• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ہدایت اللہ فارس کی جانب سے حالیہ مواد

  1. ہدایت اللہ فارس

    مجلہ اربابِ قلم شمارہ 01

    مجلہ اربابِ قلم شمارہ 01
  2. ہدایت اللہ فارس

    حسد، اور اس کے نقصانات

    حسد، اور اس کے نقصانات ___________________ از قلم: ہدایت اللہ فارس معاشرہ میں پائی جانے والی برائیوں میں سے ایک اہم اور مہلک بیماری حسد ہے، حسد کی تعریف اہل علم نے کئی طرح سے کی ہیں، انہیں میں سے ایک مشہور تعریف جو اہل علم نے کی ہیں وہ یہ ہے کہ " هو تمني زوال النعمة عن صاحبها: سواء...
  3. ہدایت اللہ فارس

    حديث "من سلك طريقا..." کی لغوی ومعنوی وضاحت

    از قلم: منصور حنیف (جامعہ نجران سعودیہ عربیہ) قارئین کرام! یہ ایک مشہور حدیث ہے جو طلب علم کی فضیلت پر واضح دلیل ہے، یہ حدیث اکثر اھل علم کی زبان زد ہے حدیث کچھ اس طرح ہے اللہ کے رسولﷺ فرماتے ہیں: مَن سَلَكَ طَريقًا يَلتمِسُ فيه عِلْمًا سَهَّلَ اللهُ له به طَريقًا إلى الجَنَّةِ (رواه مسلم)...
  4. ہدایت اللہ فارس

    گناہوں کے خطرناک نتائج

    الحمد لله رب العالمين والصلاة والسلام على رسوله الكريم أما بعد! قارئین کرام! گناہ؛! رب العالمین اور رحمۃ للعالمینﷺ کی نافرمانی اور حکم عدولی کا نام ہے، نیز جو بات انسان کے دل میں کھٹکے اور انسان اس پر لوگوں کے مطلع ہونے کو ناپسند کرے اُسے بھی گناہ سے تعبیر کیا گیا ہے، جیسا کہ رسول اللہ صلی اللہ...
  5. ہدایت اللہ فارس

    قزع کا حکم شرعی نقطۂ نظر سے

    از قلم : ہدایت اللہ فارس متعلم: جامعہ نجران سعودیہ عربیہ دین اسلام ایک فطری دین ہے،جس میں اللہ تعالیٰ کے تخلیقی امور میں انسانی مداخلت کی کوئی گنجائش نہیں،اس نے انسان کو بہترین ساخت پر پیدا کرکے اسے زینت بخشی، اسکی بحالی انسان کا دینی فریضہ ہے،لیکن افسوس آج کل ہمارا معاشرہ خصوصا نوجوان طبقہ اس...
  6. ہدایت اللہ فارس

    مسئلہ بسم اللہ کے متعلق محذوف کا

    1۔ علمائے کوفہ کے نزدیک یہ محذوف فعل "مقدم" ہے، جس کی اصل " ابدأ بسم الله الرحمن الرحيم " ہے، یعنی میں اللہ کے نام کے ساتھ شروع کرتا ہوں۔ 2۔ بصریین کے نذدیک یہ محذوف فعل نہیں بلکہ اسم مقدم ہے ، اس لحاظ سے اصل یوں ہے " ابتدائي كائن بسم الله الرحمن الرحيم" یعنی میرا شروع کرنا اللہ کے نام کے ساتھ...
  7. ہدایت اللہ فارس

    ما استفہامیہ کا الف کب گرتا ہے

    حروف جر میں سے کوئی بھی حرف جب ما موصولہ پر داخل ہوتا ہے تو وہ غیر مؤثر ہوتا ہے یعنی "ما" کا الف نہیں گرتا ہے، بلکہ اپنی حالت پر باقی رہتا ہے ، لیکن حروف جر میں سے کوئی حرف "ما استفہامیہ" پر داخل ہوجائے تو "ما" کا الف گرجاتا ہے ۔ مع مثال سمجھیں إلى + ما الموصولة = إلى ما (انظر إلى ما...
  8. ہدایت اللہ فارس

    حرف جر "فی" کا استعمال قرآن مجید میں

    تحریر: ہدایت اللہ فارس حرف جر "فی" کا استعمال قرآن مجید میں تقریبا دس معانی کے لیے ہوا ہے جو درج ذیل ہیں: (١)_ ظرف (خواہ ظرف زمان ہو یا مکان ہو یا مجاز) کے لیے آتا ہے، اور یہ دونوں اللہ تعالی کے اس فرمان میں داخل ہوگیے: غُلِبَتِ ٱلرُّومُ۔ فِیۤ أَدۡنَى ٱلۡأَرۡضِ وَهُم مِّنۢ بَعۡدِ غَلَبِهِمۡ...
  9. ہدایت اللہ فارس

