• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ٹرومین کی جانب سے حالیہ مواد

  1. ٹرومین

    ’’سنہری باتیں‘‘

    بہت عمدہ سلسلہ چلا رہے ہیں جناب۔ کوشش کیجئے اگر اقوال یونیکوڈ میں لکھا کریں تو اس سے سرچ میں بھی آسانی رہے گی۔بھلے تصویر کے اوپر قول کو ٹائپ کردیا کریں۔جزاک اللہ خیرا
  2. ٹرومین

    شادی ہونے والی ہے ۔ نیر تاباں

    بھائی مفید باتیں لکھی ہیں آپ نے،اس میں ان نوجوان لڑکوں کے لیے بھی اضافہ کردیں جن کی شادی ہونے والی ہے۔کیونکہ اکثر دیکھا گیا ہے کہ لڑکے بھی اپنی ناسمجھی کی وجہ سے چھوٹے چھوٹے مسائل کو خطرناک حد تک بڑھادیتے ہیں۔ جزاک اللہ
  3. ٹرومین

    ننگے سر نماز پڑھنے کو شعار نہ بنائیں

    اتحاد کی ایک ہی صورت ہے اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت ،کتاب وسنت کو مضبوطی سے پکڑ کر ہی اکھٹا ہواجاسکتا ہے۔
  4. ٹرومین

    شیخ محمد المالكي کے لیے دعا کی درخواست

    اللہ تعالی سے دعا ہے کہ انہیں صحت تندرستی عطا فرمائے۔آمین
  5. ٹرومین

    شادی

    تحریر میں ایک اچھا پیغام دیا گیا ہے کیونکہ لوگوں نے دکھاوے کے چکر میں اپنی اور اپنے سے منسلک لوگوں کی زندگیوں کو عذاب بنایا ہوا ہے۔ ڈھولکی رکھنا کیا ہوتا ہے؟ کیا یہ بھی سادگی میں آتا ہے؟ اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
  6. ٹرومین

    قوالی کا جواز

    استغفراللہ، عجیب حال ہے،یہ لوگ اپنے ڈھول باجے ثابت کرنے کے لیے منطق کی کن حدوں تک چلے جاتے ہیں اور روزِ روشن کی طرح عیاں کھلی حقیقتوں سے بھاگتے پھرتے ہیں۔
  7. ٹرومین

    آمین

    آمین
  8. ٹرومین

    ’’سنہری باتیں‘‘

    غرور اپنے ساتھ رسوائی لے کر آتا ہے،جبکہ عجزوانکسار سے حکمت و دانش جنم لیتی ہے۔ انتخاب
  9. ٹرومین

    محدث بک

    حقیقت کو جھوٹ کے لبادے میں چھپا کر معصوم و مظلوم ہونے کے نعرے لگانے سے چند لوگوں کو تو ہم قائل کرسکتے ہیں مگر وہ ذات جو تصویر کا ہر رخ ہر سچ جانتی ہے اس کی عدالت میں ہونے والے انصاف سے ہم کبھی نہیں بچ سکتے! انتخاب
  10. ٹرومین

    محدث بک

    ہم حاجی اوراعتکافی تو بڑی جلدی بن جاتے ہیں مگر نمازی نہیں بن پاتے! انتخاب
Top