• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

غزنوی کی جانب سے حالیہ مواد

  1. غزنوی

    الیاس گھمن صاحب کے "رفع یدین نہ کرنے" کا جواب

    جناب اشماریہ ایک عمل جب ثابت کردیا جائے، تو یہ نہیں کہا کرتے کہ اگر اس کو نہ کیا جائے تو کیا ہوگا؟ مسئلہ رفع الیدین میں آپ لوگوں کے دلائل کمزور ہیں، اور مسلک اہل حدیث والے یہاں قوی دلائل رکھتے ہیں۔ ایمان کا تقاضا یہی ہے کہ دلائل کو دیکھتے ہوئے چوں چراں سے باز رہ کر بس عمل کی طرف قدم اٹھانا...
  2. غزنوی

    کیا عورت کو مطمئن کیا جاسکتا ہے؟

    کیا عورت کو مطمئن کیا جاسکتا ہے؟ بازار میں اک نئی دکان کھلی جہاں شوہر فروخت کیے جاتے تھے۔ اس دکان کے کھلتے ہی لڑکیوں اور عورتوں کا اژدہام بازار کی طرف چل پڑا ۔ سبھی دکان میں داخل ہونے کے لیے بے چین تھیں۔ دکان کے داخلہ پر ایک بورڈ رکھا تھا جس پر لکھا تھا ۔ "اس دکان میں کوئی بھی عورت یا لڑکی صرف...
  3. غزنوی

    ٹماٹر مہنگےہیں تو استعمال کرنا چھوڑدیں۔ وزیر خوراک پنجاب کا مشورہ

    ٹماٹر مہنگےہیں تو استعمال کرنا چھوڑدیں۔ وزیر خوراک پنجاب کا مشورہ وزیر خوراک پنجاب اور میاں برادران کے قریبی عزیز بلال یاسین کا کہنا ہے کہ اگر ٹماٹر مہنگے ہیں تو لوگ ٹماٹر استعمال کرنا چھوڑ دیں۔ یہ تو فرانسیسی بادشاہ والی بات ہو گئی کہ گندم نہیں ہے تو بریڈ استعمال کریں۔ لنک
  4. غزنوی

    قصیدہ حضرت حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ

    میرے آقا میرے مولا،میرے آقا میرے مولا محمد رسول اللہ،محمد رسول اللہ جہاں میں‌ ان سا چہرہ ہے نہ ہے خندہ جبیں کوئی ابھی تک جن سکیں نہ عورتیں ان سا حسین کوئی نہیں رکھی ہے قدرت نےمیرے آقا کمی تجھ میں جو چاہا آپ نے مولا وہ رکھا ہے سبھی تجھ میں میرے آقا میرے مولا، میرے آقا میرے مولا محمد رسول...
  5. غزنوی

    قصیدہ حضرت حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ

    قصیدہ حضرت حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ ایک شاعر نے جب سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کرتے ہوئے حجویہ اشعار کہے تھے۔ جب وہ اشعار آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں پیش ہوئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے شاعر خاص حضرت حسان بن ثابت رضی اللہ تعالی عنہ سے فرمایا: کہ حسان اٹھو،...
  6. غزنوی

    بے ہنگم موبائل نیٹ ورک میں پھنسی عوام

    بے ہنگم موبائل نیٹ ورک میں پھنسی عوام آلو اور ٹماٹر کا کیا بھاؤ ہے اور فلاں موبائل کنکشن کتنے کا ہے، فلاں کنکشن کے ساتھ کتنا فری بیلنس ملے گا؟ یہ وہ وقت تھا جب آپ راہ چلتے زیادہ تر دکانوں یا ریڑھی والوں سے ایسے سوالات کر سکتے تھے۔ کچھ ہماری بھیڑ چال، کچھ موبائل ٹیکنالوجی کی بھر مار اور کچھ...
  7. غزنوی