    "في السمٰوٰت ايتوني" کو وصل کی صورت میں کیسے پڑھیں؟

    تحریر: ہدایت اللہ فارم سورہ احقاف میں ایک جگہ ہے " فِی ٱلسَّمَـٰوَ ٰ⁠تِ°اِیتُونِی....." اسے اکثر طلبہ یہاں تک کہ کثیر تعداد میں حفاظ کرام بھی وصل کی حالت میں " فِی ٱلسَّمَـٰوَ ٰ⁠تِ اِیْتُونِی " یا تو " فِی ٱلسَّمَـٰوَ ٰ⁠تِ یْتُونِی " پڑھتے ہیں واضح رہے یہ دونوں ہی طریقے غلط ہیں۔۔ صحیح کیا ہے...
  10. ہدایت اللہ فارس

    مبتدا وخبر کا بیان آسان طریقے سے(دوسری قسط)

    تحریر: ہدایت اللہ فارس پہلی قسط میں مبتدأ کی وضاحت کی گئی تھی۔اب آئیے خبر کے متعلق جانکاری حاصل کرتے ہیں۔ ⁦♦️⁩خبر کی تین قسمیں ہیں (١) مفرد (٢) جملہ۔ (٣) شبہ جملہ خبر مفرد کی پہچان :جو نہ تو جملہ کی شکل میں ہو اور نہ ہی شبہ جملہ کی شکل میں اس کی مثال جیسے : حامد کاتب ، الرجلان عالمان ،...
  11. ہدایت اللہ فارس

    مبتدا وخبر کا بیان آسان طریقے سے (پہلی قسط)

    تحریر: ہدایت اللہ فارس ⁦♦️⁩مبتدأ کی تعریف: مبتدأ وہ اسم مرفوع ہے جو عوامل لفظیہ سے خالی ہو، مسند الیہ ہو ⁦♦️⁩خبر کی تعریف: خبر وہ مسند ہے جو مبتدأ کے ساتھ مل کر مکمل فائدہ دے۔ حکم : دونوں مرفوع ہوتے ہیں۔ مبتدا کو رفع اس کے ابتداء میں آنے کی وجہ سے ہے اور خبر میں رفع مبتدأ کی وجہ سے۔ یاد رہے...
  12. ہدایت اللہ فارس

    فقد صغت قلوبكما کی توضیح (مضاف الیہ تثنیہ پھر مضاف جمع کیوں؟

    تحریر: ہدایت اللہ فارس قرآن مجید میں کئی جگہوں پر مضاف الیہ تثنیہ ہونے کے باوجود مضاف کو جمع کیوں لایا گیا ہے؟ اس کا جواب یہ ہے کہ اگر تثنیہ کی اضافت ایسی چیز کی طرف ہورہی ہو جو تعدد کا فائدہ دیتی ہے تو مضاف کو جمع لانا ہی عربی زبان میں زیادہ فصیح مانی جاتی ہے۔کیوں کہ دو تثنیہ کو ایک ساتھ...
  13. ہدایت اللہ فارس

    قبل اور بعد میں اعراب کی صورتیں

    قبل اور بعد میں اعراب کی صورتیں دونوں ظرف ہیں اور مضاف ہوکر آتے ہیں ان کے اعراب کی کئی صورتیں ہیں: ١- مضاف الیہ محذوف ہو لیکن معنی دل میں مقصود ہو تو دونوں مبنی علی الضم ہوں گے لِلَّهِ ٱلۡأَمۡرُ مِن قَبۡلُ وَمِنۢ بَعۡدُۚ ٢- مضاف الیہ محذوف ہو اور دل میں نہ تو لفظا مقصود ہو نہ معنا تو معرب ہوں...
  14. ہدایت اللہ فارس

    اذا کے بارے میں

    ⁦✍️⁩ ہدایت اللہ فارس -------------------------------------- ظرف زمان ہے، یہ معنی شرط کو متضمن ہوتا ہے یہ اکثر ماضی پر داخل ہوتا ہے اور اس کے معنی کو مستقبل کی طرف پھیر دیتا ہے۔ مثلاً: إذا جاء رمضان (شرط) فتحت ابواب الجنة ( جواب شرط) اور کبھی کبھی یہ فعل مضارع پر بھی داخل ہوتا ہے،اسی طرح یہ بھی...
Top