• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد عامر یونس

    ہر کام میں اللہ کی مدد حاصل کریں ۔۔۔ مگر کیسے؟

    ہر کام میں اللہ کی مدد حاصل کریں ۔۔۔ مگر کیسے؟ بسم اللّٰہ الرّحمٰن الرّحیم حماد امین چاؤلہ لنک کچھ بسم اللہ کی فضیلت کے بارے میں: اللہ تعالیٰ جو نا صرف یہ کہ ہمارا خالق ہے بلکہ ہمارا پالنہار بھی ہے اور ہم پرسب سے بڑھ کر رحمٰن و رحیم مہربان بھی ہے، وہ ہم سے بڑی محبّت فرماتا ہے وہ چاہتا ہے...
  2. محمد عامر یونس

    معاشرے میں بڑھتا ہوا الحاد اور اس کا سد باب

    معاشرے میں بڑھتا ہوا الحاد اور اس کا سد باب فضیلۃ الشیخ حافظ محمد شریف الحاد کا مفہوم : دین اسلام کی تعلیمات سے نفرت ،قرآن وسنت کی تعلیمات سے بیزاری اور اس کے اندر قرآن وسنت کے لیے شکوک وشبہات پیدا ہوجائیں اس کے اندر یہ چیزیں داخل ہونا شروع ہوجائیں کہ قرآن مجید تو اللہ کی کتاب اور وحی ہے...
  3. محمد عامر یونس

    کورونا وائرس کی وجہ سے فوت ہو جانے والے کی غائبانہ نماز جنازہ

    کورونا وائرس کی وجہ سے فوت ہو جانے والے کی غائبانہ نماز جنازہ سوال : سماجی رابطے کے ذرائع میں یہ بات پھیل چکی ہے کہ جو شخص کورونا کی وجہ سے فوت ہو جائے تو اس کو غسل نہیں دیا جا سکتا ، اس کی تدفین اور نماز جنازہ ایسی نہیں ہو سکتی جیسے ہر مسلمان کا حق ہوتا ہے، تو کیا ایسا ممکن ہے کہ جو کوئی ایسی...
  4. محمد عامر یونس

    کورونا وائرس کی وجہ سے فوت ہونے والا شخص شہید کہلائے گا؟

    کورونا وائرس کی وجہ سے فوت ہونے والا شخص شہید کہلائے گا؟ سوال : آج کل کورونا وائرس پھیلا ہوا ہے تو ان مشکل حالات میں مسلمان کیا کرے؟ اور اگر کسی کی موت اللہ تعالی نے اس وائرس کی وجہ سے لکھ دی ہے تو کیا اسے شہید کہا جائے گا؟ اللہ تعالی آپ کو بہترین جزائے خیر سے نوازے اور ہم سب کو ہمہ قسم کی بری...
  5. محمد عامر یونس

    کورونا کی وبا کی وجہ سے گھروں میں نماز عید پڑھنے کا حکم

    کورونا کی وبا کی وجہ سے گھروں میں نماز عید پڑھنے کا حکم سوال کورونا وائرس کی بیماری کی وجہ سے لاک ڈاؤن ہے، تو کیا گھر میں تین سے زیادہ مرد ہوں تو گھر میں نماز عید پڑھی جا سکتی ہے؟ اور کیا لاک ڈاؤن گھروں میں نماز پڑھنے کے لیے صحیح عذر ہے؟ اور اگر گھریلو قرنطینہ کی وجہ سے بندہ نماز عید اپنے گھر...
  6. محمد عامر یونس

    کورونا وائرس پھیلا ہوا ہے تو اس وقت مسلمان کو شرعی نقطہ نظر سے کیا کرنا چاہیے؟

    کورونا وائرس پھیلا ہوا ہے تو اس وقت مسلمان کو شرعی نقطہ نظر سے کیا کرنا چاہیے؟ سوال : آج کل کورونا کویڈ 19 [Corona covid 19] وائرس پھیلا ہوا ہے تو مسلمان کو ان دنوں میں کیا کرنا چاہیے؟ نیز اللہ تعالی ہم سے اس وبا کو کیسے دور فرمائیں گے؟ اللہ تعالی آپ کو ڈھیروں اجر و ثواب سے نوازے۔ جواب کا متن...
  7. محمد عامر یونس

    وبائی بیماریاں پھیل چکی ہوں یا پھیلنے کا خدشہ ہو تو نماز جمعہ اور باجماعت نماز کا حکم ؟؟

