• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ع

    اصلاح زبان

    ماہنامہ اردو ڈائجسٹ کے سلسلہ ’اصلاح زبان‘ سے کچھ اقتباسات: ہمارے ملک کی عوام کو مہنگائی نے پیس کر رکھ دیا ہے عوام کے لفظی معنی ’’عام لوگ‘‘ کے ہیں۔ یہ لفظ مذکر ہے اور اس کو بصورتِ جمع بولنا صحیح ہے۔ صحیح فقرہ یوں ہوگا۔ ہمارے ملک کے عوام کو مہنگائی نے پیس کر رکھ دیا ہے۔کچھ عرصہ سے سیاست دان...
  2. ع

    مولانا مودوی اور داڑھی

    مَردوں کیلئے سنت کے مطابق داڑھی رکھنا واجب ہے یہ حضورﷺ کا دائمی عمل ہے اور حضور اکرم ﷺ نے اسے فطرت سے تعبیر فرمایا ہے۔ آپﷺ کا فرمان ہے: ‏"‏ خالفوا المشركين،‏‏‏‏ ‏‏‏‏ وفروا اللحى،‏‏‏‏ ‏‏‏‏ وأحفوا الشوارب ‏"‏‏[صحیح بخاری: 5892] اس باب کی متعدد احادیث کتب احادیث میں وارد ہوئی ہیں۔ اسی وجہ سے...
  3. ع

    عہد ِنبویؐ میں لکھی گئی احادیث اوران کے مجموعے

    (۱) حضرت رافع ؓ بن خدیج سے روایت ہے کہ مدینہ ایک حرم ہے جسے رسول اللہ ﷺ نے حرم قراردیا ہے اوریہ ہمارے پاس ایک خولانی چمڑے پر لکھا ہوا ہے ۔ (الجامع الصحیح از مسلم ج ۳ ص ۳۸۴) (۲) رسول اللہ ﷺ کی تلوار کے قبضے میں سے ایک کاغذ ملا جس میں لکھا تھا کہ ’’اندھے کو رستے سے بھٹکانے والا ملعون ہے ،...
  4. ع

    سزائے رجم اور سنت رسولﷺ

    دین اسلام میں شادی شدہ زانی کے لیے رجم اور کنوارے زانی کے لیے سو کوڑے اور ایک سال کی جلاوطنی کی سزا مقرر کی گئی ہے۔ لیکن ہمارے ہاں مغرب زدہ ایک حلقہ رجم کی حد کا انکار کرتے ہوئے اس کو ظالمانہ اور غیر انسانی باور کرانے میں مصروف عمل نظر آتا ہے۔ موجودہ دور کے متجددین کے ہاں کنوارے اور شادی شدہ...
  5. ع

    گناہوں کی بخشش کا آسان نسخہ......خطبہ جمعہ حرم مدنی

    گناہوں کی بخشش کا آسان نسخہ...... 23 محرم 1434ھ خطیب: عبدالمحسن القاسم خطبہ جمعہ حرم مدنی پہلا خطبہ إن الحمد لله، نحمده ونستعينه ونستغفره، ونعوذ بالله من شرور أنفسنا ومن سيئات أعمالنا، من يهدِه الله فلا مُضِلَّ له، ومن يُضلِل فلا هادي له، وأشهد أن لا إله إلا الله وحده لا شريك له، وأشهد أن...
  6. ع

    مولانا عبدالمالک مجاہد کی آپ بیتی

    میں بنیادی طور پر کیلی گرافر ہوں جسے اُردو میں خطاط کہا جاتا ہے۔ کیلی گرافر کی خوش بختی یہ ہوتی ہے کہ اس کا قلم جب بھی لفظ لکھتا اور اٹھاتا ہے تو قرآن مبین کا ہوتا ہے۔ میری زندگی کی ساری خوشیاں اور کامیابیاں اسی عظیم کتاب سے جڑی ہوئی ہیں۔بطور کاتب جو پہلا سبق میں نے سیکھا وہ تھا گر تومی خواہی...
  7. ع

