اسللام علیکمِ
میں کراچی میں کام کرتا ہوں اور میرے ساتھ میرے گاوں کے لوگ بھی کام کرتے ہیں ان سب کو گاوں میں پیسے بھیجنے ہوتے ہیں جو کہ عe-paisa کے ذریعے بھیجتے ہیں جس کے چارجز ہوتے ہیں ۔ اگر میں ان سے پیسے لیکر اپنے کچھ چارجز رکھ کر ان کے گھر ان کی رقم بھیج دوں تو کیا میرے پیسے لینے جائز ہیں ۔ جزاک اللہ
اپنی یہ بات اوپن فورم پر لکھیئے تا کہ علماء آپ کی راہنمائی کر سکیں!