• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ابن حلبی کی جانب سے حالیہ مواد

  1. ابن حلبی

    کیا پاکستان کو سعودی عرب کے ساتھ تعاون کرنا چاھیے؟

    شرم الشیخ (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی فرمانرواشاہ سلمان بن عبدالعزیز نے مسئلہ فلسطین کے تنازع کے فوری حل کا مطالبہ کردیااور کہاکہ فلسطینیوں کوبھی دیگراقوام کی طرح آزادی کی فضاءمیں زندہ رہنے کا حق حاصل ہے، ایسی فلسطینی ریاست چاہتے ہیں جس میں بیت المقدس کو اس کے دارالحکومت کا درجہ حاصل ہو اورہمارا یہ...
  2. ابن حلبی

    کیا پاکستان کو سعودی عرب کے ساتھ تعاون کرنا چاھیے؟

    بالآخر ایجنٹ حکمرانوں کے طیارے حرکت میں آگئے..... مگر دشمنوں سے لڑنے کے لئے نہیں بلکہ مسلمانوں کو قتل کرنےکے لئے! اس آپریشن کے دوران فضائی کاروائیوں میں حصہ لینے والا اتحاد دس ممالک پر مشتمل ہے، جس میں عمان کے سواء باقی تمام خلیجی ممالک شامل ہیں ۔ سعودی سفیر نے واضح کیا کہ سعودی عرب نے...
  3. ابن حلبی

    غیر مسلموں کے معاملات ان کے مذہب کے ذریعے حل کیے جائیں یا شریعتِ اسلامی کے ذریعے

    15مارچ کو لاہور کی عیسائی بستی یوحنا آباد میں گرجا گھر کے گیٹ پر بم حملہ ہوا جس میں کم سے کم 15 افراد ہلاک اور درجنوں لوگ زخمی ہوگئے ۔ ایک مجہول الحال جماعت الاحرار کی طرف سے یوحنا آباد کے علاقے میں ہونے والے دھماکوں کی ذمہ داری قبول کی گئی ۔ جس کے بعد عیسائیوں کی طرف سے تشدد اور خونریزی پر مبنی...
  4. ابن حلبی

    خالق کے وجود کا انکار اور عقلی طرزِ استدلال

    شکریہ شاکر بھائی، آپ کی حوصلہ افزائی نے ہمت بڑھا دی ہے
  5. ابن حلبی

    خالق کے وجود کا انکار اور عقلی طرزِ استدلال

    دہر زمانے کو کہتے ہیں، اور دہریت یہ ہے کہ ایک شخص یہ اعتقاد رکھے کہ زمانہ ہی تخلیق کرتا ہے اور زمانہ ہی مارتا ہے، یعنی اس کائنات کے خالق کا کوئی وجود نہیں، بلکہ یہ کائنات خود سے ہے ۔ اس کائنات میں جاندار چیزیں پیدا ہوتی ہیں اور پھر مر کرختم ہو جاتی ہیںاور یہ چکر مسلسل خود بخود چل رہا ہے۔...
  6. ابن حلبی

    ماضی میں کفار مسلمانوں اور عیسائیوں کو آپس میں لڑانے میں کیسے کامیاب ہوئے

    یورپ نے اسلامی دنیا پر حملے کیلئے مشنری اداروں کو تیار کیا اور اِن کیلئے اپنے سالانہ بجٹ میں کثیر رقوم مختص کیں، یہ مشنری اسلامی دنیا میں علم پھیلانے کے بہانے داخل ہوئے تھے۔ بالفاظ ِ دیگر یہ علم اور انسانیت کی ترویج کے نام پر مغرب کی طرف سے اسلامی دنیا کو اپنی نوآبادیات (کالونی)بنانے کی طرف ایک...
  7. ابن حلبی

    کیا غیر محرم کو دیکھنا اور اس کی تعریف کرنا حرام ہے؟ (علماء کی رہنمائی چاہئے)

