• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محمدسمیرخان کی جانب سے حالیہ مواد

  1. م

    منزل انہیں ملی جو شریکِ سفر نہ تھے

    منزل انہیں ملی جو شریکِ سفر نہ تھے 1946ء ؁ کے انتخابات کے نتائج نے ثابت کردیا کہ مسلم لیگ میں شمولیت اختیار کرنے والوں کا فیصلہ درست تھا۔ مسلم لیگ نے یونینسٹ پارٹی کو بری طرح شکست دی اور یہ بات واضح ہوگئی کہ پاکستان بننے کا مرحلہ اب زیادہ دور نہیں۔ بظاہر تو یہ ایک انقلابی فتح تھی، لیکن حقیقت...
  2. م

    جنہیں دیکھ کر شرمائیں یہود

    جنہیں دیکھ کر شرمائیں یہود ایسا ہی ایک دعا نامہ پنجاب کے سجادہ نشینوں اور نام نہاد ‘اولیائے کرام’ نے سنہ 1919ء ؁ میں گورنر پنجاب مائیکل اوڈووائر کی خدمت میں پیش کیا۔ وہی اوڈووائر جس کے احکامات پر جلانوالہ باغ میں عوام الناس کو گولیوں سے بھون ڈالا گیا تھا اور جس کے دور حکومت میں لاہور،...
  3. م

    ووٹ دیں یا نہ دیں: ایک لاجیکل سوال؟

    اس صفحہ کو وزٹ کریں پتا چل جائے گا کہ وہ کون لوگ ہیں جنہوں نے خلافت قائم کرنے کے لئے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کرنے شروع کردیئے ہیں۔ https://www.facebook.com/AU.Urdu
  4. م

    پاکستان میں جمہوری نظام لانا مسلمانوں کو ایک سوراخ سے دوسری بار ڈسنے کی گھناؤنی سازش

    الموحدین ویب سائٹ پیش کرتے ہیں:انصار اللہ کی پیشکش پاکستان کو انگریزی غلام ریاست بنائے رکھنے اور اسے آزاد اسلامی ریاست بننے سے روکنے کے لیےفرنگی نواز غدار طبقے، جاگیردار سیاسی خاندانوں، فوج اور بیوروکریٹ افسروں پر مشتمل “شیطانی مثلث”کی قیام پاکستان سے لیکر اب تک ہونے والی سازشی کرتوتوں کی...
  5. م

    وادیٔ پرخار

    دشمنانِ اسلام اس جنگ کو دُوسرے معنی پہناتے ہیں اعداء یہ ہتھکنڈہ بھی استعمال کرسکتے ہیں کہ عقیدہ ونظریہ کے بجائے کسی اور نعرہ کو اس جنگ کا شعار بنادیں۔اور اسے اقتصادی یا سیاسی یا نسلی جنگ ثابت کرنے کی کوشش کریں تاکہ مومنین کو اس معرکہ کی اصل حقیقت ے بارے میں گھپلے میں ڈال دیں اور عقیدہ کی جو...
  6. م

    وادیٔ پرخار

    اہل ایمان کی جنگ سیاسی نہیں ہے بلکہ عقیدہ کی جنگ ہے یہاں ایک اور حقیقت قابل غور ہے جس کی طرف قرآن نے اصحاب الاخدود کے واقعہ پر تبصرہ کرتے ہوئے ذیل کی آیت میں اشارہ کیا ہے: وَمَا نَقَمُوْا مِنْھُمْ اِلَّا اَنْ یُّؤْمِنُوْا بِاﷲِ العَزِیْزِ الْحَمِیدِ ۔ ’’اور وہ اہل ایمان سے صرف اس وجہ سے چڑے...
  7. م

    وادیٔ پرخار

    دنیاوی غلبہ مشیتِ الٰہی کے تحت ہوگانہ کہ صِلہ کے طور پر دعوت کا یہ وہ پہلو ہے جس پر ہر ملک اور ہر قوم اور نسل کے داعیانِ حق کو پورا غور وتدبر کرنا چاہئے ۔صرف یہی ایک پہلو انہیں راہِ حق کے تمام نشانات اور خطوط کو صاف صاف کسی ابہام وغموض کے بغیر دکھا سکتا ہے ۔اور اُن بندگان صدق وصفا کو ثابت قدمی...
  8. م

    وادیٔ پرخار

    ضروری نہیں کہ اہل ایمان کو دنیاوی غلبہ حاصل ہو جب اس پائے کے قلوب وجود میں آگئے جو اس یقین سے سرشار تھے کہ دنیا کے سفر میں کسی اجر ومعاوضہ کے بغیر انہیں ہر خدمت اور ہر قربانی انجام دینی ہے ،اور جو سمجھتے تھے کہ صرف آخرت ہی حق وباطل کے درمیان اصل فیصلہ ہوگا۔جب ایسے کھرے قلوب مہیا ہوگئے ،اور...
  9. م