    الیکشن میں ووٹ کاسٹ کرنے سے متعلق آپ کی رائے

    جیسا کہ سب جانتے ہیں کہ ہمارے اوپر (پاکستان میں) جو نظام حکومت مسلط ہے اس میں ہر پانچ سال کے بعد اسمبلیاں ختم ہو جاتی ہیں اور الیکشن کے ذریعے نئے اراکین کا انتخاب کیا جاتا ہے۔ اوریہ انتخاب کثرت رائے کی بنیاد پر ہوتا ہے۔ موجودہ اسمبلیوں کے پانچ سال پورے ہونے میں تقریباً دو ماہ باقی ہیں۔ اس کے بعد...
  8. ع

    حقیقی کامیابی اللہ کی فرمانبرداری میں ہے..... خطبہ جمعہ حرم مدنی

    حقیقی کامیابی اللہ کی فرمانبرداری میں ہے......2 محرم 1434ھ خطبہ جمعہ حرم مدنی خطیب: عبدالرحمٰن الحذیفی پہلا خطبہ الحمد لله العزيز الغفار، خلق الخلقَ ودبَّرهم بقُدرته وعلمه ورحمته هو الواحد القهَّار، أحمد ربي وأشكره، وأتوب إليه وأستغفره، وأشهد أن لا إله إلا الله وحده لا شريك له، له المُلك...
  9. ع

    نئے سال کی آمد پر امید قائم رکھیے....... خطبہ جمعہ حرم مکی

    نئے سال کی آمد پر امید قائم رکھیے.......2 محرم 1434ھ خطبہ جمعہ حرم مکی خطیب: عبدالرحمٰن السدیس پہلا خطبہ إن الحمد لله نحمده ونستعينه ونستغفره ونتوب إليه، ونُثني عليه الخيرَ كلَّه. يا ربِّ حمدًا ليس غيرُك يُحمَدُ يا مَن له كلُّ الخلائِقِ تصمُدُ وأشهد أن لا إله إلا الله وحده لا شريك له...
  10. ع

    برکت کا معنی و مفہوم....... خطبہ جمعہ حرم مکی

    برکت کا معنی و مفہوم.......23 محرم1434ھ خطبہ جمعہ حرم مکی خطیب: صالح آل طالب مترجم: عمران اسلم پہلا خطبہ الحمد لله، تباركَ في ذاته وباركَ من شاءَ من خلقه، الحمدُ لله العليِّ الأكرم، لا يُوفِي قدرَه بشرٌ ولا يقومُ بحقِّه، ولا ينفكُّ مخلوقٌ من رِقِّه، ولا يستغنِي بشرٌ عن جُودِه ورِزقِه، هو...
  11. ع

    نبی کریمﷺ کے افعال کی تشریعی حیثیت

    نبی کریمﷺ کے بطور دین کیے جانے والے اعمال امت کے لیے حجت اور قابل عمل ہیں سوائے ان اعمال کے جن کی آپﷺ کے ساتھ خصوصیت کی دلیل مل جائے۔ جس فعل کے بارے یہ ثابت ہو جائے کہ وہ آپﷺ کی ذات سے خاص ہے ‘ اس میں آپﷺ کی اقتداء نہ ہو گی۔ صحابہ كرام رضى اللہ تعالى عنہم نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم كے...
  12. ع

    توحید حاکمیت توحید کی چوتھی قسم؟

    سعودی عرب کی لجنۃ الدائمۃ للبحوث العلمیہ والإفتاء سے سوال کیا گیا کہ موجودہ دور میں کچھ لوگ توحید کی تین اقسام میں ایک چوتھی قسم توحید حاکمیت کا اضافہ کرتے ہیں، اس کا کیا حکم ہے؟ تو اس کمیٹی نے، جس میں شیخ ابن بازؒ اور شیخ صالح الفوزانؒ جیسے کبار علما بھی شامل تھے، جواب دیتے ہوئے کہا: ’’أنواع...
  13. ع

    محدث فورم کے ایک رکن کا انتقال پر ملال!!!