    کیا ٹی وی پر کسی شخص پر نگاہ ڈالنے پر بھی غض البصر کے حکم کا اطلاق ہو گا؟
  8. ابن حلبی

    کیا یہ حقیقت ہے کہ حضرت معاویہ بادشاہ تھے خلیفہ نہیں۔۔

    فیض الابرار صاحب نے بہت اہم نقطہ اٹھایا ہے حدیث میں لفظ ہے ملک عاض، یعنی ایسے حکمران ہوں گے جو حکومت کو دانتوں سے پکڑ لیں گے یعنی اپنے خاندان سے باہر جانے نہیں دیں گے اس کا ترجمہ بادشاہت درست نہیں ہے بادشاہت ایک سیاسی تصور ہے جس میں بادشاہ ماورائے قانون above the lawہوتا ہے، اس کا کہا ہوا قانون...
  9. ابن حلبی

    آئین کی تشریح اور نفاذ شریعت

    اسلام کے نظامِ حکومت کی تفصیلات کے لیے یہ کتاب معلوماتی اور جامع ہے۔ اچھی چیز یہ ہے کہ شرعی دلائل سے مزین ہے
  10. ابن حلبی

    جمہوریت کی تعریف

    اس کا یہ مطلب نہیں کہ اسلام میں حکمران مطلق العنان ہے بلکہ شریعت نے یہ طے کیا ہے کہ شوریٰ کےتفصیلی احکام کیا ہیں اور کن معاملات میں عوام سے مشورہ حکمران پر بائنڈنگ ہے اور کن معاملات میں نہیں۔ اس کی تفصیل میری نظر میں کچھ یوں ہے: ایسے فکری امور جن میں گہری چھان بین اورغور و فکر...
  11. ابن حلبی

    جمہوریت کی تعریف

    جہاں تک جمہوریت کے لفظ کی بات ہے تو یہ ڈیموکریسی کی عملی صورت کا موزوں ترین ترجمہ ہے کیونکہ جب ڈیموکریسی میں طاقت و قوت کا منبع عوام ہیں تو تھیوریٹکل طور پر تمام کے تمام عوام ایک میدان میں جمع ہوں اور قوانین بنائیں اور حکمرانی کے فیصلے کریں۔ لیکن یہ عملی طو پر ممکن نہیں ہے۔ چنانچہ عوام کے...
  12. ابن حلبی

    جمہوریت کی تعریف

    بلکہ بہتر مثال یہ ہو گی کہ اگر کوئی کہے کہ میں مسلمان ہوں مگر اپنی عبادات و معاملات کسی کفریہ ماخذ سے اخذ کرے کیونکہ دستور میں یہ تو لکھا گیا ہے کہ قرآن و سنت کے منافی کوئی قانون نہیں بنایا جائے گا(اگرچہ مجھے اس شق کے موجودہ الفاظ سے بھی اختلاف ہے) مگر دستور کی شقیں طے کرتے وقت مغربی سیاسی...
  13. ابن حلبی

    محترم شیخ انس مدنی حفظہ اللہ کی چچی جان انتقال کر گئیں

    انا للہ وانا الیہ راجعون آمین
  14. ابن حلبی

    اسلام کو تدریجاً نافذ کرنا جائز نہیں

    نصر اللہ اور زاہد، دونوں بھائیوں کی نشاندہی پر ان کا مشکور ہوں یہ موضوع میری طرف سے مکمل ہے۔ کوئی بھائی کچھ اور شامل کرنا چاہیں تو بصد شوق۔
  15. ابن حلبی

    اسلام کو تدریجاً نافذ کرنا جائز نہیں

    میں نے ٹیگ لگائے تھے، لیکن لگتا ہے کہ مجھے صحیح طرح لگانے نہیں آئے۔ انشاء اللہ آئندہ اس معاملے پر زیادہ دھیان دوں گا
Top