    وادیٔ پرخار

    قرآن کی اصل تربیت قرآن ایسے قلوب پیدا کررہا تھا جو بار امانت (اشارہ ہے خلافت الٰہی کے قیام کی طرف)اٹھانے کے لیے تیار ہوجائیں اور ضروری تھا کہ یہ قلوب اتنے ٹھوس اور مضبوط اور پاکیزہ وخالص ہوں کہ اس راہ میں اپنی ہر چیز نچھاور کردیں اور ہر آزمائش کا خیر مقدم کریں اور دوسری طرف دنیا کے مال ومتاع...
  10. م

    وادیٔ پرخار

    مومن اور اللہ کی حکمت بے پایاں ہر کام اور ہر حال کی تہ میں اﷲ کی حکمت کارفرماہے ۔وہی پوری اس کائنات کی تدبیر کررہا ہے ۔اس کے آغاز وانتہا سے باخبر ہے ۔اس دنیا کے اندر جو کچھ وقوع پذیر ہورہا ہے وہی اس کی تنظیم کرتا ہے ،پردۂ غیب میں جو حکمت و مصلحت پوشیدہ ہے صرف وہی اُس کو جانتا ہے۔یہ حکمت ومصلحت...
  11. م

    وادیٔ پرخار

    صدر اوّل کے اہلِ ایمان قرآن کریم نے صدر اوّل میں اہل ایمان کی برگزیدہ جماعت کو ترتیب دی تھی وہ ارتقاء وکمال کے اسی درجۂ بلند کو پہنچی ہوئی تھی ۔چنانچہ انہوں نے اپنی انفرادیت کو کلیۃً فنا کردیا ،اور کارِ دعوت میں انہوں نے ’’انا‘‘کو ہمیشہ لیے فارغ خطی دے دی ،وہ صرف صاحب دعوت کے لیے مزدور اور...
  12. م

    وادیٔ پرخار

    مومنین اللہ کے اجیر اور کارندے ہیں اہلِ ایمان اﷲ کے اجیر اور کارندے ہیں۔وہ جو کچھ ان سے کام لینا چاہتا ہے ،جہاں اور جب چاہتا ہے ،اور جس انداز سے چاہتا ہے،ان کا کام اُسے انجام دینا اور طے شدہ معاوضہ لینا ہے۔دعوت کا کیا انجام ہوتا ہے یہ ان کی ذمہ داری میں شامل نہیں ہے اور نہ یہ اُن کے بس کی بات...
  13. م

    وادیٔ پرخار

    اصحاب الاخدود کا جُداگانہ انجام اور اہلِ ایمان کے لیے اس واقعہ میں اصل عبرت دوسرے نمونوں کا ذکر بھی بے شک ضروری ہے مگر اُس نمونے کے ذکر کے بغیر کوئی چارہ نہیں ہے جس کی نمائندگی اصحاب الاخدود کرتے ہیں۔یہ وہ ناگزیزنمونۂ عبرت ہے جس میں اہل ایمان کو نجات نہیں ملتی ،اور اہل کفر کی بھی دنیا میں گرفت...
  14. م

    وادیٔ پرخار

    مکذبین کے مختلف انجام اصحاب الاخدود کے قصہ اور سورۂ بروج سے دعوت الیٰ اﷲکے مزاج اور ہرامکانی صورتِ حال کے بارے میں داعی کے موقف پر ایک اور پہلو سے بھی روشنی پڑتی ہے ۔دعوت الیٰ اﷲ کی تاریخ نے دنیا کے اندر دوسری گوناگوں اور بوقلموں ودعوتوں کے مختلف خاتمے دیکھے ہیں ۔ اس نے قوم نوح علیہ...
  15. م

    وادیٔ پرخار

    باغیوں کا انجام اسی طرح اﷲتعالیٰ نے پے درپے یہ وعید سُنائی ہے کہ وہ جھٹلانے والوں ،ظالموں اور سرکشوں اورمجرموں کو آخرت میں پکڑے گا اور دُنیا میں ایک مدّت مقرر تک ان کی رسی ڈھیلی چھوڑے گا اورانہیں مہلت دے گا ۔اگرچہ ان میں سے بعض کو اﷲتعالیٰ نے کبھی کبھی دنیا میں بھی پکڑلیا ہے۔لیکن اصل سزا کے لیے...
Top