الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
کیا عورت منحوس ہوتی ہے ؟
ابوبکر قدوسی
ابھی کل کی بات ہے کہ میں گھر داخل ہوا . گاڑی ابھی اندر کر رہا تھا کہ کہ ایک بہت خوبصورت مکمل کالی بلی دروازے سے آن لگی - زندگی میں کم کم ایسی کالی سیاہ بلی دیکھی ہے ..بہت غور بھی کیا تو سفیدی کی کوئی "رمق " بھی دکھائی نہ دی - ایک بار تو جی چاہا کہ اسے پال...
"اسلام امن و سلامتی کا دین ہے"
از شیخ ماھر بن حمد المعیقلی حفظ اللہ
خطبہ جمعہ مسجد حرام۔
خطیب : فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر ماہر بن حمد المعیقلی۔
موضوع: اسلام امن و سلامتی کا دین ہے۔
تاریخ: 15 رجب 1440ھ بمطابق 22 مارچ 2019
مترجم: فرہاد احمد سالم۔
پہلا خطبہ:
تمام تعریفات بہت زیادہ پاکیزگی اور...
کیا سیدہ عائشہ نے غسل کر کے " دکھایا " تھا ؟
ابوبکر قدوسی
انکار حدیث کرنے والے دوست دو قسم کے ہوتے ہیں ایک وہ جو بہت "اخلاص " سے انکار حدیث کرتے ہیں اور اس کو دین کی خدمت سمجھ کے کرتے ہیں دوسرا وہ گروہ جو سب جانتے ہیں لیکن بد دیانت ہوتے ہیں حقائق کو چھپاتے ہیں -
یہ دونوں گروہ صحیح مسلم کی ایک...
توبہ کی قبولیت
لنک
سوال
مجھ سے ایک بہت بڑا گناہ سر زد ہو گیا ہے، میں نے اللہ سے اپنے گناہ کی بخشش بھی مانگی ہے، اور بہت دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مجھے معاف کر دے، تو کیا اس گناہ سے میری توبہ قبول کر لی جائے گی؟ مجھے محسوس ہوتا ہے کہ میری توبہ قبول نہیں ہوئی، اور میں ابھی بھی اللہ تعالی کے زیر...
اخلاص خطبہ مسجد الحرم (بیت اللہ)
مسجد حرام کے امام وخطیب فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر فیصل بن جمیل غزاوی
جمعۃ المبارک 01 رجب المرجب 1440ھ بمطابق 8مارچ 2019ء
عنوان: اخلاص خطبہ مسجد الحرم (بیت اللہ)
ترجمہ: محمد عاطف الیاس
بشکریہ: عمر وزیر
پہلا خطبہ :
ہر طرح کی تعریف اللہ تعالیٰ کے لیے ہی ہے۔ ہم اسی کی حمد...
شرعی اوزان اور پیمانوں کی مقدار کا معاصر مصطلحات میں تعین
الحمد للہ:
اول:
کتاب و سنت میں مذکور اوزان، پیمائش اور ماپنے کی مصطلحات بیان کرنے کے حوالے سے متعدد معاصر محققین نے کام کیا ہے، انہوں نے متقدم علمائے کرام کی جانب سے ان کی بیان کی گئی مقداروں کو معاصر مصطلحات کی روشنی میں بیان کیا ہے،...
سوال یہ ہے کہ کیا نبی کریم صلی اللہ علیه وسلم نے حدیث لکھنے سے منع فرمایا تھا ؟
ابوبکر قدوسی
پہلے ممانعت کتابت حدیث کی دو روایات پڑھیے :
" ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ:
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اس وقت تشریف لائے جب ہم آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی باتیں لکھ رہے تھے- آپ نے فرمایا
"کیا...
ایسے مریض کی نماز جو بیٹھ جائے تو کھڑا نہیں ہو سکتا اور اگر کھڑا ہو جائے تو بیٹھ نہیں سکتا۔
الحمد للہ:
اول:
نماز کے واجبات اور ارکان کے متعلق اصول یہ ہے کہ: نمازی شخص ان کو حسب استطاعت بجا لائے گا، اور جس رکن یا واجب کی استطاعت نہ ہو گی وہ اس سے ساقط ہو جائے گا۔
اس اصول کی بنا پر: اگر نمازی...
برے ماحول میں بچوں کی تربیت
سوال :
میں اسلامی تعلیمات پر عمل پیرا ہونے کی بہت زیادہ کوشش کرتی ہوں، لیکن میرا خاوند اسلام کے بارے میں کچھ بری باتیں کرتا ہے، جب میں اسے کسی بات کی وضاحت پیش کرنا چاہتی ہوں تو وہ میری بات نہیں سنتا، وہ پڑھا لکھا انسان ہے، جبکہ میں اپنی تعلیم پوری نہیں کر پائی تھی۔...
ناحق دولت حاصل کی اب واپس بھی نہیں کر سکتا کیونکہ وہ کہیں اور چلا گیا ہے
سوال :
میں نے کسی خلیجی ملک میں بطور قانونی مشیر ملازمت کی، میں اپنے کام کا کمیشن بھی لیتا تھا، لیکن اب مسئلہ یہ ہے کہ میری دولت میں ایسا مال بھی شامل ہو گیا ہے جو کہ مشکوک ہے، میں نے یہ رقوم مختلف بیوپاریوں سے ناحق وصول...
