شیر سلفی
رکن
- شمولیت
- جون 16، 2011
- پیغامات
- 100
- ری ایکشن اسکور
- 197
- پوائنٹ
- 97
ایک بھائی سے شیعہ کی بحث چل رہی ہے وہ شیعہ کہتا ہے کہ تم لوگ قرآن سے پانچ اوقات ثابت کرکے دکھاو۔ ہمارے تین اوقات یعنی تین وقت کی اذان ثابت ہے۔وہ کہتا ہے کہ پانچ نمازوں کو ہم بھی مانتے ہیں لیکن ہم دو اوردو کرکے پڑھتے ہیں۔ اس طرح دن میں تین اوقات میں تین پڑھتے ہیں۔
اور تم لوگ پانچ وقت کو قرآن سے ثابت کرو، وہ اپنی دلیل میں یہ آیت دے رہا ہے۔
نیز اس کے علاوہ شیعہ کو کس طرح قائل کیا جا سکتا ہے۔ کہ تمہارا تین نمازیں پڑھنا غلط اور ہمارا پانچ صحیح ہے۔
اہل علم جواب ضرور دیں۔ شکریہ