• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آج کے حکمران اور اطاعت امیر

شمولیت
اپریل 16، 2015
پیغامات
57
ری ایکشن اسکور
17
پوائنٹ
57
السلام علیکم ورحمۃ اللہ۔

میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ جو احادیث اطاعتِ امیر پر آئی ہیں، کیا ان احادیث کی بنیاد پر جو آج کے حکمران ہیں ان کی بھی اطاعت لازمی ہے اور ان کے خلاف بغاعت جائز نہیں؟

@ابن داود
@خضر حیات
@اسحاق سلفی
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جی ، بظاہر یہی لگتا ہے ۔ واللہ اعلم ۔
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ جو احادیث اطاعتِ امیر پر آئی ہیں، کیا ان احادیث کی بنیاد پر جو آج کے حکمران ہیں ان کی بھی اطاعت لازمی ہے اور ان کے خلاف بغاعت جائز نہیں؟
جب تک حکمران کی تکفیر نہیں کی جاتی، اس وقت تک اس کی اطاعت سے چھٹکارا نہیں، اور تکفیر کرنا کوئی ٹی ٹونٹی کا اکھاڑا نہیں!
 
Last edited:

difa-e- hadis

رکن
شمولیت
جنوری 20، 2017
پیغامات
294
ری ایکشن اسکور
30
پوائنٹ
71
تکفیر کا معاملہ تو بعد کا ہے پہلے یہ
فرمائیں یہ اسلامی ریاست ہے بھی یا نہیں ؟
 
محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,551
پوائنٹ
304
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

جب تک آپ حکمران کی تکفیر نہیں کی جاتی، اس وقت تک اس کی اطاعت سے چھٹکارا نہیں، اور تکفیر کرنا کوئی ٹی ٹونٹی کا اکھاڑا نہیں!
حکمران پر تکفیر عوام الناس کا منصب نہیں اور درباری ملا اس کے لئے تیار نہیں- تو پھر اس کا کیا حل ہو - کیا ان حکمرانوں کو ان کے کفر سمیت ایسے ہی برداشت کیا جائے جیسے ایک غیر مسلم حکمران کو برداشت کیا جاتا ہے- ؟؟

٢٠٠٣ کی ایک ویڈیو میں نواز شریف نے کفریہ کلمات کہے تھے (اور اس پر کوئی توبہ بھی نہیں کی) - مزاروں و خانقاہوں پر جانا اور شرک میں ملوث ہونا ثابت ہے - پھر بھی یہ خبیث و نفس وزیر اعظم اور اس جیسے کئی وزیر کفریہ اعمال کے باوجود لائق اتباع قرار پاتے ہیں -

الله ہمارے حالوں پر رحم کرے (آمین)-
 
difa-e- hadis

رکن
شمولیت
جنوری 20، 2017
پیغامات
294
ری ایکشن اسکور
30
پوائنٹ
71
حکمران پر تکفیر عوام الناس کا منصب نہیں اور درباری ملا اس کے لئے تیار نہیں- تو پھر اس کا کیا حل ہو - کیا ان حکمرانوں کو ان کے کفر سمیت ایسے ہی برداشت کیا جائے جیسے ایک غیر مسلم حکمران کو برداشت کیا جاتا ہے- ؟؟

٢٠٠٣ کی ایک ویڈیو میں نواز شریف نے کفریہ کلمات کہے تھے (اور اس پر کوئی توبہ بھی نہیں کی) - مزاروں و خانقاہوں پر جانا اور شرک میں ملوث ہونا ثابت ہے - پھر بھی یہ خبیث و نفس وزیر اعظم اور اس جیسے کئی وزیر کفریہ اعمال کے باوجود لائق اتباع قرار پاتے ہیں -

