• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاہد نذیر

    میری کہانی، میری زبانی

    بسمہ اللہ الرحمن الرحیم میری کہانی، میری زبانی اللہ رب العالمین کے مجھ پر ان گنت اور لاتعداد احسانات ہیں جن میں سے ایک بہت عظیم احسان راہ حق کی جانب راہنمائی اور اس پر استقامت ہے۔ کائنات کے رب کے احسانات کا کماحقہ شکر اداکرنامجھ سمیت کسی بھی مخلوق کے بس کی بات نہیں۔باطل سے حق کی طرف میرے...
  2. شاہد نذیر

    کذابین کا ٹولہ

    کذابین کا ٹولہ جھوٹ بولنا کبیرہ گناہ ہے اور ایک مومن دیگرخرابیوں میں مبتلا ہونے کے باوجود کذاب ہرگز نہیں ہوسکتا۔صفوان بن سلیم سے ایک مرسل روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺسے کسی نے پوچھاکہ کیا مومن بزدل ہوسکتا ہے؟ آپ نے فرمایا ہاں، پھر پوچھا کیا مومن بخیل ہوسکتا ہے؟ آپ نے فرمایا ہاں، پوچھا کیا مومن...
  3. شاہد نذیر

    غامدی صاحب کی عربی شرح ’’المفردات‘‘ کا تنقیدی جائزہ

    تعارف غامدی صاحب کی عربی شرح ’’المفردات‘‘ کا تنقیدی جائزہ ڈاکٹر سیّد رضوان علی ندوی شرح شواہد الفراہی کی پہلی قسط میں جاوید احمد غامدی صاحب نے وعدہ کیا تھا کہ وہ مولانا حمید الدین فراہی کی بعض کتابوں کی شرح لکھیں گے۔ زیر بحث کتاب کا نام ’’انھوں نے اپنی اس تمہید میں ’’مفردات القرآن‘‘ لکھا...
  4. شاہد نذیر

    مسئلہ - پیشاب سے سورہ فاتحہ لکھنا

    صرف نام کے مسلمان اگر کوئی غیرمسلم نبی کریم ﷺ کی شان میں گستاخی کردے یا قرآن مجید کی توہین اور بے حرمتی کرے توہر مسلمان سراپا احتجاج بن جاتا ہے۔اور اگر کسی مسلمان کو موقع مل جائے تو ایسے گستاخ اور خبیث کوقتل کرکے جہنم واصل کرنے کو اپنے لئے سعادت جانتا ہے کیونکہ اسے یقین ہوتا ہے کہ نبی کریمﷺ کی...
  5. شاہد نذیر

    جاوید احمد غامدی اور سنت

    تعارف جاوید احمد غامدی اور سنت اگر سُنت میں اختلاف ہوجائے تو وہ سُنت نہیں رہے گی غامدی صاحب کے اصول کے تحت سنت ماخذ قانون نہیں رہا غامدی صاحب کی تحقیق کے مطابق دین کے صرف دو ماخذ ہیں۔ قرآن اور سُنت ۔۔۔ سُنت مقدم ہے قرآن موخر، سُنت ازل سے ہے جب کہ قرآن تو آخری کلام ہے۔ غامدی صاحب نے سنت...
  6. شاہد نذیر

    بول کہ لب آزاد ہیں تیرے

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! میں نے ماضی میں کچھ ایسے مضامین تیار کئے جو اگرچہ سچائی پر مبنی تھے لیکن جیسا کہ مشہور ہے کہ سچ ہمیشہ کڑوا ہوتا ہے کے مصداق وہ مضامین اپنے کڑوے پن کے سبب کسی بھی فورم پر ناقابل اشاعت ٹھہرے۔ ان مضامین اور آئیندہ بھی اسی قسم کے مضامین کی اشاعت اور انہیں منصہ...
  7. شاہد نذیر

