الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم۔
کافی عرصہ بعد فورم پر پوسٹ کر رہا ہوں۔ میں خود ایک سافٹویئر ڈیویلپر ہوں اور اکثر ویب ڈولپمنٹ پر کام کرتا ہوں۔
ایک موبائل سافٹویئر میں اکثر استعمال کرتا ہوں جو کہ کتابوں کی لائبرری سی ہے۔ اس کا لنک میں نیچے دے رہا ہوں۔...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ، میرا اصل اس سوال کرنے کی وجھ شیخ عبداللہ ناصر رحمانی کی ایک کلپ ہے جس میں کال پر کوئی ان سے پوچھتا ہے اسی مسئلہ ک بارے میں، تو وہ کہتے ہیں کہ حکمرانوں کی اطاعت صرف اس لیئے ہی کرنی ہے کہ فتنہ برپا نہ ہو۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ۔
میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ جو احادیث اطاعتِ امیر پر آئی ہیں، کیا ان احادیث کی بنیاد پر جو آج کے حکمران ہیں ان کی بھی اطاعت لازمی ہے اور ان کے خلاف بغاعت جائز نہیں؟
@ابن داود
@خضر حیات
@اسحاق سلفی
السلام علیکم ورحمۃ اللہ۔
"ثقافت کے نام پر ناچنا , مذہب کے نام پر پھٹنے سے بہتر ہے "
ایک قوم پرست سیکولر بندے کی پوسٹ فیس بک پر۔
اسی پر جب کچھ بات ہوئی اس شخص سے تو اس نے کہا کہ قرآن یا حدیث سے ناچنے کہ بارے میں کوئی دلیل دیں جس سے یہ ثابت ہوتا ہو کہ ناچنا جائز نہیں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ۔
فیس بک پر ایک جگہ ایک سندھی قوم پرست نے پوسٹ کی اور کچھ سوالات کیئے پاکستان کی تاریخ کے لحاظ سے، میں تاریخ سے اتنا واقف نہیں اس لیئے یہاں پوسٹ کر رہا ہوں، امید ہے ان کے جوابات مل جائیں گے۔
سوال نمبر1 : اگر علامہ ڈاکٹر سر محمد علامہ اقبال نے واقعی خطبہ الہ آباد میں...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ۔
شیخ @رفیق طاھر ایک سوال یہاں پر کہ عورت سے نکاح سے پہلے اسے سے پوچھنا تو لازمی ہوتا ہے، اگر ایک بچی سے پوچھا جائے کہ اسے نکاح قبول ہے یا نہیں تو کیا وہ اس حالت میں ہوتی ہے کہ جواب دے سکے؟ کیوں کہ اسے تو نکاح یا اس طرح کی چیزوں کا کچھ پتا نہیں۔
کوسی اور ساتھی سے ممکن ہو...