الله ہمارے حالوں پر رحم کرے (آمین)-
متفق
 
فلک شیر

رکن
شمولیت
ستمبر 24، 2013
پیغامات
186
ری ایکشن اسکور
100
پوائنٹ
81
نہ بھی چاہیں، تو اطاعت کرنے کے سوائے چارہ ہی کیا ہے :)
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
تکفیر کا معاملہ تو بعد کا ہے پہلے یہ
فرمائیں یہ اسلامی ریاست ہے بھی یا نہیں ؟
جی ''یہ'' یعنی ''اسلامی جمہوریہ پاکستان'' اسلامی ریاست ہے۔
حکمران پر تکفیر عوام الناس کا منصب نہیں
درست!
اور درباری ملا اس کے لئے تیار نہیں-
حکومت کی معاونت و مشاورت کرنے سے کوئی درباری قرار پائے، تو سارے قاضی اچھے ہوں یا برے وہ بھی درباری قرار پائیں گے!
اب کوئی کسی کے حسب منشا ء فتوی نہ دے ، یا فیصلہ نہ کرے تو اسے وہ ''درباری'' ملا یا قاضی کہہ دیتا ہے، اس کے لئے تو میرے پاس دعا کے سوا کچھ نہیں!
تو پھر اس کا کیا حل ہو -
حل اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اطاعت امیر کے حوالہ سے احادیث میں بتلایا ہے، اصلاح کی کوشش کریں، اور صبر کریں!
کیا ان حکمرانوں کو ان کے کفر سمیت ایسے ہی برداشت کیا جائے جیسے ایک غیر مسلم حکمران کو برداشت کیا جاتا ہے- ؟؟
نہیں! غیر مسلم حکمرانوں کی طرح نہیں، کفر دون کفر یعنی فسق کے حامل کی طرح!
٢٠٠٣ کی ایک ویڈیو میں نواز شریف نے کفریہ کلمات کہے تھے (اور اس پر کوئی توبہ بھی نہیں کی) -
کفریہ کلمات کہہ دینے سے کسی کا کافر ہو جانا لازم نہیں آتا!
مزاروں و خانقاہوں پر جانا اور شرک میں ملوث ہونا ثابت ہے -
شرک میں ملوث ہو جانے ، اور مرتکب ہونے سے بھی کسی کی تکفیر لازم نہیں آتی!
پھر بھی یہ خبیث و نفس وزیر اعظم اور اس جیسے کئی وزیر کفریہ اعمال کے باوجود لائق اتباع قرار پاتے ہیں -
اگر آپ اتباع کے بجائے اطاعت کا لفظ استعمال کریں تو بہتر ہے! ان دونوں میں کافی فرق ہے!
اور اس کے باوجود یہ لائق اطاعت قرار پاتے ہیں!
الله ہمارے حالوں پر رحم کرے (آمین)-
آمین۔
 
difa-e- hadis

رکن
شمولیت
جنوری 20، 2017
پیغامات
294
ری ایکشن اسکور
30
پوائنٹ
71
جی ''یہ'' یعنی ''اسلامی جمہوریہ پاکستان'' اسلامی ریاست ہے۔
یہ اسلامی ریاست ہے کیوں مذاق کرتے ہیں
اسلامی ریاست کا پہلا اور اہم اصول

اللہ کے حکم الله کی زمین پر قائم کرنا

دوسراہم اصول
حکمران کا نماز قائم کرنا اور کروانا ہے
ان دونوں میں سے کوئی ایک بات بھی یہ حکمران کرتے ہیں
 
شمولیت
مئی 27، 2016
پیغامات
256
ری ایکشن اسکور
75
پوائنٹ
85
حکومت کی معاونت و مشاورت کرنے سے کوئی درباری قرار پائے، تو سارے قاضی اچھے ہوں یا برے وہ بھی درباری قرار پائیں گے!
ایسے تو سارے ہی درباری ہوجائیں گے۔
مگر جو "علماء" حکومت کے برے اور خلاف شریعت کاموں کو درست کہیں اور ان کی باطل نوازی پر چپ رہیں (بلکہ اس پر جھوٹی دلیلیں دینے کی کوشش کریں!!!) ان کو " درباری " کہنا بہت چھوٹی بات ہے، حقیقت میں وہ کہیں بڑھ کر ہیں درباری کہلانے سے.
 
Top