    لامذہب کون؟

    لامذہب کون؟ امام احمد بن سنان الواسطی رحمہ اللہ نے فرمایا: دنیا میں کوئی ایسا بدعتی نہیں جو اہل حدیث سے بغض نہیں رکھتا۔(معرفۃ علوم الحدیث للحاکم،صفحہ 4، رقم 6) اسی بغض کا نتیجہ ہے کہ بدعتی حضرات اہل حدیث کے الٹے سیدھے اور ناپسندیدہ نام رکھتے ہیں اور پھر ان برے ناموں کو اس قدر رواج دیتے ہیں...
  8. شاہد نذیر

    جاوید غامدی صاحب اور اُن کی عربی ۔ ایک تنقیدی جائزہ

    تعارف جاوید غامدی صاحب اور اُن کی عربی ۔ ایک تنقیدی جائزہ ڈاکٹر سیّد رضوان علی ندوی جاوید غامدی صاحب نے ٹی وی چینل ’’آج‘‘ کی بدولت گزشتہ دو تین سالوں میں کافی شہرت حاصل کی ہے۔ عوام الناس میں اُن کی ایک دوسری وجہ شہرت حدود آرڈیننس ۱۹۷۹ء کے خلاف مختلف ٹی وی پروگراموں میں اُن کے بیانات تھے،...
  9. شاہد نذیر

    عربی اردو لغت

    السلام علیکم! عربی سے اردو لغت درکار ہے۔ القاموس الوحید وغیرہ
  10. شاہد نذیر

    ملنگ کا بہتان عظیم بجواب اہل حدیث کا قرآن اور حدیث

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ! دیوبندی اور بریلوی حضرات حد درجہ اخلاقی پستی کا شکار ہیں اور اس کی وجہ بھی واضح ہے کہ جب انسان کے پاس دلائل نہیں ہوتے تو وہ اپنی گندی زبان اور برے اخلاق سے حاوی ہونے کی ناکام کوشش کرتا ہے اور اپنے کمزور اور باطل مذہب کو کچھ دیر کے لئے کچھ لوگوں سے چھپا لیتا ہے۔ برے...
  11. شاہد نذیر

    دیوبندی علماء ادب اور اخلاق کی انتہاؤں پر

    دیوبندی علماء ادب اور اخلاق کی انتہاؤں پر یقیناًوہ تحریریں کبھی نہ کبھی آپ کی نظروں سے ضرور گزری ہونگی جن میں علمائے دیوبند ادب پر زور دار لیکچردیتے ہوئے پائے جاتے ہیں اورحقائق کے برعکس اہل حدیث کو بزرگان دین کا بے ادب اور ائمہ کا گستاخ بتاتے ہیں لیکن ادب شناسی اور اعلیٰ اخلاق کا تاج اپنے سر...
  12. شاہد نذیر

    آپ کا جوتا، آپ کا سر

    آپ کا جوتا، آپ کا سر نماز میں رفع الیدین کرنا، نہ کرنا اہل حدیث اور احناف کے مابین انتہائی معرکتہ الآراء مسئلہ ہے جس پر جانبین کی جانب سے متعدددھواں دھار تصانیف منصہ شہو د پر جلوہ گر ہوچکیں ہیں۔رفع الیدین کے اثبات میں دلائل کی مضبوطی نے حنفیوں کو اس قدر مخبوط الحواس کر دیا ہے کہ آج تک یہ لوگ...
  13. شاہد نذیر

    آپ کا جوتا، آپ کا سر - مکالمہ

    آپ کا جوتا، آپ کا سر نماز میں رفع الیدین کرنا، نہ کرنا اہل حدیث اور احناف کے مابین انتہائی معرکتہ الآراء مسئلہ ہے جس پر جانبین کی جانب سے متعدددھواں دھار تصانیف منصہ شہو د پر جلوہ گر ہوچکیں ہیں۔رفع الیدین کے اثبات میں دلائل کی مضبوطی نے حنفیوں کو اس قدر مخبوط الحواس کر دیا ہے کہ آج تک یہ لوگ...
  14. شاہد نذیر