    جامعہ لاہور الاسلامیہ سے اسی سال سند فراغت حاصل کرنے والے طالب علم اور محدث فورم کے رکن احسان باجوہ کچھ روز قبل دار فانی سے کوچ کر گئے۔ إنا لله و إنا إليه راجعون
  14. ع

    دنیوی مصائب کی وجوہات اور علاج

    [H1]خطبہ جمعہ حرم مدنی........2 ربیع الثانی ١٤٣٣ھ
  15. ع

    پاکستان میں چاند گرہن

    ماہرین فلکیات کے مطابق آج رات پاکستان میں چاند گرہن ہوگا۔ سورج اور چاند گرہن کےبارے میں متعدد معاشرے افراط و تفریط کاشکار نظر آتے ہیں ہیں۔ کہیں تو سورج گرہن کا نظارہ کرنے کے لئے پارٹیاں منعقد کی جاتی ہیں تو کہیں اس دوران حاملہ خواتین کو کمروں میں بند کر دیا جاتا ہے اور انہیں چھری، کانٹے وغیرہ کے...
  16. ع

    صلاۃ کسوف وخسوف

    ماہرین فلکیات کے مطابق آج رات پاکستان میں چاند گرہن ہوگا۔ سورج اور چاند گرہن کےبارے میں متعدد معاشرے افراط و تفریط کاشکار نظر آتے ہیں ہیں۔ کہیں تو سورج گرہن کا نظارہ کرنے کے لئے پارٹیاں منعقد کی جاتی ہیں تو کہیں اس دوران حاملہ خواتین کو کمروں میں بند کر دیا جاتا ہے اور انہیں چھری، کانٹے وغیرہ کے...
  17. ع

    ماہ رجب میں روزے

    ماہ رجب ميں روزہ ركھنے كے متعلق گزارش يہ ہے كہ نبى كريمﷺ سے خاص كر رجب كے مہينہ ميں كسى بھى صحيح حديث سے روزہ ركھنا ثابت نہيں ہے۔اور بعض لوگ جو يہ اعتقاد ركھتے ہوئے ماہ رجب ميں خاص كر روزہ ركھتے ہيں كہ ان ايام ميں روزہ ركھنا افضل ہے، شريعت ميں اس كى كوئى دليل نہيں ملتى۔صرف اتنا ہے كہ نبى كريمﷺ...
  18. ع

    ایک عالمِ دین کی بذلہ سنجی

    شیخ عبداللہ المطلق سعودی عرب کے بڑے علمائے کبار کمیٹی کے رکن ہیں۔ اُنکا شمار فی البدیہ اور فوراً فتویٰ دینے کے حوالے سے مشہور ترین علماء میں ہوتا ہے۔ اپنی بذلہ سنجی، ظرافت اور پُر مزاح طبیعت کی وجہ سے عوام میں ایک خاص مقام رکھتے ہیں۔ ٹی وی پر براہ راست پروگراموں میں اُن سے پوچھے گئے سوالات کے...
  19. ع

    نحوست کن چیزوں میں ہے.....؟

    فوائد حدیث: 1۔نحوست سے مراد کسی چیز کے بارے میں یہ تصور کرنا ہے کہ اس سے فائدہ حاصل نہیں ہو سکتا۔ بلکہ صرف اور صرف نقصان کا اندیشہ ہے۔ بہت سے لوگوں سے اس طرح کے اقوال شنیع سننے میں ملتے رہتے ہیں کہ جب سے اس عورت سے شادی کی ہے کاروبار میں نقصان ہو رہا ہے۔ یا جب سے یہ گھر خریدا ہے مصیبتوں اور...
  20. ع

    گناہوں کی بخشش

    حضرت معاذ بن انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اکرمﷺ نے فرمایا: مَنْ أَكَلَ طَعَامًا ثُمَّ قَالَ الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِى أَطْعَمَنِى هَذَا الطَّعَامَ وَرَزَقَنِيهِ مِنْ غَيْرِ حَوْلٍ مِنِّى وَلاَ قُوَّةٍ غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ وَمَا تَأَخَّرَ وَمَنْ لَبِسَ ثَوْبًا فَقَالَ...
Top