الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
محنت کی عظمت اور نیت کی اہمیت
عن كعب بن عجرة رضي الله عنه قال: مَرَّ على النبيِّ ﷺ رجلٌ، فرأى أصحابُ رسولِ الله ﷺ مِنْ جَلَدهِ ونَشاطِه، فقالوا: يا رسولَ الله! لو كانَ هذا في سبيلِ الله! فقال رسولُ الله :
«إنْ كانَ خرجَ يَسْعى على ولَدِه صِغاراً فهو في سبيلِ الله، وإنْ كانَ خرجَ يَسْعَى على...
ایمان کا کمال اور باہمی خیر خواہی
۔۔۔۔
عَنْ أَنَسٍ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ:
«وَالَّذِي نَفْسُ مُحَمَّدٍ بِيَدِہِ لَا يُؤْمِنُ أَحَدُكُمْ حَتَّی يُحِبَّ لِأَخِيہِ مَا يُحِبُّ لِنَفْسِہِ مِنْ الْخَيْرِ»
ترجمہ: سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"قسم اس ذات کی جس کے...
میں نے حدیث کی فوائد و شرح والے ذیلی فورم پر ایک تھریڈ شروع کیا لیکن اب اس میں جواب دینے سے قاصر ہوں ۔ تصویر جو اٹیچ ہے وہ ایرر آ رہا۔۔۔راہنمائی فرمائیں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
گزشتہ ایک سال سے زائد عرصے سے، میں روزانہ ایک حدیثِ مبارکہ اس کے فوائد اور عملی اسباق کے ساتھ اپنے واٹس ایپ گروپس اور فیس بک پر شیئر کرتا آ رہا ہوں۔ الحمدللہ، اس معمول سے خود مجھے بھی بہت سیکھنے کا موقع ملا اور دیگر احباب نے بھی اس سے فائدہ اٹھایا۔
اب ارادہ ہے کہ...
جزاکم اللہ خیراً
اصل مسئلہ جو درپیش تھا وہ یہ تھا کہ جب جب بھی لاگ ان ہونے کی کوشش کر رہا تھا ۔۔۔پاسورڈ کا ایرر آرہا تھا۔۔پاسورڈ ری سیٹ کی آپشن بھی نہیں کام کر رہی تھی۔۔کل فیس بک سے آن لائن ہوا اور پروفائل میں پاسورڈ بدلنے کی کوشش کی ۔۔۔نہ ہو پایا اور لاگ آؤٹ ہو کر پھر کوشش کی تو کامیابی مل...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آج بہت عرصے بعد اپنے ای میل ایڈریس سے لاگ ان ہونے کی کوشش کی مگر نہ ہوسکا۔ پھر فیس بک کے ذریعے لاگ ان ہوا۔برائے مہربانی اس سلسلے میں راہنمائی فرمائیں کہ کیسے اس مسئلے سے نمٹا جا سکے؟
جزاکم اللہ خیراً
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
شیخ زبیر رح کی تحقیق و تخریج کے ساتھ مسند حمیدی اور صحیح ابن خزیمہ وغیرہ کا کام کمپوز ہو چکا ہے اور ابھی تبویب کے مراحل میں ہے جلد ہی ان شاء اللہ مکتبہ اسلامیہ سے شائع ہو جائیں گی