الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اس طرح كي باتيں معاويه رضي الله عنه كے بارے ميں هي نهيں بلكه علي رضي الله عنه كے بارے ميں بھي موجود هيں
ليكن هميں ان كے مرتبے كا لحاظ كرتے هوئے خاموشي اختيار كرني چاهيے۔
’’ميرے صحابہ ستاروں كي مانند ہيں جس كي بھي اتباع كرو گے كامياب هو جاؤ گے۔‘‘
روايت باطل هے۔
اس روايت كو عبدالبر نے جامع العلم ميں اور ابن حزم نے الاحكام ميں بيان كيا هے۔
ضعف كي وجوهات يه هيں۔
السلسلة الضعيفة: روايت نمبر58 ج1،ص144
(المكتبة الشاملة)
ٹیگ کا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ جن جن لوگوں کو آپ ٹیگ کرتے ہیں ان کے پاس اپ کا یہ میسج پہنچ جاتا ہے کہ فلاں شخص نے آپ کو اپنی تحریر پڑھنے کےلیے مدعو کیا ہے۔
اس طریقہ بہت آسان ہے۔
جب آپ سارا مضمون لکھ کر شروع کر چکیں تو آپ کے مضمون کے اوپر دائیں ہاتھ جہاں اس کا نام لکھا جاتا ہے اس کے بالکل اوپر ٹیگ...
اہل تشیع حضرات کی طرف سے طعن صحابہ کے سلسلے میں ان کے ناموں کو وجہ بنا کریہ مذموم حرکت کی جاتی ہے۔ جیسے معاویہ اور عثمان رضی اللہ عنہما اس لیے صرف تحقیق کی خاطر یہ سوال اٹھایا گیا ہے نہ کہ کوئی جھگڑے کے لیے
لہٰذا گزارش ہے کہ اس سے گریز کیجیے۔
ہجري سے عیسوی تاریخ میں منتقلی
ہجري سے عیسوی تاریخ میں منتقلی کا ایک آسان طریقہ یہ ہے کہ هجري سال کو 0.970224 سے ضرب دیں اور اس میں 621.5774 جمع کر دیں۔ جواب میں اعشاریہ سے پہلے جو حصہ ہے وہ سال کو ظاہر کرے گا۔ اگر اعشاریہ کے بعد والے حصے کو 365 سے ضرب دے دی جائے تو جواب میں ان دنوں کی تعداد آ...
اسی ناممکن کو تو ممکن بنانا ہے۔
آپ کی اس بات سے میں بھی متفق ہوں کہ ہم جس ماحول میں بس رہے ہیں ان حالات میں ہم اپنے بچوں کا نام یزید نہیں رکھ سکتے ۔
باقی حقائق سے پردہ تو اٹھانا چاہیے نا!