یہ آنسو نہ تھے ، پاک دامنی کا نشان تھے
ابوبکر قدوسی
اپنا لکھا پڑھ کے بھی بندہ رو سکتا ہے ...........؟
جی میں رو رہا ہوں , آپ بھی رو لیجئے .
ہاں میری ماں ، آپ کی پاک دامنی کا نشان
ابوبکر قدوسی دامن دل بھی کہاں بچا ، جب قمیص کا دامن پھٹا ہو گا - ہمارے سردار سیدنا یوسف پر جب الزام لگا تو دل پر...
کیا حدیث میں یہ ثابت ہے کہ جس شخص نے بھی حجر اسود کا بوسہ لیا تو وہ بغیر حساب کے جنت میں جائے گا؟
سوال
ایک حدیث کے صحیح ہونے کے بارے میں سوال کرنا چاہتا ہوں، اس میں یہ ہے کہ: (جو شخص حجر اسود کو بوسہ دے تو وہ بغیر حساب کے جنت میں جائے گا) مجھے اس کی سند کا علم نہیں ہے، تو میں آپ سے امید کرتا...
کیا غیر نبی کے ساتھ علیہ السلام کا استعمال درست ہے ؟
ابوبکر قدوسی :
اہل السنہ اور دیگر گروہوں میں اس معاملے میں اصولی اختلاف ہے - گو بہت سے ایسے افراد جو خود کو اہل السنہ سے جوڑتے ہیں وہ غیر نبی کے لیے اس لفظ کو استعمال کرتے ہیں اور بہت سے عام لوگ بھی بنا مسلہ جانے محض دوسروں کی تتبع میں اس...
ابن خطاب سا امیر کون ہو گا بھلا ؟
ابوبکر قدوسی
کیسا منظر ہو گا جب زخمی زخمی عمر بن خطاب نے اپنے بیٹے عبد اللہ کو کہا کہ:
ام المومنین ہاں جائیو ، اور جا کے سلام کہیو ...اور کہنا کہ :
سیدہ ! دم رخصت ہے اور عمر بن خطاب کا جی چاہتا ہے کہ اپنے دوستوں کے ساتھ جا بسرام کرے ، انہی کے قدموں سے قیامت کے...
غامدی صاحب اور مسائل وراثت کی غلط تفہیم :
ابوبکر قدوسی
وراثت کے مسائل کو نصف علم کہا جاتا ہے - یعنی یہ مسائل دیگر مسائل کی نسبت مشکل اور دقیق ہوتے ہیں - اس لیے تمام علوم ایک طرف اور یہ ایک طرف شمار کیے جاتے ہیں - اس لیے ان مسائل میں ٹھوس علم کے بنا بات کرنا نامناسب امر ہے -
غامدی صاحب کو...
ڈھیلا ڈھالا اسلام
ابوبکر قدوسی
ایک ہوتی ہے عملی کمزوری اور دوسری فکری گمراہی -
عملی کمزوری یہ ہوتی ہے کہ بندہ مسلمان ہو اور گناہ کرتا جائے - بھلے صبح کرے اور شام کو نادم ہو جائے اور شام کرے اور صبح کو شرمندہ شرمندہ اللہ کی طرف واپس پلٹ آئے .... یہ انسان کی فطرت ہے اور ہم سب ایسے ہی ہیں کہ صبح...
پاکستان میں بڑھتے ہوے جنسی جرائم :
ابوبکر قدوسی
معصوم بچے شکار کا کھیل ہو گئے اور ان کی جانیں تفریح طبع کا سامان - حکمران آج بھی اس معاملے کو حل کرنے کی صلاحیت سے قاصر -
اس جرم کے دو پہلو ہیں جن پر بات ہونی چاہیے ، ایک یہ کہ ان جرائم کے اسباب کیا ہیں دوسرا ان جرائم کو کس طرح روکا جا سکتا ہے ؟؟...
نماز پنجگانہ سری اور جہری پڑھنے کے دلائل
سوال
کتاب و سنت میں ایسے کون سے دلائل ہیں جن میں یہ ہے کہ ظہر اور عصر کی نمازیں سری پڑھی جائیں جبکہ فجر، مغرب اور عشا کی نمازیں جہری پڑھی جائیں؟
جواب کا متن
الحمد للہ:
سب سے پہلے تو ہم آپ کی قدر کرتے ہیں کہ آپ اتنی کم عمر میں بھی کتاب و سنت کے دلائل...
کرسمس اور ہم مسلمان .... اعتدال کی راہ -
تحریر عمر فاروق قدوسی
کرسمس مسیحیوں کا تہوار ہے. اگرچہ معروف یہ ہے لیکن ایسٹر ان کے ہاں زیادہ اہم ہے. دور جدید مسلمانوں کی مغلوبیت کا دور ہے. میڈیا کے غلبے کا دور ہے. اس کے زیر اثر مسلمان بهی دیکها دیکهی غیر مسلموں کی تہذیب و ثقافت اپنا رہے ہیں. اس کو...