الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ
کہیں ہم پڑھتے ہیں کہ اہل بیت رسول، آل رسول افضل ہیں، اور کہیں قرآن میں
ان اکرمکم عنداللہ اتقاکم؟
سچے آل بیت کون ہیں؟
انکی تکریم کیونکر ضروری ہے؟
کیا شریعت اسلامیہ میں اس ضمن کوئی ہدایات موجود ہیں؟
واضح رہے سوالات فی زمانہ کے اہل سادات کو مدنظر رکھتے ہوے کیے گئے...
السلام علیکم.
جیسا کے کراچی میں جامعة الرشید کے علماء نے فلکیات میں سائنسی تربیت لی اور اسکو شرعی اصولوں پہ پرکھا اور جامعہ میں ایک ڈیپارٹمنٹ قائم کیا جو علم فلکیات کی بابت سرچ کرتا ہے.
میرا سوال ہے کیا اس ضمن اہلحدیث اور بریلوی مسلک سے تعلق رکھنے والے مدارس میں کوئی کام ہو رہا ہے؟
السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ
فیس بک پہ ایک جگہ لکھا دیکھا کہ وضو کے چار فرائض ہیں
تین بار چہرہ دھونا تین بار ہاتھ کہنی تک دھونا سر کا مسح اور پاؤں ٹخنوں تک دھونا .
اسی طرح کچھ غسل کے بھی بتائے گئے ؟؟
کیا اس ضمن اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا قول و فعل ملتا ہے ؟؟؟
میرے علم میں نہیں اس...
اس حدیث کی وضاحت درکار ہے کہ اس چیز کے سپرد کر دیا گیا سے کیا مراد ہے ؟
کیا یہ روایت درست ہے ؟
حضرت عیسی ابن حمزہ کہتے ہیں کہ ایک دن میں حضرت عبداللہ بن عکیم کے پاس گیا تو دیکھا کہ ان کا بدن سرخی کی بیماری میں مبتلا تھا میں نے کہا کہ آپ تعویذ کیوں نہیں باندھ لیتے؟ انہوں نے کہا کہ میں اس کام سے...
جزاک اللہ خیر .
بھائی کالج میں کئی دفعہ مزاح میں جھوٹ بولا جاتا ہے میں پہلے بھی یہ حدیث ایک دفعہ سنائی تھی مگر مطمئن نہیں کر سکا تھا کیونکہ میں نے خود نہیں پڑھی تھی .
سو اس حدیث کا کم از کم حوالہ ہی بتا دیں .
رسول اللہ ﷺ فرماتے ہیں "افسوس ایسے شخص پر جو لوگوں کو ہنسانے کے لیے جھوٹ بولتا ہے۔"
السلام علیکم احباب ۔
کسی دوست کے پاس مولانا اقبال سلفی کا رابطہ نمبر یا کوئی رابطے کا دوسرا زریعہ علم میں ہو تو بتائیے ۔ ایک شدید مسئلہ کے لیے اشد ضرورت ہے ۔