    جب وبائی بیماریاں پھیل چکی ہوں یا پھیلنے کا خدشہ ہو تو نماز جمعہ اور باجماعت نماز کے لیے حاضر ہونے کا حکم سوال جب وبائی بیماریاں پھیل چکی ہوں یا پھیلنے کا خدشہ ہو تو نماز جمعہ اور باجماعت نماز کے لیے حاضر ہونے کا شریعت میں کیا حکم ہے؟ جواب کا متن الحمد للہ مملکت سعودی عرب میں علمائے کرام کی...
  8. محمد عامر یونس

    دشمنان اسلام کی موت اور انہیں پہنچنے والی دنیاوی مصیبتوں پر خوش ہونا جائز ہے؟

    دشمنان اسلام کی موت اور انہیں پہنچنے والی دنیاوی مصیبتوں پر خوش ہونا جائز ہے؟ سوال : جس وقت اللہ تعالی کسی بھی مسلم یا غیر مسلم شخص کو موت دے دے اور وہ اسلام دشمنی میں کھلم کھلا کردار ادا کرتے ہوں، اسلام اور مسلمانوں کے خلاف اپنی تحریروں، تقاریر، مباحثوں اور نظریات کے ذریعے ہمہ تن مصروف ہوں،...
  9. محمد عامر یونس

    جس چیز کی بھی لوگوں کو ضرورت ہو اس کی قلت پیدا کرنے کے لیے ذخیرہ اندوزی حرام ہے۔

    جس چیز کی بھی لوگوں کو ضرورت ہو اس کی قلت پیدا کرنے کے لیے ذخیرہ اندوزی حرام ہے۔ سوال حرام ذخیرہ اندوزی صرف کھانے پینے کی چیزوں میں ہو گی یا باقی چیزوں میں بھی ذخیرہ اندوزی حرام ہو سکتی ہے؟ جواب کا متن الحمد للہ: ناجائز ذخیرہ اندوزی حرام ہے، اس کے حرام ہونے پر صحیح مسلم کی واضح روایت موجود...
  10. محمد عامر یونس

    بیماریوں اور وباؤں سے بچاؤ کی دعائیں اور اذکار

    بیماریوں اور وباؤں سے بچاؤ کی دعائیں اور اذکار سوال کیا قرآن مجید میں یا احادیث مبارکہ میں ایسی کوئی دعا ہے جو کہ وبائی امراض اور بیماریوں سے بچاؤ کے لیے مفید ہو، مثلاً: (Swine Flu) سوائن فلو وغیرہ میں۔ جواب کا متن الحمد للہ: اول: سنت مطہرہ میں ایسی بہت سی احادیث ہیں جو مسلمان کو مسنون ایسے...
  11. محمد عامر یونس

    شانِ ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ اَفْضَلُ الْبَشَرِ بَعْدَ الاَنْبِیَاءِ اَبُوبَکـر

    " آسمان تو سارا غار میں اتر آیا " ابوبکر قدوسی اک قطرہ ، بہت قیمتی قطرہ کہ آنسو نہیں جوہر ، لعل ، یاقوت ، مرجان ..جی جو چاہے کہیے لیکن کہاں کہا جائے ، کیسے کہا جائے کہ حق ادا ہو جائے - ہزار بار کا سنا قصہ ، کس نے نہ سنا ہو گا ، لیکن کبھی یوں سوچا کہ اس رات کا بہا یہ آنسو ..... ہزار سمندروں...
  12. محمد عامر یونس

    مالى حق چھوڑنے كے بعد اس سے رجوع كرنا

    مالى حق چھوڑنے كے بعد اس سے رجوع كرنا سوال اگر كوئى شخص كسى دوسرے كو اپنا مالى حق معاف كر دے تو كيا بعد ميں وہ دوبارہ اسے وہ كہہ سكتا ہے كہ اس نے اپنا حق معاف نہيں كيا ؟ جواب کا متن الحمد للہ: اگر كسى شخص كا كسى دوسرے پر حق ہو ـ چاہے مالى حق ہو يا كوئى اور حق ـ اور وہ اپنا يہ حق معاف كر دے،...
  13. محمد عامر یونس

    گھر والوں كے رونے سے ميت كو عذاب ہونے كا معنى

    گھر والوں كے رونے سے ميت كو عذاب ہونے كا معنى سوال : كيا يہ صحيح ہے كہ ميت كے گھر والوں كے رونے سے ميت كو عذاب ہوتا ہے ؟ ميت كا كيا گناہ ہے كہ كسى دوسرے كے فعل كى سزا ميت كو دى جاتى ہے ؟ جواب کا متن الحمد للہ: جى ہاں اس كے متعلق نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم سے صحيح احاديث ملتى ہيں، اور يہ...
  14. محمد عامر یونس

    ایسے شخص کا رد جو کہتا ہے کہ ہر شخص کی عبادت قبول ہو جاتی ہے چاہے اس کا عقیدہ کچھ بھی ہو۔

