے ہی سمیٹ لیا ہے اور اس سے اختلاف بھی گوارہ نہیں ہے۔
یہ کسی اور کے کمنٹ ہیں ، واٹس ایپ گروپ سے نقل کیے ہیں ، میں ایسے لوگوں کی وال پر چلا بھی جاؤں تو کمنٹ وغیرہ کبھی نہیں کیے ۔ إلا ماشاء اللہ ۔
اللہ اکبر کبیرا
اسے ہوا کیا ؟کیا اسباب ہیں جن کی وجہ سے یہ اپنے منہج سے ہٹ گیا؟
اللہ اعلم ۔ لیکن بظاہر ’ عالمگیر دانشور ‘ بننے کا شوق لگ رہا ہے ۔
 
Top