• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

T.K.H کی جانب سے حالیہ مواد

  1. T.K.H

    الوہیت کا مدار کس چیز پر ہےِِ؟؟؟

    محترمی ! سورۃ الانعام کی متعلقہ آیات کے سیاق و سباق پر غور کیا جائے تو وہاں کہیں بھی عبادت کا موضوع زیرِ بحث نہیں ہے۔ پورا سیاق دراصل اس مسئلے کے گرد گھومتا ہے کہ کسی جانور یا کھانے کی چیز پر اللہ کا نام لیا گیا ہے یا نہیں، اور اس بنیاد پر اس کی حلت و حرمت کا حکم کیا ہے۔ مشرکین اس معاملے میں...
  2. T.K.H

    فیچرز حدیث "الوائدة والموؤدة فی النار" کی علمی وضاحت — معصوم بچی کے جہنم میں ذکر کا معنی

    وَإِذَا الْمَوْءُودَةُ سُئِلَتْ ‎﴿٨﴾‏ بِأَيِّ ذَنبٍ قُتِلَتْ ‎﴿٩﴾ ترجمہ: اور جب زندہ درگور لڑکی سے پوچھا جائے کہ کس گناہ پر ماری گئی تھی ۔(التکویر-۸تا۹) ان آیات کی موجودگی میں زندہ درگور کی جانے والی بچی کا جہنم میں جانے والی بات کالعدم ہو جاتی ہے۔
  3. T.K.H

    فیچرز حدیث "الوائدة والموؤدة فی النار" کی علمی وضاحت — معصوم بچی کے جہنم میں ذکر کا معنی

    اس وضاحت سے دل ہرگز مطمئن نہیں ہوتا کیونکہ جب کسی کو عمل کا موقع ہی نہیں ملا تو اس کاجہنم میں جانا عقل سے بالاتر ہے۔یہاں تو بات ایک بے گنا ہ بچی کو زندہ دفن کرنے کی ہے جس میں وہ یقیناً بے قصور ہے۔ بلا وجہ اور بے گناہ زندہ دفن ہونے کے باوجود جہنم کا مستحق ہو جانا ظلم علی ظلم ہے۔
  4. T.K.H

    قبروں کو پوجنے والوں سے ایک سوال

    علی ہجویری سے پہلے لوگوں کاکون داتا اور گنج بخش تھا ؟ معین الدین چشتی سے پہلے کون کشتیاں پار لگاتا تھا؟
  5. T.K.H

    میلاد منانے والوں سے سوال: کیا تم صحابہ سے بڑھ کر دین کو جانتے ہو؟

    طبقۂ خاص کو ابو لہب کی ”سنت“ سے شدید عشق لیکن اس کے انجام سے سخت نفرت ہے۔ ان کو سیدنا صدیق ِاکبر رضی اللہ تعالٰی عنہ سے بہت محبت ہے۔لیکن ان کامیلاد نہ منانے طبقۂ خاص کو پسند نہیں۔جو جشنِ عید میلاد النبیﷺ مناتا ہے ،وہ مشنِ رسولﷺ سے کبھی حقیقی محبت نہیں کر سکتا۔
  6. T.K.H

    یزید رحمہ اللہ کے متعلق سید محب اللہ شاہ راشدی کا فتوی

    ہمارے بھولے بھالے سنی بھائیوں کو یہ بات سمجھ لینی چاہیے کہ جن لوگوں ( سبائی و رافضی ذریت ) نے سیدنا صدیق وفاروق رضی اللہ تعالٰی عنہما جیسی ہستیوں کو نہیں چھوڑا وہ امیر المؤمنین و خلیفۃ المسلمین یزید رحمہ اللہ تعالیٰ عنہ کو کیسے بخش سکتے ہیں ؟
  7. T.K.H

    الوہیت کا مدار کس چیز پر ہےِِ؟؟؟

    محترمی آپ کا جواب دیا جا چکا ہے۔ پیچھے میری تحریرکو بغور پڑھیں ۔آپ کے نزدیک عبادت اور دعا میں کوئی فرق ہو گا لیکن ہمارے نزدیک کسی کو ما فوق الاسباب مدد کے لیے پکارنا عبادت میں شمار ہوتا ہے اور یہی شرک ہے۔ ایسا شخص پکارتا ہی اس مقصد سے ہے کہ اللہ تعالٰی نے فلاں بندے کوما فوق الاسباب طریقے...
  8. T.K.H