    ایسے شخص کا رد جو کہتا ہے کہ ہر شخص کی عبادت قبول ہو جاتی ہے چاہے اس کا عقیدہ کچھ بھی ہو۔ سوال : کیا یہ بات صحیح ہے کہ ہر شخص کی عبادت قبول کر لی جاتی ہے ، اس میں اس کے عقیدے کو نہیں دیکھا جاتا؟ جواب کا متن الحمد للہ: اول: اس بات کا ظاہری مفہوم یہ ہے کہ کافر کی عبادت بھی اسی طرح قبول ہو...
  15. محمد عامر یونس

    غور و فکر کا اسلام میں مقام

    غور و فکر کا اسلام میں مقام سوال میں نے ملحدین کی کچھ ویب سائٹس پر پڑھا ہے کہ اسلام غور و فکر کرنے سے روکتا ہے، آپ سے میں امید کرتا ہوں کہ ان کے اس شبہے کا رد فرما دیں، شکریہ جواب کا متن الحمد للہ: اول: اپنے عقیدے اور ایمان کی حفاظت مسلمان پر واجب ہے، اپنے افکار اور فطری مذہب اسلام کا بھر...
  16. محمد عامر یونس

    اسے وسوسے اور خطرات بے قرار کر دیتے ہیں

    اسے وسوسے اور خطرات بے قرار کر دیتے ہیں سوال : جب میں نماز پڑھتا اور کسی بھی اچھے کام کی نیت کرتا ہوں تو مجھے شیطانی سوچیں گھیر لیتی ہیں اور جب میں نماز میں دھیان رکھنے اور کلمات کے معانی پر غور کرنے کی کوشش کرتا ہوں میری عقل اور ذہن میں شیطانی سوچیں داخل ہو جاتی اور ہر چیز کے متعلق برے...
  17. محمد عامر یونس

    نبی صلی اللہ علیہ و سلم پر تشہد میں درود پڑھنے کا حکم

    نبی صلی اللہ علیہ و سلم پر تشہد میں درود پڑھنے کا حکم سوال : نماز تراویح کے دوران امام انتہائی تیز رفتاری سے سلام پھیر دیتا ہے اور میں نماز میں صرف پہلا تشہد ہی پڑھ پاتا ہوں، لیکن امام درود ابراہیمی پڑھنے کا موقع ہی نہیں دیتا اور سلام پھیر دیتا ہے، تو کیا میرے لیے درود ابراہیمی پڑھے بغیر نماز...
  18. محمد عامر یونس

    ہدایت اللہ تعالی کی طرف سے ملتی ہے تاہم اس کے اسباب اختیار کرنا لوگوں پر ضروری ہوتا ہے۔

    ہدایت اللہ تعالی کی طرف سے ملتی ہے تاہم اس کے اسباب اختیار کرنا لوگوں پر ضروری ہوتا ہے۔ سوال اللہ تعالی کے فرمان : وَمَا كَانَ لِنَفْسٍ أَن تُؤْمِنَ إِلاَّ بِإِذْنِ اللّه ترجمہ: کسی نفس کے لئے یہ ممکن نہیں کہ وہ اللہ کے اذن کے بغیر ایمان لے آئے۔ ایسے ہی اللہ تعالی کا فرمان ہے: اَللهُ...
  19. محمد عامر یونس

    (سلف صالحین کا منہج و عقیدہ) خطبہ جمعہ مسجد حرام

    سلف صالحین کا منہج و عقیدہ 14 محرم 1441هـ خطیب: معالی الشیخ عبدالرحمن السدیس (حفظہ اللہ تعالی) تمام تعریفیں اللہ تعالی کے لئے ہیں جو اپنی ذات و صفات اور جمال میں پاک نیز عظمت اور جلال میں بلند ہے ، اللہ تعالی ہی کے لئے کثرت سے پاکیزہ اور بابرکت حمد ہے ، اے ہمارے مولی تیرے لئے ہی حمد اور تجھ...
  20. محمد عامر یونس

    قرض کامعاھدہ لکھنا اوراس پرگواہی دینا

    قرض کامعاھدہ لکھنا اوراس پرگواہی دینا سوال : قرض کا لین دین کرنے میں صحیح طریقہ کیا ہے ؟ جب میں کسی شخص کوقرض دوں اوراس پرکوئي گواہ نہ بناؤں تو کیا اس سے میں گنہگار ہونگا ؟ جواب کا متن الحمد للہ : قرض کا لین کرنے میں صحیح طریقہ وہی ہے جو اللہ سبحانہ وتعالی نے سورۃ البقرۃ کی آیت دین میں کیا...
Top