• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ڈیٹا ریکوری سافٹ وئیر

ناظم شهزاد٢٠١٢

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 07، 2012
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
1,533
پوائنٹ
120

جعفراحمد

مبتدی
شمولیت
دسمبر 02، 2012
پیغامات
12
ری ایکشن اسکور
31
پوائنٹ
13
السلام علیکم
بھائی آپ نے کہا کہ سافٹ وئیر کے ساتھ ہی کی جن دی گئی ہے لیکن یہاں صرف دو فائل ہے یہاں کی جن نہیں ہے برائے مہربا نی ذرا آپ توجہ دیں۔
جزاک اللہ
 

ناظم شهزاد٢٠١٢

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 07، 2012
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
1,533
پوائنٹ
120
شہزاد بھائی یہ بھی بتادیں کہ ٹیگ سے کیا فائدہ ہوتا ہے اور میں کیسے ٹیگ لگا سکتا ہوں۔
تصویر میں دیکھے۔
ٹیگ کا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ جن جن لوگوں کو آپ ٹیگ کرتے ہیں ان کے پاس اپ کا یہ میسج پہنچ جاتا ہے کہ فلاں شخص نے آپ کو اپنی تحریر پڑھنے کےلیے مدعو کیا ہے۔
اس طریقہ بہت آسان ہے۔
جب آپ سارا مضمون لکھ کر شروع کر چکیں تو آپ کے مضمون کے اوپر دائیں ہاتھ جہاں اس کا نام لکھا جاتا ہے اس کے بالکل اوپر ٹیگ یوزر لسٹ کی آپشن بھی ہوتی ہے وہاں سے آپ اپنے دوستوں کے نام لکھ کر یا تمام احباب کے خانے میں چیک لگا کر ٹیگ کر دیں۔
 
Top