    کیا حضرت علی رضی اللہ عنہ کو مشکل کشا کہنا درست ہے؟

    جس کو کوئی حاجت ہو یا اس پر مشکلات آئیں، وہ ”حاجت روا“ اور ” مشکل کشا “ ہرگز نہیں ہو سکتا۔
  9. T.K.H

    (( خلیفہ بلا فصل ، حضرت ابوبکر صدیق رضی اللّٰہ عنہ))(حصہ چہارم) ((یا سیدنا علی رضی اللّٰہ نے بیعت صدیق چھ ماہ بعد کی ؟!) )

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اس روایت سے تو ثابت ہوتا ہے کہ:- (۱) سیدہ فاطمہ رضی اللہ تعالٰی عنہا نے حدیث ِ رسول ﷺ کو نہ صرف ماننے سے انکار کر دیا بلکہ اسی انکار پر اپنے انتقال تک مصر رہیں۔ (۲) سیدہ فاطمہ رضی اللہ تعالٰی عنہا کو حدیث ِ رسول ﷺ پر اعتماد تھا اور نہ سیدنا ابو بکر رضی...
  10. T.K.H

    سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کا لشکر باغی تھا؟

    اصل بات یہ ہے کہ سیدنا امیرمعاویہ رضی اللہ تعالٰی عنہ نے اپنے دورِ خلافت میں سبائی منافقین کے کس بل نکال دئیے تھے ۔ جو سیاسی و جہادی و تعمیری کامیابیاں ان کو حاصل ہوئیں وہ ان ہی کا خاصہ تھیں۔ یہ بات بھی قابلِ غور ہے آخر کیا وجہ ہے کہ وہی لوگ جو سیدنا علی و حسن رضی اللہ تعالٰی عنہما سے نہ...
  11. T.K.H

    دین میں جبر نہیں؟

    قرآن و سیرت ِ رسول ﷺ سے معلوم ہوتا ہے کہ نبی ﷺ نے اپنی دس سالہ زندگی میں صلح پر آمادہ قوم سے قتال نہیں کیا۔ قرآن مجید سے معلوم ہوتا ہے کہ جنگ کا آغاز اہلِ مکہ کی طرف ہی سے ہوا تھا۔(سورۃ التوبۃ) انہوں نے ہی مسلمانوں پر مذہبی تشدد اور جبر کیا تھا جس کے نتیجے میں ان کو اپنا گھر بار، مال و دولت اور...
  12. T.K.H

    دین میں جبر نہیں؟

    دین میں جبر نہیں کا مفہوم ہے کہ اللہ تعالٰی نے واضح دلائل کے ساتھ حق و باطل میں فرق بیان کر دیا ہے لہذا جو انسان آزادانہ طور سے دین ِ اسلام پر غور و فکر کرے گا اس پر حق واضح ہو جائے گا ۔ لیکن اگر کوئی انسان اس کے با وجود اپنے ارادہ و اختیار سے اسلام قبول نہیں کرتا تو اسے طاقت کے ذریعے...
  13. T.K.H

    دین میں جبر نہیں؟

    اقامت ِ دین کا صحیح طریقہ مسلح جہاد وقتال کے ذریعے شریعت کا نفاذ نہیں ہے بلکہ پہلے دعوتِ اسلام کو لوگو ں تک پہنچانا ہے ۔ اگر لوگ اس کو قبول کر لیں تو ٹھیک ورنہ ا ن کو بزورِ شمشیر مسلمان نہیں بنایا جائے گا اور نہ ان کے ملک پر قبضہ کیا جائے گا کیونکہ قرآن مجید کہتا ہے کہ لا اکراہ فی...
  14. T.K.H

    سیدنا یزید رحمہ اللہ کی شخصیت پر ایک مختصر مناظرہ

    جن سبائی منافقین نے سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ تعالٰی جیسے جلیل القدر صحابیٔ رسول ﷺ کو نہ بخشا وہ ان کے بیٹے امیر المؤمنین و خلیفۃ المسلمین یزید رحمہ اللہ تعالیٰ کو کہاں چھوڑنے والے ہیں ؟
  15. T.K.H

    حافظ اختر علی صاحب اس دنیا فانی سے کوچ کر چکے

    اللہ تعالی ان کی مغفرت فرما کرجنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے، اور لواحقین کو صبر جمیل عطافرمائے، آمین یا رب العالمین !
Top