    ہمارے بندروں کی دوڑ

    ہمارے بندروں کی دوڑ ایک پرانا لطیفہ ہے کہ ورلڈ ٹریڈ سنٹر تباہ ہوا تو امریکیوں نے دنیا کی اینٹ سے اینٹ بجا دی، اگر ورلڈ ٹریڈ سنٹر پاکستان میں ہوتا اور تباہ ہوتا تو حکومتِ پاکستان کیا کرتی؟ جواب: "ڈبل سواری" پر پابندی لگا دیتی۔ اب اس جواب کو تھوڑا جدید کر لیں، جواب: ڈبل سواری اور موبائل نیٹ ورک...
  8. غزنوی

    طلاق کا شرعی فلسفہ

    طلاق کا شرعی فلسفہ ممکن ہے کہ کوئی شخص طلاق کے شرعی ہونے کے بارے میں اعتراض کرے اور یہ کہے: اگر طلاق کا قانون بنانے والا اسے ناپسند کرتا تھا تو اس نے اسے حرام کیوں نہیں کیا ہے۔؟ یعنی حلال ہونا اور ناپسند ہونا دونوں ایک ساتھ کس طرح جمع ہو سکتے ہیں ؟ تو پھر اسلام نے طلاق کو کیوں جائز قرار دیا...
  9. غزنوی

    اعلانات محدث فورم کی نئے سافٹ ویئر پر منتقلی : شکایات و مسائل

    السلام علیکم فورم کو نئے سوفٹ پر منتقل کرنے کےلیے محدث انتظامیہ کا بے حد شاکر ہوں، رب العالمین اس فورم کے ذریعے راہ سے بھٹکے انسانوں کو صراط مستقیم کی طرف رہنمائی فرما دے۔ آمین
  10. غزنوی

    انسان بزدل اتنا ہے کہ خوابوں میں ڈر جاتا ہے۔۔۔ او ربے خوف اتنا ہے کہ جاگتے میں بھی اپنے رب سے...

    انسان بزدل اتنا ہے کہ خوابوں میں ڈر جاتا ہے۔۔۔ او ربے خوف اتنا ہے کہ جاگتے میں بھی اپنے رب سے نہیں ڈرتا
  11. غزنوی

    مومن اپنی نظریں نیچی رکھیں

    جزاک اللہ خیرا ایک سوال جب صورت کچھ یوں بن جائے تو پھر ایسی صورت میں قتل نساء کی شرعی حیثیت کیا ہوگی۔؟ کیونکہ بوڑھوں، بچوں اورخواتین کو ایام جنگ میں قتل نہ کرنے پر تعلیمات ملی ہیں۔
  12. غزنوی

    بيٹا فوت ہونے پر صبر كرنےكا اجر وثواب‎

    بيٹا فوت ہونے پر صبر كرنےكا اجر وثواب‎ كتاب وسنت ميں بہت سی نصوص ملتی ہيں جو صبر كرنےوالوں كی فضيلت اوران كےلئےاجرعظيم پر دلالت كرتى ہيں، اوراللہ تعالىٰ انہيں بغير حساب كے اجروثواب عطا كرےگا، يہ اجروثواب ہر اس شخص كےلئےہے جو كسی بھی مصيبت پر صبر كرے، اس ميں كوئی شك نہيں كہ بيٹےكا فوت ہونا...
  13. غزنوی

    زلزلے کیوں آتے ہیں؟

    ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلہ ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلہ،ماش خیل میں9افرادجاں بحق منگل, 16 اپریل 2013 لنک
  14. غزنوی

    تعدّد ازواج

    رب غفور کا پیغام
  15. غزنوی

    تعدّد ازواج

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ عزیزم نقطہ یہ ہے کہ بیوی کو کب بیوی کہا جاتا ہے؟ جس وقت بیوی کو بیوی کہا جاتا ہے اس وقت میں چار بیویوں کی اسلام نے اجازت دی ہے۔ جب کسی عورت کو طلاق دی جائے تو وہ بیوی ہی نہیں رہتی تو پھر تعداد میں کیسے شمار ہوگی؟ اس لیے اگر کوئی بندہ بیک وقت چار ہی بیویاں رکھتا ہے لیکن...
Top