    اف ! یہ خواہشات

    اف ! یہ خواہشات انسان کی بھی عجیب و غریب خواہشات ہوتی ہیں۔لیکن خواہشات جو بھی ہوں اس انسان کے کردار اور اس کی شخصیت کی آئینہ دار ہوتی ہیں۔ایک عورت کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ دلہن بنے لیکن یہ خواہش کوئی قابل اعتراض خواہش نہیں کیونکہ عورت کی فطرت اور اس کے جذبات اس خواہش کا تقاضہ کرتے ہیں۔ لیکن جب...
  15. شاہد نذیر

    غامدی صاحب کی عربی دانی، اور جدید و قدیم علوم سے واقفیت کا پہلا محاکمہ

    تعارف غامدی صاحب کی عربی دانی، اور جدید و قدیم علوم سے واقفیت کا پہلا محاکمہ غامدی صاحب کا دعویٰ ہے کہ پورے عالم اسلام میں عربی زبان و لغت کا ان سے بڑا کوئی عالم نہیں ان کے ممدوح اور مداح اقبال اکیڈمی کے ناظم سہیل عمر اس بیان کی تشریح کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ بڑے بڑے علماء عرب غامدی صاحب سے...
  16. شاہد نذیر

    عربی زبان و ادب کے ساتھ سنگین مذاق

    تعارف غامدی صاحب غامدی کے چار مختلف مطالب بتاتے ہیں عربی زبان و ادب کے ساتھ سنگین مذاق محترم جاوید غامدی صاحب! سلام مسنون آج مورخہ ۵؍ اپریل ۲۰۰۷ء کو آپ کی ویب سائٹ ghamidi.org: The Best Search Links on the Net سے ٹھیک چھ بج کر پچاس منٹ پر آپ کا تعارف نامہ معہ تصویر حاصل کیا گیا۔ آپ کے...
  17. شاہد نذیر

    دیتے ہیں دھوکہ یہ بازیگر کھلا

    دیتے ہیں دھوکہ یہ بازیگر کھلا اہل باطل ،اہل حدیث کے خلاف پروپیگنڈہ کے لئے جن چیزوں کو بنیاد بناتے ہیں ان کی حقیقت کھلنے پر احساس ہوتا ہے کہ یہ اونچی دکان کے پھیکے پکوان سے زیادہ کچھ نہیں۔جواعتراضات بظاہر بہت بڑے اور قوی محسوس ہوتے ہیں انکی اصلیت سے پردہ ہٹنے کے بعدوہ اتنے ہی بے حقیقت، بے وقعت...
  18. شاہد نذیر

    شیخ عبدالحنان سامرودی کے لئے دعائے صحت

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ! نہایت افسوس اور دکھ کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ جماعت اہل حدیث کے مشہور و معروف عالم دین عبدالحنان سامرودی حفظہ اللہ پر کل مورخہ ٢٠١٢-٠٢-٠٧ کو قاتلانہ حملہ ہوا ہے جس میں انہیں گولیاں مار کر شدید زخمی کردیا گیا ہے۔ دعا کریں کہ اللہ شیخ کو صحت عطا فرمائے۔ آمین
  19. شاہد نذیر

    کیا انسان اشرف المخلوقات ہے؟

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ! قرآن کی اس آیت سے بظاہر معلوم ہوتا ہے کہ انسان اشرف المخلوقات نہیں ہے۔ یقینآ ہم نے بنی آدم کو عزت عطا کی اور خشکی اور تری میں ان کو سواری دی اور ہم نے ان کو پاکیزہ چیزوں سے رزق عطا کیا اور انہیں بہت سی مخلوقات پر فضیلت و برتری عنایت کی۔(بنی اسرائیل:٧٠) اگر...
  20. شاہد نذیر

    دعوتی میدان میں مسلکی پہچان کے اظہار کی اہمیت وافادیت

    دعوتی میدان میں مسلکی پہچان کے اظہار کی اہمیت وافادیت جب کسی جماعت میں عملی کمزوری در آئے تو نت نئے نظریات اور حکمت عملیاں منصہ شہود پر آموجود ہوتی ہیں۔ان نئے نئے نظریات، خیالات، حکمت عملیوں کا اصل سبب توعمل میں کمزور ہوجاناہوتا ہے جس کا نتیجہ بزدلی کی شکل میں ظاہرہوتا ہے۔لیکن انہیں تقاضہ...
Top