• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ع

    اسلامی کتابوں کی لائبرری

    السلام علیکم۔ کافی عرصہ بعد فورم پر پوسٹ کر رہا ہوں۔ میں خود ایک سافٹویئر ڈیویلپر ہوں اور اکثر ویب ڈولپمنٹ پر کام کرتا ہوں۔ ایک موبائل سافٹویئر میں اکثر استعمال کرتا ہوں جو کہ کتابوں کی لائبرری سی ہے۔ اس کا لنک میں نیچے دے رہا ہوں۔...
  2. ع

    آج کے حکمران اور اطاعت امیر

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ، میرا اصل اس سوال کرنے کی وجھ شیخ عبداللہ ناصر رحمانی کی ایک کلپ ہے جس میں کال پر کوئی ان سے پوچھتا ہے اسی مسئلہ ک بارے میں، تو وہ کہتے ہیں کہ حکمرانوں کی اطاعت صرف اس لیئے ہی کرنی ہے کہ فتنہ برپا نہ ہو۔
  3. ع

    آج کے حکمران اور اطاعت امیر

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ۔ میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ جو احادیث اطاعتِ امیر پر آئی ہیں، کیا ان احادیث کی بنیاد پر جو آج کے حکمران ہیں ان کی بھی اطاعت لازمی ہے اور ان کے خلاف بغاعت جائز نہیں؟ @ابن داود @خضر حیات @اسحاق سلفی
  4. ع

    ڈانس کرنے کے بارے میں حکم

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ۔ "ثقافت کے نام پر ناچنا , مذہب کے نام پر پھٹنے سے بہتر ہے " ایک قوم پرست سیکولر بندے کی پوسٹ فیس بک پر۔ اسی پر جب کچھ بات ہوئی اس شخص سے تو اس نے کہا کہ قرآن یا حدیث سے ناچنے کہ بارے میں کوئی دلیل دیں جس سے یہ ثابت ہوتا ہو کہ ناچنا جائز نہیں۔
  5. ع

    ایک قوم پرست کے سوالات: مطالعہ پاکستان کا نیا بے ہودہ امتحانی پرچہ

    فارمیٹنگ کی سمجھ نہیں آ رہی تھی اس لیئے ایسے ہی پوسٹ کیا ہے!
  6. ع

    ایک قوم پرست کے سوالات: مطالعہ پاکستان کا نیا بے ہودہ امتحانی پرچہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ۔ فیس بک پر ایک جگہ ایک سندھی قوم پرست نے پوسٹ کی اور کچھ سوالات کیئے پاکستان کی تاریخ کے لحاظ سے، میں تاریخ سے اتنا واقف نہیں اس لیئے یہاں پوسٹ کر رہا ہوں، امید ہے ان کے جوابات مل جائیں گے۔ سوال نمبر1 : اگر علامہ ڈاکٹر سر محمد علامہ اقبال نے واقعی خطبہ الہ آباد میں...
  7. ع

    تقلید کی تعریف کے دلائل

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ۔ کوئی اور بھائی بھی اگر پوسٹ کرسکے تو برائے مھربانی پوسٹ کردے۔ جزاک اللہ
  8. ع

    تقلید کی تعریف کے دلائل

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ۔ شیخ @اسحاق سلفی شاید ابھی تک فراغت نہیں ہو پائی! اللہ آپ کے وقت میں برکت عطاء کرے! جب فراغت ہو یہ اپلوڈ کردیجیئے گا!
  9. ع

    تقلید کی تعریف کے دلائل

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ شیخ @اسحاق سلفی شاید ابھی تک مصروفیت ہے!!! جیسے فراغت ملے یہ اپلوڈ کی جیئے گا!
  10. ع

    پاکستان میں زلزلہ !

    اللہ تعالی ہم سب پر رحم فرمائے.... آمین
  11. ع

    سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کی عمر پر اعتراضات کیوں ؟؟؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ @رفیق طاھر میرا بھی سول تھا! برائے مہربانی وضاحت کردیں! اللہ آپ کو جزائے خیر دے!
  12. ع

    سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کی عمر پر اعتراضات کیوں ؟؟؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ۔ شیخ @رفیق طاھر ایک سوال یہاں پر کہ عورت سے نکاح سے پہلے اسے سے پوچھنا تو لازمی ہوتا ہے، اگر ایک بچی سے پوچھا جائے کہ اسے نکاح قبول ہے یا نہیں تو کیا وہ اس حالت میں ہوتی ہے کہ جواب دے سکے؟ کیوں کہ اسے تو نکاح یا اس طرح کی چیزوں کا کچھ پتا نہیں۔ کوسی اور ساتھی سے ممکن ہو...
  13. ع

    تقلید کی تعریف کے دلائل

    جزاک اللہ شیخ!
  14. ع

    تقلید کی تعریف کے دلائل

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ حوالہ جات سے میری مراد کتابوں کے اسکینٹ صفحات
  15. ع

    تقلید کی تعریف کے دلائل

    اصل میں مجهے تقلید کی تعریف کے جو حوالہ جات دیئے جاتے ہیں وہ جاننا چاه رها تها، میں نے ایک ساتهی سے بات کی تو اس نے کہا کہ یہ تعریف صحیح نہیں. اسی لیئے یہاں لکها کہ اگر کسی کہ پاس ہو تو شیئر کردے...
  16. ع

    تقلید کی تعریف کے دلائل

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ۔ اصل میں ایک ساتھی کو میں نے تقلید کی تعریف بتائی، تو کہتا ہے کہ جو تم تعریف بتا رہے ہو وہ غلط ہے۔ اگر ممکن ہو سکے تو برائے مھربانی یہاں اپلوڈ کردیں! @شاہد نذیر
  17. ع

    تقلید کی تعریف کے دلائل

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ۔ تقلید کی تعریف کے بارے میں جو اھلِ حدیث کی طرف سے حوالہ جات دیئے جاتے ہیں، ان کے اسکینڈ صفحات چاہیں! برائے مھربانی،اگر آن لائن لنکس مل جائیں کتب کے تو وہ بھی دے دیں۔ شیخ @اسحاق سلفی شیخ @ابن داود
  18. ع

    سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کی طرف منسوب ایک بات

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ یہ بات میں نے فیس بک پر پڑھی، کہ یہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کا قول ہے! ’’اللہ کی قسم اگر دجلہ کے دور درازعلاقے میں بھی کسی خچر کو راہ چلتے ٹھوکر لگ گئی تو مجھے ڈر لگتا ہے کہیں اللہ تعالیٰ مجھ سے یہ سوال نہ کردیں اے عمر، تونے وہ راستہ ٹھیک کوں نہیں کرایا تھا؟‘‘ کیا یہ...
  19. ع

    عشر کے بارے میں ایک سوال

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ! اگر فصل میں کسی کے ساتھ شیئرڈ ہے! جیسے کسی نے فصل لگائی، اس کے ساتھ کسان ہے، جو کام کارتا ہے ! اب اس صورت میں عشر کس نے دینی ہوگی؟ اگر جو ساتھ کسان ہے وہ مسلمان نہیں تو کیا پھر ایک، جومسلمان ہے اس نے مکمل جو فصل حاصل ہوئی ہے اس کا عشر دیے گا یا پھر صرف آدھا اپنے حصے کا؟...
Top