• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سورہ کہف کی فضیلیت

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
سورہ کہف کی فضیلیت

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا

ترجمعہ : جو شخص سورہ کہٍ کی ابتدائی 10 آیات کو یاد کرے (اور پڑھے ) وہ فتنہ دجال سے محفوظ رہے گا۔

مسلم

ایک مرتبہ اسید بن حضیر رضی اللہ عنہ رات کے وقت اپنے گھر میں‌سورہ کہف کی تلاوت کر رہے تھے اور ان کا گھوڑا بھی پاس ہی بندھا ہوا تھا، وہ بدکنا شروع ہو گیا۔ انہوں نے آسمان کی طرف نظر اٹھا کر دیکھاتو انہیں ایک نور دکھائی دی جو ایک بادل کے ٹکڑے کی طرح ان پر سایہ کیئے ہوئے تھا۔ صبح انہوں نے یہ واقعہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے بیان کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا یہ سکینت تھی جو اس کی تلاوت کی وجہ سے نازل ہوئی تھی۔

بخاری و مسلم​
 
qureshi

رکن
شمولیت
جنوری 08، 2012
پیغامات
235
ری ایکشن اسکور
392
پوائنٹ
88

سورہ کہف کی فضیلیت پرمولنا ابراھیم میر سیالکوٹی ؒ کی موضعوں پر تفسیر بھی ہے ،اگر اس کے مزید کوئی معلومات ہو شئیر کرنا نہ بھولیے گا-
 
ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
سورہ کہف کی فضیلیت پرمولنا ابراھیم میر سیالکوٹی ؒ کی موضعوں پر تفسیر بھی ہے ،اگر اس کے مزید کوئی معلومات ہو شئیر کرنا نہ بھولیے گا-
چلیں جناب اگر مزید معلومات مل سکیں تو ضرور شیئر کروں گا
 
Top