ساجد تاج
فعال رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 7,174
- ری ایکشن اسکور
- 4,518
- پوائنٹ
- 604
سورہ کہف کی فضیلیت
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
ترجمعہ : جو شخص سورہ کہٍ کی ابتدائی 10 آیات کو یاد کرے (اور پڑھے ) وہ فتنہ دجال سے محفوظ رہے گا۔
مسلم
ایک مرتبہ اسید بن حضیر رضی اللہ عنہ رات کے وقت اپنے گھر میںسورہ کہف کی تلاوت کر رہے تھے اور ان کا گھوڑا بھی پاس ہی بندھا ہوا تھا، وہ بدکنا شروع ہو گیا۔ انہوں نے آسمان کی طرف نظر اٹھا کر دیکھاتو انہیں ایک نور دکھائی دی جو ایک بادل کے ٹکڑے کی طرح ان پر سایہ کیئے ہوئے تھا۔ صبح انہوں نے یہ واقعہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے بیان کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا یہ سکینت تھی جو اس کی تلاوت کی وجہ سے نازل ہوئی تھی۔
بخاری و مسلم