الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم بھائ!
کیا دعا تقدیر کو بدل سکتی ہے؟؟؟ اس تعلق سے کوئ تھریڈ ہو تو براہ کرم رہنمائ فرمائیں. بہت تلاش کے باوجود بھی کامیابی نہ ہوئ.
جزاک اللہ خیر
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ.
کیسے مزاج ھیں محترم ؟؟؟
کیبورڈ اردو والا نہ ھو تو اردو کیسے لکھتے ھیں؟؟؟
کہیں دیکھا تھا لیکن یاد نہیں. براہ کرم رہنمائ فرمائیں.
جزاك الله خير
Ma us Ahadees ke bat kerha ho jis ma abdulah ibne masood na byan ke ka nabi saw na ruko jaty or ruko se uthy Rafa yadian nahe kea ka ya Ahadees hasan he
اس بارے محترم @شاکر بھائی ہی بتا سکتے ہیں..جو خود کسی عید کے چاند سے کم نہیں ہیں...ابتسامہ!