الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
يَا أَيُّهَا الْمُدَّثِّرُ ﴿١﴾ قُمْ فَأَنذِرْ ﴿٢﴾ وَرَبَّكَ فَكَبِّرْ ﴿٣﴾ وَثِيَابَكَ فَطَهِّرْ ﴿٤﴾ وَالرُّجْزَ فَاهْجُرْ ﴿٥﴾
اے اوڑھ لپیٹ کر لیٹنے والے! اٹھو اور خبردار کرو۔ اور اپنے رب کی بڑائی کا اعلان کرو۔ اور اپنے کپڑے پاک رکھو۔اور گندگی سے دور...
میرے محترم ! مجھے کبھی بھی اپنے آپ کو زمرہ ٔ علماء میں شمار کرنے کا اشتیاق نہیں رہا ، میں تو اسلام کا ایک ادنٰی طالب ِ علم ہوں۔
جہاں تک بات ہے ان ”آئمہ کرامؒ“ کی تو اس میں کوئی شک نہیں کہ یہ ہمارے لیے سرمایہ ٔ علم ہیں لیکن چونکہ خوش قسمتی سے میں ”شخصیت پرستی “کا قائل نہیں اس لیے جو بات بھی ان...
محترمی ! یہی تو میں کہہ رہا ہوں کہ امیر المؤمنین یزید ؒ کے ”فسق و فجور “ کے قصے و کہانیاں احادیثِ صحیحہ کی بنیاد پر نہیں بلکہ اسکی ”تاریخی تشریح“ کی بنا ء پر کہی جاتی ہیں۔ جب بات یہی ہے اور یقیناً یہی ہے تو ًپھر احتیاطاً اس معاملے میں ”وحی “ کے طورپر دعویٰ کرنے کی بجائے ”کفِ لسان“...
محترمی ! علماۓ اُمت میں سے اس معاملے میں جن لوگوں سے خطاء ہوئی ہے اُسکی بنیاد قرآن مجید و احادیثِ صحیحہ نہیں بلکہ وہی تاریخی مواد ہے جو اکثر کذب و افتراء پر مبنی ہے ۔ یہ وہ معاملات نہیں ہیں جن میں اجماع کی ضرورت پیش آئے۔ کیا سب آئمہ کرامؒ ، محدثین ؒ ،فقہاءؒاور مؤرخین وغیرہم کا اس معاملے...
محترمی !سیاسی ہونے کا مطلب یہ نہیں کہ سیاست دین سے خارج ہے بلکہ اس کا مطلب ہے کہ اس خاص معاملے کی نوعیت سیاسی تھی اور اسلام کو امیر المؤمنین کی خلافت و امارت سے کوئی نقصان نہیں تھا ۔
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ !
اگر ہم ایم -ایس ورڈ کی فائل سے اُردو تحریر فارمیٹ سمیت کاپی کرنا چاہیں تو کیسے کرینگے؟ ویسے پہلی تصویر نظر نہیں آ رہی ۔
ایک چھوٹی سی ”گزارش “ہے کہ کسی پر ”تنقید“ کرنے کے لیے ہمیں ”الفاظ “ سوچ سمجھ کر استعمال کر نے چاہییں ۔ ضروری نہیں کہ اگر ہمارا مخالف ”اخلاق“ سے عاری ہو گیا ہے تو ”جواباً “ہمیں بھی ویسا ہی ہو جانا چاہیے ۔کیونکہ ”غلاظت بھری جھاڑو“ سے کبھی ”صفائی“تو نہیں ہوتی لیکن ” غلاظت و تعفن “ میں اضافہ...
محمود احمد عباسی ہوں یا اور کوئی ،آپ اور میں ان سے اختلاف کر سکتے ہیں مگر کسی کو ناصبی کہنا سراسر زیادتی ہے ۔ آپ بھی اس بات سے بخوبی واقف ہونگے کہ حدیث اور تاریخ میں بہت فرق ہے اور کسی روایت کو جانچنے میں محدثین ؒ نے جو معیار ملحوظ رکھا ہے وہ تاریخ میں با لکل مفقود نظر آتا ہے۔اس لیے بسا...
جن صاحبانِ علم کومیرے دستخط میں لفظ ِ قرآن سے خصوصاً اختلاف ہے ان سے گزارش ہے کہ ان آیات کو سیا ق و سباق میں رکھ کر فیصلہ کریں۔ لیکن اگر کسی کو یہ وہم ہو گیا ہے کہ میرا رجحان منکرینِ حدیث کی طرف ہے تو ان کو چاہیے کہ میری تمام پوسٹس اور موضوعات کا مطالعہ کرے اور پھر کوئی رائے قائم کرے۔
اُردو مجلس فورم پر ”ناصبیت“ کا الزام لگانا نہایت ”غلط“ ہے ۔ لیکن اس بات کو تسلیم کیے بغیر چارہ نہیں کہ وہاں” اختلاف ِ رائے“ کو صحیح طرز پر پنپنے نہیں دیا جاتا اور بعض اوقات ”تبصرے “ بھی حذف کر دیے جاتے ہیں۔